واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > دیگر تحقیقات



دیگر تحقیقات دیگر تحقیقات


سستی بجلی ۔ ۔ ۔PILCHPS

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-10-11, 11:23 AM   #1
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سستی بجلی ۔ ۔ ۔PILCHPS

سستی بجلی ۔ ۔ ۔PILCHPS

PILCHPS ذاتی مخفف ہے Pakistani Invented Low Cost Hydel Power System کا، ، ، ، ، ،

جھنگ کے ایک رہائشی انجم رفیق نوجوان نے آہستہ بہتے پانی سے سستی بجلی پیدا کرنے کا کامیاب تجربہ کیا، سیکٹری انرجی کی موجودگی میں حکومتی انجنئرز نے اس پرجیکٹ کا مطالعہ کیا اور اسے کامیاب قرار دیا ہے۔ ۔ ۔ ۔

__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-10-11), نورالدین (26-10-11), ملک اظہر (26-10-11), محمدعدنان (25-10-11), رفیع انجم (18-11-11), راجہ اکرام (25-10-11), رضی (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 11:56 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,264
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب
پاکستان میں صلاحیت، مواقع اور وسائل و ذرائع بے شمار ہیں ۔۔ مسئلہ صرف اور صرف حکومتی نا اہلی اور ہماری بے حسی کا ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-10-11), رضی (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 07:48 PM   #3
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر اس بجلی سے ایل ای ڈی لائیٹ ہی چلے گی تو اسکا فائدہ کیا ہے؟
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 08:02 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,289
کمائي: 26,545
شکریہ: 8,500
1,587 مراسلہ میں 3,510 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس پہ بھی ٹیکس لگ جائے گا
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 08:23 PM   #5
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
اگر اس بجلی سے ایل ای ڈی لائیٹ ہی چلے گی تو اسکا فائدہ کیا ہے؟
آپ نے شائد غور نہیں کیا، انہوں نے ایک چھوٹے سے پروجیکٹ سے بتیاں جلائیں۔ ۔ ۔اور تقریبا 25 لاکھ روپے کی لاگت سے ایک پروجیکٹ تیار کر کے 20 سے 30 میگا واٹ تک بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (26-10-11), shafresha (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 08:44 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,357
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سوال یہ ہے کہ پورے پاکستان میں ایل ای ڈی لائٹس کا استعمال یقینی کیوں نہیں‌بنایا جاتا؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-10-11), رضی (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 08:55 PM   #7
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,132
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہاں ہنر مند بہت ہیں مگر قدرداں کوئی نہیں
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 09:28 PM   #8
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
سوال یہ ہے کہ پورے پاکستان میں ایل ای ڈی لائٹس کا استعمال یقینی کیوں نہیں‌بنایا جاتا؟
بھائی یہ تو اپنی ہمت کی بات ہے، اپ اب بھی تھوڑا سا خرچہ کرکے یہ کام کرسکتے ہیں،

ایک کمرے کے لئے تقریبا 40 ایل ای ڈیز بہت رہیں گی،
اور کالج روڈ (راولپنڈی) سے 36 روپے درجن کے حساب سے باآسانی مل جاتی ہیں۔

اور ایک ایل ای ڈی کی غزا تقریبا 30 ملی ایمپئر کرنٹ اور 3 وولٹ ہیں۔
تو اس لحاظ سے

40*30=1200
یعنی 1.2 ایمپئر کرنٹ

اگر آپ کے پاس 16یا12 وولٹ کا لیپ ٹاپ چارجر ہے،
یا کوئی بھی چارجر جیسے
ٹی پی لنک کے ایکسس پوائینٹس یا راؤٹر کا چارجر تقریبا 12 وولٹ اور 1 ایمپئر کا ہوتا ہے،

PTCL والوں‌کے ماڈیم کا بھی 12وولٹ اور تقریبا 1ایمپئر کا ہوتا ہے
یا دوسری صورت میں بازار سے اپنی ضرورت کا ٹرانسفارمر بھی خریدا کر پاورسپلائی بنائی جا سکتی ہے،

پاور کا خرچ
ایک ایل ای ڈی پر
3*30=90
90 ملی واٹ

40 ایل ای ڈیز پر
90*40=3600
یعنی 3.6 واٹ

تو بھائیوں کیا خیال ہے کہاں 40 واٹ کا انرجی سیور اور کہاں 3.6 واٹ کا ہمت بلب


ایک اور بات اس پر ہیٹ سنک لگانا نہ بھولنا، دوسری صورت میں آپ سردیوں میں اس پر ہاتھ بھی سینک سکیں گے



تو کیا خیال ہے پھر آپکا ؟
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-10-11), ہادی (26-10-11), منتظمین (25-10-11), محمدعدنان (25-10-11), wajee (25-10-11), رفیع انجم (18-11-11), رضی (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 09:54 PM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آجکل ٹی وی پر ایل ای ڈی پینلز کی مشہوری بھی آ رہی تھی۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-10-11), رفیع انجم (18-11-11)
پرانا 25-10-11, 10:24 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,537
کمائي: 88,200
شکریہ: 5,212
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان میں بجلی کا مصنوعی بحران ہے کافی انجینیر مفت بجلی پیدا کر سکتے ہیں مگر پیسے نہیں ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رفیع انجم (18-11-11)
جواب

Tags
pakistani, power, system, ہے۔, کیا،, کامیاب, کا،, پیدا, پانی, قرار, نوجوان, موجودگی, مطالعہ, آہستہ, انجم, انرجی, اسے, بہتے, بجلی, تجربہ, حکومتی, ذاتی, رفیق, رہائشی, سستی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سستی اور کاہلی رضی خبریں 2 12-09-11 08:21 PM
کتے اور بلیوں کی درآمدی خوراک سستی گلاب خان خبریں 5 05-06-11 02:41 AM
دنیا کی سب سے سستی کار champion_pakistani دلچسپ اور عجیب 10 10-09-09 02:57 PM
دنیا کی سستی ترین کار- ٹاٹا نینو قیمت صرف ایک لاکھ !!! قیصرجی دلچسپ اور عجیب 7 05-11-08 07:15 AM
دال سے سستی مُرغی ۔ ۔ ۔ میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 2 11-06-08 08:45 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:14 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger