| دیگر تحقیقات دیگر تحقیقات |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ رات کو سونے سے قبل اگر تیز روشنی میں بیٹھا جائے تو نیند ٹھیک نہیں آتی۔
تحقیقی جرنل میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق اگر تیز روشنی میں بیٹھا جائے تو انسانی جسم نیند کے ہارمون کم پیدا کرتا ہے جس کے باعث نیند ٹھیک نہیں آتی۔ امریکی تحقیق دانوں کو یہ بھی معلوم چلا کہ جو لوگ مختلف شفٹوں میں کام کرتے ہیں ان کو بھی نیند ٹھیک نہیں آتی۔ تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ اگرچہ انسان کا طرزِ زندگی دن سے رات میں تبدیل ہو جاتا ہے لیکن انسانی جسم میں یہ تبدیلی نہیں آتی۔ تحقیق کے مطابق انسانی جسم یہ ہارمون اندھیرا ہوتے ہی بنانا شروع کردیتا ہے اور ساری رات بناتا رہتا ہے۔ اسی لیے رات کو تیز روشنی کے باعث انسانی جسم ہارمون بنانا بند کردیتا ہے۔ اس تحقیق کے لیے 116 افراد نے پانچ روز کمرے میں گزارے جہاں پر روشنی کو کنٹرول کیا گیا۔ وہ 16 گھنٹے جاگتے اور آٹھ گھنٹے سوتے تھے۔ تحقیق کی ابتدا میں ان افراد کو 16 گھنٹے روشنی میں رکھا گیا۔ اس کے بعد ان کو آٹھ گھنٹے تیز روشنی اور شام کے آٹھ گھنٹے مدھم روشنی میں رکھا گیا۔ تحقیق دانوں نے دیکھا کہ روشنیاں مدھم کردینے سے ان افراد کے جسم نے 90 منٹ زیادہ سونے والے ہارمون بنائے۔ امریکہ کے ہارورڈ میڈیکل سکول کے ڈاکٹر جوشوا گوُلی کا کہنا ہے ’روشنی کے باعث نیند میں خلل پیدا ہوتا ہے جس کے باعث انسانی جسم کی جسم کا درجہ حرارت، بلڈ پریشر اور گلوکوز کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت بھی متاثر ہوتی ہے۔‘
__________________
----------
![]() |
|
|
|
| محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (20-01-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,192
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
معلومات کا شکریہ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوتے, ہوتا, ہے۔, کنٹرول, کرتے, پیدا, والی, لوگ, نیند, نئی, متاثر, مطابق, معلوم, افراد, بنانا, جہاں, جائے, دیکھا, روز, رات, زندگی, ساری, شام, شروع, صلاحیت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تیز چلنے سے فالج سے بچنے کے امکانات | سیپ | شعبہ طب | 0 | 12-02-11 01:23 PM |
| تیز ترین | سیپ | قہقہے ہی قہقے | 2 | 25-01-11 12:06 AM |
| کراچی:تیز رفتار کارالٹنے سے دو نوجوان جاں بحق | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 24-04-08 01:38 PM |
| تیز ترین۔ | وجدان | قہقہے ہی قہقے | 1 | 16-01-08 03:47 PM |
| تیز ترین | چاچا کمال | قہقہے ہی قہقے | 0 | 06-12-07 10:33 AM |