| دیگر تحقیقات دیگر تحقیقات |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,191
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ میاں بیوی کے درمیان ناچاقی کے زیادہ برے اثرات عورت کی صحت پر پڑتے ہیں۔
ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ شادی شدہ جوڑوں میں تعلقات ٹھیک نہ رہیں تو بیویوں میں دل کے امراض، فالج اور ذیابیطس کے خطرات بڑھ جاتے ہیں مرد اس صورتحال کا اثر مقابلتاً کم لیتے ہی۔ یہ تحقیق دو سو چھہتر ایسے جوڑوں پر کی گئی تھی جو اوسطاً بیس برس سے شادی کے بندھن میں بندھے ہوئے تھے۔ جن شادی شدہ جوڑوں کے تعلقات کشیدہ تھے ان میں خواتین کے اندر افسردگی یا ایسی بیماریوں کے اثرات پائ گئے جوآگے چل کر خطرناک ثابت ہوسکتی ہیں۔ اگرچہ ان جوڑوں کے مردوں میں بھی افسردگی پائی گئی تاہم ان میں اس کے جسمانی اثرات ظاہر نہیں پائے گئے۔ اس بات کے قوی شواہد ہیں کہ جن شادی شدہ افراد کے باہمی تعلقات اچھے ہوں وہ لمبی اور خوش و خرم زندگی پاتے ہیں۔ ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
مگر میرے معاملے میںتو مجھ پر بھی "کچھ" اثرات" پڑتے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,191
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
"اثرات" ضرر پڑتے ہوں گے
متفق ہوں آپکی بات سے خوشگوار اثرات
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,191
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معذرت !
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ بات کافی حد تک ٹھیک ہے کہ میاں بیوی کے آپسی جھگڑوں کے منفی اثرات کا زیادہ تر نزلہ عورت پر ہی گرتا ہے مگر بچے بھی ان جھگڑوں کی ذد سے محفوذ نہیں رہ پاتے ،
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,191
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بالکل ٹھیک کہا آپ نے یہ احساس ہم کو بہت شروع میں ہوگیا تھا
ہماری ساری لڑائیاں خاموش ہوتی ہیں |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | ام غزل (21-04-09) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, معذرت, جلد, خواتین, خوش, خرم, دل, ذیابیطس, زندگی, عورت, صورتحال, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بٹگرام‘ خاوند نے بیوی 50 ہزار میں فروخت کرڈالی | گلاب خان | خبریں | 2 | 20-12-10 10:42 AM |
| کیا شوہر اپنی بیوی کو مار سکتے ہیں ؟ | سحر | گپ شپ | 43 | 11-11-10 11:36 PM |
| کراچی: میاں بیوی نے 3 ماہ کی بچی قتل کر کے لاش گھر میں دفنا دی | کنعان | میرا پاکستان | 26 | 15-01-10 07:40 PM |
| بیوی سے نہیں ڈرتے | وسیم | قہقہے ہی قہقے | 0 | 14-02-09 12:51 AM |
| گھڑی اور بیوی میں کیا فرق ہے ۔ ؟ | چاچا کمال | قہقہے ہی قہقے | 2 | 14-01-09 03:18 PM |