| دیگر تحقیقات دیگر تحقیقات |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
جنوب مغربی فلپائن کے جزیرے پلوان دنیا کے واحد باشندے ہيں جنہوں نے سنہری سچے موتی کی تیاری اور اس سے بننے والے زیورات کا معاملہ دنیا کے سامنے ظاہر کیا ہے۔
Jewlmers International Corporation فلپائن میں سچے موتی کی تحقیقات پر کام کرنے والی کمپنی ہے جس نے سائنسی انداز سے سچے موتی کو سنہری رنگ دینے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ![]() Jacques Branellec ![]() ![]() The archipelago of Palawan ![]() یہ سطح سمندر پر جو سفید نقطے نظر آرہے ہيں یہ دراصل ان رسیوں کے آخری سرے پر بندھے گولے ہیں جو موتی بنانے والے صدفوں سے لدے پنجروں کو زیر سمندر تھامے ہوئے ہيں ۔ جس سے اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ Pearl Foarming کا یہ کام کتنے بڑے پیمانے پر ہو رہا ہے۔ ![]()
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ Last edited by نورالدین; 29-09-10 at 01:43 PM. |
|
|
|
| نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (29-09-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
سچے موتی عموماً چاندی رنگ کے ہوتے ہيں مگر یہ راز ہے سنہری رنگ کے سچے موتی کا ۔۔
چلتے ہيں نازک قدرتی موتی کی دنیا میں جو شاہی نوادرات کی مانند تیار کیے جاتے ہيں۔ ![]() ![]() ![]() صدفے کی تین اقسام سیاہ ، سفید اور سنہری ![]() نئے اور جوان صدفوں کو پہلے کائی اور طفیلیوں کے وجود سےپاک کیا جاتا ہے۔ ![]() ابتدائی مراحل سے گزر کر بننے والے صدفوں کو منتقل کیا جا رہا ہے دوسرے فارم ہاؤس ( زیر سمندر صدفوں کی تکمیل گاہ )پر Last edited by نورالدین; 29-09-10 at 01:45 PM. |
|
|
|
| نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (29-09-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
ایک سیپ (صدفہ) ایک موتی بنانے میں پورے پانچ سال کا عرصہ لگاتا ہے۔ اور اس دوران ایک نازک سا جھٹکا اس کو ختم کر سکتا ہے۔
![]() ![]() سیپوں کی ترتیب سے مزین پنجرہ جس کو سمندر کی تہہ میں تقریباً ۱۵ میٹر کی گہرائی میں رکھا جاتا ہے۔ ![]() ![]() ![]() Last edited by نورالدین; 29-09-10 at 11:15 AM. |
|
|
|
| نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (29-09-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
اور اس پر سے مزید مصیبت ان موتیوں کا سمندر سے چوری کا خطرہ جس کے لیے دفاعی انتظامات کرنے پڑتے ہيں ۔
![]() ![]() اس سے اندازہ لگائیں کہ یہ کام صنعتی لحاظ سے کتنا نازک ، صبر آزما ، خطرناک ہے ۔ ![]() ![]() ![]() سیپ سے موتی علیٰحدہ کرنے کا کام ماہر افراد کے زیر نگرانی ۔ کوئی کوئی ماہر ہوتا ہے اس کام میں کہ موتی کو کوئی نقصان پہنچائے بغیر اس کو نکال سکے ۔ Last edited by نورالدین; 29-09-10 at 11:18 AM. |
|
|
|
| نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (29-09-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
سیپ سے موتی نکالنے اور ان کی جانچ پڑتا ل کرنے اور اور صفائی ستھرائی کرنے کا عمل
![]() ![]() ![]() سیپ سے موتی نکالنے کے بعد بچے ہوئے خول منیلا کے ریسٹورنٹس کو فروخت کر دیے جاتے ہیں جہاں ان صدفوں سے مختلف کھانے کے ڈشز بنائے جاتے ہیں۔ ![]() Last edited by نورالدین; 29-09-10 at 11:22 AM. |
|
|
|
| نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (29-09-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
ان سچے سنہری موتیوں کی پیداوار کے موسم کے دوران ان کی پیداوار ایک ہفتے میں ہزاروں تک پہنچ جاتی ہے۔ اور ان کی فروخت ۵۰۰ یورو تک ہوتی ہے۔ مگر یہ مہنگے اور نایاب موتی بعض اوقات اس سے بھی زیادہ مانگ تک پہنچ جاتے ہيں۔ ![]() اور اس کے بعد ان سے زیورات کی تیاری ۔ ۔ ![]() ![]() ![]() ![]() Last edited by نورالدین; 29-09-10 at 11:27 AM. |
|
|
|
| نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (29-09-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
یہ واقعی ایک بہت خوبصورت تھریڈ ہے!!!
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, pearl, ہيں, ہے۔, فلپائن, واحد, موتی, معاملہ, مغربی, بننے, باشندے, تیاری, جنہوں, جنوب, دنیا, رنگ, زیورات, سنہری, سچے, سچے موتی, سال, سامنے, ظاہر, عرصہ, صبر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انمول موتی | wajee | گپ شپ | 3 | 16-12-10 03:42 PM |
| کالے موتی :Black Pearl | حیدر | بلوچی فورمز | 10 | 27-09-09 11:07 AM |
| محبت نہ اتنی پاس ہوتی تو دل کو آس ہوتی | The Great | مزاحیہ شاعری | 0 | 14-09-09 12:37 PM |
| قومی سلطنتوں میں شعرا کی قدر مفید ہوتی ہے مگر شخصی حکومت میں مضر ہوتی ہے | خرم شہزاد خرم | آئیں شاعری سیکھیں | 0 | 22-09-07 11:47 AM |