| رضی الدین رضی رضی الدین رضی صاحب کی شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 65
کمائي: 425
شکریہ: 3
11 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کسی تعبیر کی خواہش میں یہ جیون گنواتے ہیں
اگر اک خواب دیکھا ہے تو قیمت بھی چکاتے ہیں ھمارے اس سفر کا جانے اب انجام کیسا ہو کہ جو بھٹکے ہوے ہیں وہ ہمیں رستہ بتاتے ہیں انا ، شکوے ، شکایت، روٹھنا، ناراض ہو جانا تمہیں تو یاد ہو گا ہم یہ اکثر بھول جاتے ہیں ہمیں بھی چاہیے صاحب کوئی خلعت کوئی منصب محاذ جنگ سے ھم بھی تو بس ناکام آتے ہیں ہمارے پاؤں میں رستہ نہیں بس بے قراری ہے اگر بھٹکیں بھی تو اُس کی طرف ہی لوٹ جاتے ہیں رضی ہم کو خوشی کوئی کبھی پوری نہیں ملتی یہ آنکھیں بھیگ جاتی ہیں اگر ہم مسکراتے ہٰیں |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() ماشاءاللہ رضی صاحب اپ تو پورے صاحب دیوان لگتے ہیں۔۔ اچھا ذوق ہے۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 65
کمائي: 425
شکریہ: 3
11 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,346
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام و علیکم جناب پہلے تو میں آپ کا دل کی گہراری سے ممنون ہوں کے آپ نے ہم نا چیزوں کے فاریم پر اپنی غزل ارسال کر کے ہم کو عزت بخشی آپ کا کلام پڑھ کر بہت اچھا لگا ہے جیسا کے آپ نے بتایا کے آپ کی صرف شاعری کی تین کتابیں آ گی ہے تو ہم کو یہ سن کر اور زیادہ کوشی ہوری ہے کے میں نے مجھے آپ کے کلام کا انتظار رہے گا کے آپ اپنے دیوان سے ہیرے جوہرات ہماری ناقص سوچ کو بہتر کرنے کے لیے ہمیں ضرور ارسال کرے گے ہم کو بہت خوشی ہو گی
میرے مطابق میری ناقص سوچ کے مطابق آپ کی اس شاعری میں وہ چیز نظر آتی ہے جو محسن نقوی صاحب کی شاعری میں نظر آتی ہے امید کرتا ہوں آپ سے بہت کچھ سکھنے کو ملے گا شکریہ خرم شہزاد خرم
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 65
کمائي: 425
شکریہ: 3
11 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بہت شکریہ کہ آپ نے اتنی محبت سے خوش آمدید کہا رضی |
|
|
|
|
|
|
#6 | ||
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,346
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بہت ساری شاعری کا انتظار ہے |
||
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,228
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترم رضی احمد رضی صاحب! السلام علیکم اور خوش آمدید!
محترم ! ہمیں بہت خوشی ہوئی کی آپ ہمارے فورم پر تشریف لائے اور ہماری محفل میں شامل ہوئے۔ آپکی شاعری پڑھ کر بہت متاثر ہوا۔ امید ہے آپ آئیندہ بھی اپنے کلام سے ہماری محفل کو رونق بخشیں گے۔ آپ کا بہت بہت شکریہ والسلام اللہ نگہبان
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
محترم جناب رضی بھائی آپ کا بہت شکریہ کہ آپ اپنا قیمتی وقت نکال کر ہمارے اس فورمز پہ تشریف لائے اور ہمیں اتنی اچھی شاعری دی۔ آپ کی طرف سے مزید کا انتظار رہے گا انشا اللہ
بہت اچھے جناب رضی صاحب
__________________
----------
![]() |
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 65
کمائي: 425
شکریہ: 3
11 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مجھے یہ فورم بہت اچھا لگا اور میں یہاں اپنی شاعری آپ کی نذر کرتا رہوں گا |
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 65
کمائي: 425
شکریہ: 3
11 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ماشااللہ ۔رضی الدین رضی صاحب واقع ہی آپکی شاعری لاجواب ہے۔امید ہے کہ آپ آئندہ بھی اسی طرح شئیرنگ جارے رکھیں گے۔شکریہ
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر |
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 65
کمائي: 425
شکریہ: 3
11 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 70
کمائي: 1,374
شکریہ: 177
35 مراسلہ میں 74 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کی شاعری کا میں شناسا ہوں۔ آپ تو غالبا’’ بچوں کے رسائل میں بھی لکھا کرتے تھے۔ تب سے میں آپکا قاری ہوں۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| adab, color, magenta, فوٹو, فورم, فورمز, ٹیک, پاکستانی, نظر, محبت, اللہ, انشا, بھائی, بچوں, جواب, خوش, دل, سفر, شہزاد, شاعری, عدنان, عزت, غزل, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی | وقاص0097 | Ask Experts ماہرین کی رائے | 7 | 25-07-11 01:26 PM |
| پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں | فیصل ناصر | خبریں | 2 | 01-12-10 08:35 AM |
| جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر | جاویداسد | خبریں | 1 | 18-07-10 04:59 PM |
| کوئی بھی ڈرائیو کسی بھی Window میں Hide کریں | عبدالقدوس | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 01-07-08 09:16 PM |