واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > ذوالفقار احمد خان



ذوالفقار احمد خان ذوالفقار احمد خان


کیا ایسا ہو نہیں سکتا۔۔!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-08-07, 09:45 PM   #1
کیا ایسا ہو نہیں سکتا۔۔!
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 26-08-07, 09:45 PM

کیا ایسا ہو نہیں سکتا!
بیٹھ کے میں اور تم رو برو
بھول کر ماضی کی ہر تلخ بات
آپس میں کر لیں کوئی سمجھوتہ ایسا
نہ تم کرو شکوہ کوئی
نہ گلہ کروں میں کوئی
کیا ایسا ہو نہیں سکتا!
بات تم کرو یا میں کروں
نکلے مگر زبان سے ایک ساتھ
خیال تیرا ہو یا میرا
سوچیں تو ایک ساتھ
سانس تیری ہو یا میری
آئے یا جائے پر ایک ساتھ
دل تیرا ہو یا میرا
دھڑکے تو ایک ساتھ
قدم تیرے ہوں یا میرے
نکلیں تو ایک ساتھ
خوشی تیری ہو یا میری
مُسکرائیں تو ایک ساتھ
دکھ کوئی تجھے پہنچے یا مجھے
آنسو بہائیں تو ایک ساتھ
زندگی تیری ہو یا میری
گزرے تو ایک ساتھ
موت تجھے آئے یا مجھے
مریں تو ایک ساتھ

کبھی تنہائی میں بیٹھ کر
یہ ضرور سوچنا
ہونے کو اس دنیا میں کیا ہو نہیں سکتا
مل بیٹھ کر ہم دونوں یہ قضیہ ہی چکا دیں
کیا ایسا ہو نہیں سکتا!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

 
Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 789
Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (17-09-10)
پرانا 12-09-07, 10:49 AM   #2
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب لکھا ہے جناب آپ نے
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
عائشہ کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (17-09-10)
پرانا 12-09-07, 11:10 AM   #3
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,228
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عائشہ مراسلہ دیکھیں
بہت خوب لکھا ہے جناب آپ نے
بہت شکریہ کہ آپکو میری نظم پسند آئی ۔۔۔۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (17-09-10)
پرانا 19-05-08, 01:26 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 268
کمائي: 293
شکریہ: 1
70 مراسلہ میں 92 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا ایسا ہو نہیں سکتا۔۔!

بہت خوب جناب بہت ہی اچھا
نوائے سحر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نوائے سحر کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (19-05-08), عروج (17-09-10)
پرانا 19-05-08, 01:24 PM   #5
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,228
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا ایسا ہو نہیں سکتا۔۔!

نوائے سحر بہت بہت شکریہ پسندیدگی کا۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (17-09-10)
جواب

Tags
پسند


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کہیں ایسا نہ ہو دامن جلا لو زارا شعر و شاعری 1 20-02-11 05:30 PM
مساجد میں آواز بلند کرنا کیسا ہے؟ sahj مطالعہ حدیث 0 29-01-10 10:49 AM
سنوایسا نہیں کرتے!!! شیراز احمد شاعری اور مصوری 3 15-07-09 10:13 AM
کوئٹہ : پروفیسر کیانی کی نماز جنازہ ،قتل کے شبہ میں دودرجن سے زائد مشتبہ ا عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 02:02 PM
حکمراں اتحاد صدر پرویز کیساتھ فاروق لغاری جیسا سلوک کرنے کیلئے تیار عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger