واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > رضی الدین رضی



رضی الدین رضی رضی الدین رضی صاحب کی شاعری


ایک پیاس بھری نظم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-07-07, 03:49 PM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 65
کمائي: 425
شکریہ: 3
11 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایک پیاس بھری نظم

ایک پیاس بھری نظم

کتنا ضبط کیا ہے خود پر
خود کو کتنا تڑپاتا ہوں
ترس ترس کے جیتا ہوں میں
ساتھ تجھے بھی ترساتا ہوں‌
تیر ا بدن وہ سرمایہ ہے
جس تک پہنچ نہیں پاتا ہوں
ایک خوشی دیتا ہوں تجھے اور
پیاس کے دکھ بھی دے جاتا ہوں
جلتے ہونٹ ترے ہاتھوں پر
رکھ کر واپس لوٹ آتا ہوں
رضی الدین رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی الدین رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (28-09-10)
پرانا 29-07-07, 10:29 PM   #2
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,228
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک پیاس بھری نظم

واہ! رضی صاحب کیا کہنے آپ کے۔۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-07-07, 10:32 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,189
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک پیاس بھری نظم

ماشا اللہ بہت اچھے جناب
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-07-07, 10:39 AM   #4
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 65
کمائي: 425
شکریہ: 3
11 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک پیاس بھری نظم

آپ دوستوں کی محبتوں کا شکریہ
رضی الدین رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-07-07, 12:15 PM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,346
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک پیاس بھری نظم

کتنا ضبط کیا ہے خود پر
خود کو کتنا تڑپاتا ہوں


بہت خوب سر بہت مزہ آیا نظم پر کے
اس نظم سے لگتا ہے کے آپ کتنے ہمدرد ہے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-07-07, 12:28 PM   #6
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 65
کمائي: 425
شکریہ: 3
11 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک پیاس بھری نظم

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81
کتنا ضبط کیا ہے خود پر
خود کو کتنا تڑپاتا ہوں


بہت خوب سر بہت مزہ آیا نظم پر کے
اس نظم سے لگتا ہے کے آپ کتنے ہمدرد ہے
اس خوبسورت تبصرے کا شکریہ جناب
رضی الدین رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-08-07, 07:56 AM   #7
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,632
شکریہ: 10,319
3,107 مراسلہ میں 7,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک پیاس بھری نظم

ماشااللہ ۔رضی الدین رضی صاحب واقع ہی آپکی شاعری لاجواب ہے۔امید ہے کہ آپ آئندہ بھی اسی طرح شئیرنگ جارے رکھیں گے۔شکریہ
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-08-07, 02:40 PM   #8
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 65
کمائي: 425
شکریہ: 3
11 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک پیاس بھری نظم

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی
ماشااللہ ۔رضی الدین رضی صاحب واقع ہی آپکی شاعری لاجواب ہے۔امید ہے کہ آپ آئندہ بھی اسی طرح شئیرنگ جارے رکھیں گے۔شکریہ
آپ کی محبتوں کا شکریہ
رضی الدین رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-08-10, 02:40 PM   #9
Member
اجنبی
 
نویدظفرکیانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 70
کمائي: 1,374
شکریہ: 177
35 مراسلہ میں 74 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک خوشی دیتا ہوں تجھے اور
پیاس کے دکھ بھی دے جاتا ہوں
جلتے ہونٹ ترے ہاتھوں پر
رکھ کر واپس لوٹ آتا ہوں

بہت خوب‘ جواب نہیں ہے
نویدظفرکیانی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
adab, color, magenta, فوٹو, ہاتھوں, ٹیک, پاکستانی, واپس, لوٹ, آتا, اللہ, تجھے, جواب, جاتا, خوشی, دکھ, دیتا, دے, شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 30 08-03-12 10:46 AM
پیار ایک پاکیزہ جذبہ :::آیئےپیار سے جیئیں khanamjan میری ڈائری 5 28-10-11 09:16 PM
مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ ابن جمال متفرقات 0 07-02-11 01:42 PM
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 1 20-08-08 08:56 PM
ہند و پاک میں بھائی چارے اور امن کا ایک بڑا قدم رفیع پیر تھیٹر کی پیش کش عبدالقدوس فلمی دنیا 0 27-10-07 10:53 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger