| دیگر تحقیقات دیگر تحقیقات |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,090
کمائي: 13,504
شکریہ: 12,553
976 مراسلہ میں 2,849 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جیلی فِش کی چمک کی وجہ کو سمجھ کر دو امریکی اور ایک جاپانی سائنسدان نے کیمسٹری کا نوبل انعام حاصل کیا ہے۔ مارٹن چیلفی، راجر سین اور شیمومورا نے آبی حیات میں چمک کی وجہ کو سمجھنے کے لیے کے ان کےجنین کامطالعہ کیا۔
ان تینوں سائنسدانوں کی تحقیق کے نتیجے میں اب جسمانی نظام کو سمجھنے میں مدد حاصل کی جا رہی ہے۔ آبی حیات میں چمک کے اصول کو استعمال کرتے ہوئے جسمانی نظام کو سمجھا جا سکتا ہے جس سے دماغ کے خلیوں کی تخلیق یا کینسر کے خلیوں کے پھلنے پھولنے کے عمل کو دیکھا جا سکتا ہے۔ جیلی فِش کی کھال میں مخصوص پروٹین موجود رہتا ہے جس سے وہ نیلی اور ورائے بنفشی روشنی میں چمکتی ہے۔ اس پروٹین کو جی ایف پی کہا جاتا ہے۔ شیمومورا نے انیس سو باسٹھ میں ایک جیلی فِش سے یہ پروٹین حاصل کیا اور ان جانوروں میں چمک کی وجہ معلوم کرنا شروع کی۔ اب جی ایف پی تجربہ گاہوں میں عام طور پر استعمال ہوتا ہے۔ سائنسدان چمک پیدا کرنے والے پروٹین کے جنین کو جانوروں اور پودوں میں تبدیلی لانے کے تجربات میں بھی استعمال کرتے ہیں۔ چمک دیکھ کر ان کو اندازہ ہوجائے گا آیا جانور یا پودے میں تبدیلی پیدا ہو رہی ہے یا نہیں۔ اسی سائنس کی مدد سے ہم وہ چمکتے چوہے، خرگوش اور تتلیاں دیکھ سکتے ہیں جو تجربہ گاہوں سے چمکتے ہوئے نکلتے ہیں۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,111
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ُآ پکا بہت بہت شکریہ
|
|
|
|
| champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا | Kamran_Tabasum (20-10-08) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بہت اچھی معلومات فراہم کی ہیں آپ نے۔
کیا نوبل انعام اب کبھی ہمیں بھی مل سکے گا ؟ |
|
|
|
| ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا | Kamran_Tabasum (20-10-08) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,090
کمائي: 13,504
شکریہ: 12,553
976 مراسلہ میں 2,849 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,090
کمائي: 13,504
شکریہ: 12,553
976 مراسلہ میں 2,849 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| hosla, pakistani, معلوم, انعام, جواب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| خواتین زندگی میں 100بار بالوں کا سٹائل تبدیل کرتی ہیں | جاویداسد | دلچسپ اور عجیب | 5 | 28-05-11 03:26 PM |
| باراتیو ں سے بھری بس جھیل میں گر گئی، 24 خواتین، تین بچے اور ایک مرد ڈوب کر ہلاک | جاویداسد | خبریں | 0 | 15-12-10 06:41 PM |
| سٹار پلس کیبل پر بند ہونے سے خواتین کا دماغی توازن درست ہونا شروع ہوگیا | جاویداسد | خبریں | 14 | 19-09-10 05:51 PM |
| کراچی اسٹاک:اس ہفتے مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 9فیصد کمی کراچی … کراچی اسٹاک ا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-06-08 08:31 PM |
| خواتین ہیں ہسٹریا کا مرض | محمدعدنان | شعبہ طب | 1 | 22-11-07 09:34 PM |