واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > ذوالفقار احمد خان



ذوالفقار احمد خان ذوالفقار احمد خان


پیروڈی - جب سے تو نے مجھے ہندوانہ بنا رکھا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-10-08, 01:43 PM   #1
پیروڈی - جب سے تو نے مجھے ہندوانہ بنا رکھا ہے
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 29-10-08, 01:43 PM

عابدہ پروین کی آواز میں ایک مشہور غزل ہے جس کا آج میں نے تھوڑا بہت حشر نشر کیا ہے۔

ایک عاشق نا مراد اپنی فریاد اس طرح کرتا ہے:۔
جب سے تو نے مجھے ہندوانہ بنا رکھا ہے
چُھرا ہر شخص نے ہاتھوں میں اُٹھا رکھا ہے

بے وفا محبوب کے ستم در ستم:

ایک ہاتھ میں ڈگڈگی دوسرے میں بندر کی رسی
محبت کے بازار میں تو نے مجھ کو تماشہ بنا رکھا ہے

بیگمات کے ستائے ہوئے مظلوم شوہروں کی آہ و فغاں:

سینڈلو آج میرے سر پر برستے کیوں ہو
میری جیب نے تم پر بھی بڑاخرچ اُٹھا رکھا ہے

بات کرنے سے بھی ناآشنا ہو گئی زباں میری
شادی کے دن سے میرے ہونٹوں کو سلوا رکھا ہے

کل ہی تو خرید کر لایا تھا میک اَپ کا سامان
پھر بیگم نے آج کیوں آسمان سر پر اُٹھا رکھا ہے

اُس کے دل پر بھی چھری اُس گھڑی چلی ہو گی
نام جس نے بھی شادی کا سزا رکھا ہے
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

Last edited by Zullu230; 23-05-11 at 07:15 PM..

 
Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1189
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-12-10), نورالدین (14-12-10), مون (18-04-12), عبدالقدوس (29-10-08), عروج (17-09-10)
پرانا 14-12-10, 08:56 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
عابدہ خانم کی آواز میں ایک مشہور غزل ہے جس کا آج میں نے تھوڑا بہت حشر نشر کیا ہے۔

ایک عاشق نا مراد اپنی فریاد اس طرح کرتا ہے:۔
جب سے تو نے مجھے ہندوانہ بنا رکھا ہے
چُھرا ہر شخص نے ہاتھوں میں اُٹھا رکھا ہے

بے وفا محبوب کے ستم در ستم:

ایک ہاتھ میں ڈگڈگی دوسرے میں بندر کی رسی
محبت کے بازار میں تو نے مجھ کو تماشہ بنا رکھا ہے

بیگمات کے ستائے ہوئے مظلوم شوہروں کی آہ و فغاں:

سینڈلو آج میرے سر پر برستے کیوں ہو
میری جیب نے تم پر بھی بڑاخرچ اُٹھا رکھا ہے

بات کرنے سے بھی ناآشنا ہو گئی زباں میری
شادی کے دن سے میرے ہونٹوں کو سلوا رکھا ہے

کل ہی تو خرید کر لایا تھا میک اَپ کا سامان
پھر بیگم نے آج کیوں آسمان سر پر اُٹھا رکھا ہے

اُس کے دل پر بھی چھری اُس گھڑی چلی ہو گی
نام جس نے بھی شادی کا سزا رکھا ہے
کیا نشاندھی کی ھے غلطیوں کی۔ واہ بھیا۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-12-10), نورالدین (14-12-10), Zullu230 (14-12-10), عبدالقدوس (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 07:05 PM   #3
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,228
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پسندیدیگی کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-05-11, 08:10 PM   #4
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,353
کمائي: 52,343
شکریہ: 4,405
1,840 مراسلہ میں 6,858 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مگر یہ غزل عابدہ خانم نے نہیں بلکہ عابدہ پروین نے گائی ہے للوز
آبی ٹوکول آف لائن ہے   Reply With Quote
آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (23-05-11)
پرانا 18-04-12, 12:13 AM   #5
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,067
کمائي: 1,047,274
شکریہ: 5,802
6,279 مراسلہ میں 15,257 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اچھی کوشش ہے
شکریہ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (18-04-12)
جواب

Tags
color, ہے۔, گئی, پروین, وفا, واہ, مگر, مراد, آہ, آواز, آج, اپنی, بے, بلکہ, بنا, خانم, دوسرے, دل, در, رکھا, شخص, عاشق, غلطیوں, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پیروڈی احمدنواز آئیں شاعری سیکھیں 5 31-01-12 07:58 AM
Persepolis انقلاب ایران کے پس منظر میں ایک بہترین مووی! shafresha گپ شپ 4 12-02-10 01:50 PM
پاکستانی سیا ستدانوں کی پیروڈی راشد احمد سیاست 1 16-08-09 12:07 PM
کسی Dvdمووی سے ویڈیو نکالنا؟؟؟؟ محمدعدنان Ask Experts ماہرین کی رائے 20 20-06-08 09:29 AM
دھوم (انڈین فلم کا گانا) کی پیروڈی محمدعدنان قہقہے ہی قہقے 2 15-04-08 10:08 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger