|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 12
کمائي: 1,034
شکریہ: 0
9 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے malik akmal کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (17-10-09), نیلم خان (18-10-10), مرزا عامر (16-10-10), ابو عمار (17-01-09), حیدر (18-10-10), راجہ اکرام (16-09-09), عامرشہزاد (18-10-09) |
| کمائي نے malik akmal کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 17-10-09 | The Great | دستیاب نہیں | 0 |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
پہلی بات "بیویوں کی فوج"اس سے میں قطعی اتفاق نہیں کرتا کیوں کہ یہ بات خلاف عقل وقیاس ہے، کچھ پیش کرنے سے قبل ہمیں تھوڑے سی تحقیق ضرور کر لینی چاہیے۔
وگرنہ حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق جھٹا ہونا ثبت آتاہے آپ ص نے ارشاد فرمایا: آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیئے یہی کافی وہ کوئی بات سنے اور دوسروں تک پھیلا دے ۔ برائے مہربانی ملک صاحب ناراض نہ ہوئیے گا۔ و ما علينا إلا البلاغ۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
پہلی بات "بیویوں کی فوج"اس سے میں قطعی اتفاق نہیں کرتا کیوں کہ یہ بات خلاف عقل وقیاس ہے، کچھ پیش کرنے سے قبل ہمیں تھوڑے سی تحقیق ضرور کر لینی چاہیے۔
وگرنہ حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق جھٹا ہونا ثبت آتاہے آپ ص نے ارشاد فرمایا: آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیئے یہی کافی وہ کوئی بات سنے اور دوسروں تک پھیلا دے ۔ برائے مہربانی ملک صاحب ناراض نہ ہوئیے گا۔ و ما علينا إلا البلاغ۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
چھ ہزار تین سو اکیس بیویاں۔ سال کے 365 دن یعنی عمر کے سترہ سال 3 مہینے اور اور 26 دن اس نے شادی کرنے میں گذارے ، اس طرح اس کی ہر بیوی کی باری 17 سال اور 4 مہینے بعد آتی تھی، گویا وہ صرف اور صرف اپنی ہر بیوی سے صرف 3 مرتبہ مل سکا۔ یا کچھ سے ملا ہی نہیں
![]() اس کے محل میںاتنی خادمائیں جو مختلف امور زنانے حصے میں سنبھالتی ہوں تو ممکن ہے۔ لیکن اتنی بیویاںنہیں۔ ذہن میں رکھیں کہ مسلمان حملہ آوروں کے خلاف یوروپ میں بہت زبردست پراپیگنڈہ ہوتا رہا ہے۔ بے تحاشہ روایات فرمانرواؤں کے خلاف اور بے تحاشہ روایات عرب غیر مسلموں نے مذہبی کتب میں شامل کیں ۔ یہ روایات ایسی ذو معانی تھیںکہ مسلمان پڑھے تو عش عش کرے اور غیر مسلم پڑھے تو نفرت سے تھو تھو کرے۔ اس طرح رائے عامہ ہموار کی گئی تاکہ مسلمانوں کا اقتدار ختم کیا جاسکے۔ یہ کہانی یا روایت بھی اسی قسم کی لگتی ہے ۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف Last edited by فاروق سرورخان; 17-10-09 at 12:13 PM. |
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
سرور صاحب آپ نے میرے دل کی بات کو بہت خوبصورت انداز میں بیان کر دیا ہے۔ میں خود اس بات کا داعی ہوں ہمیں بھیڑ کی چال چلنے کے بجائے ذرا سا ہوش سے کام لینا چاہیے۔ |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
مسلمان حکمرانوں کی انہی کرتوتوں کی وجہ سے ہی مسلم امہ زوال کا شکار ہوئی، مسلمان حکمران زیادہ شادیاں کرنے کے شوقین تو رہے ہیں، لیکن 6 ہزار سے زیادہ تعداد کچھ مشکوک ہے
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجتبٰی بھائی حدیث یاد کروانیکا شکریہ۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مغل بادشاہوں کے حرموں پر بھی ذرا نظر ڈال لیتے تو یہ تعداد غیر معقول نہیں لگتی۔
والسلام |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,139
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,291 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر تعداد سے صرف نظر کر لیا جائے تو بہر کیف اتنا تو کہا جا سکتا ہے کہ مسلم مستشرقین کی اکثر کتب میں بھی بادشاہوں کی "حرم " کا جو تذکرہ ملتا ہے وہ کسی اچھی سوچ کی طرف اشارہ نہیں کرتا۔
اور اگر لونڈیوں والی بحث شروع نہ کی جائے تو یہ بھئ کہا جا سکتا ہے کہ یہ اُسکی لونڈیاں ہو گی۔ آج کل گھروں میں کام کرنے والی اکثر عورتیں محفوظ نہیں۔۔۔وہ تو پھر بادشاہوں کی لونڈیاں تھیں۔ (اب اللہ کا واسطہ ہے کوئی مذہبی بحث مباحثہ نہ شروع کر دینا) |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
واقعی عام گھروں میں کام کرنے والیوںکا حال کافی پرا ہے، گھر میں نوکرانی رکھنے سے قبل اطمئنان کر لیتا چاہیے۔ بہت سی کاروباری عورتیںبھی آج کل گھروںمیں کام کرتی ھیں اور کچھ دن بعد گھر کا سکون برباد کرکے وہ چلیں۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا | پاکستان دوست (27-10-10), مرزا عامر (27-10-10) |
|
|
#12 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
کمائي: 118,724
شکریہ: 13,532
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر آپ کا دل کسی بات کو نہیں مانتا تو اس میں ناراض ہونے والی کوئی بات نہیں، اس پر میں کچھ نہیں کہتا آپ خود ہی یہاں سے پڑھ سکتے ہیں زیادہ شادیاں کیسے ممکن بنائی جاتی ھیں۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (27-10-10), غلام مجتبی جان (19-10-10) |
![]() |
| Tags |
| لیتے, نفرت, چاہیے۔, نظر, ممکن, مغل, آج, آدمی, اللہ, بھائی, بادشاہوں, تعداد, حال, حدیث, خلاف, دل, ذرا, سال, شکریہ۔, شادی, عورتیں, عقل, عرب, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بیویوں کے لطیفے۔۔۔۔۔۔ | منتظمین | قہقہے ہی قہقے | 107 | 18-05-12 10:28 PM |
| فوجی افسران بیویوں کو ٹریننگ دیتے ہوئے | جاویداسد | سیاسی تصاویر اور ویڈیوز | 11 | 26-12-10 07:15 PM |
| بس بس۔۔ بیویوں کے بارے لکھنا بند کردو | ڈاکٹرنور | گپ شپ | 40 | 29-06-10 03:01 AM |
| بیویوں کے لطیفے | ڈاکٹرنور | قہقہے ہی قہقے | 123 | 19-10-09 10:05 AM |
| بیویوں سے اپنی بات منوانے کے 111 طریقے۔ | aruz | گپ شپ | 39 | 28-05-09 03:10 PM |