واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > رضی الدین رضی



رضی الدین رضی رضی الدین رضی صاحب کی شاعری


نہیں چاہتے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-07-07, 10:37 AM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 65
کمائي: 425
شکریہ: 3
11 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default نہیں چاہتے ہیں

نہیں چاہتے ہیں

راہ میں ایک بھی دیوار نہیں چاہتے ہیں
لوگ اب عشق میں آزارنہیں چاہتے ہیں

چاہنے والے ترا وصل یقیناً چاہیں
ہاں مگر ہم سے طلبگار نہیں چاہتے ہیں

ہم کھانی سے کئی بار نکلنے والے
اس میں اب کوئی بھی کردار نہیں چاہتے ہیں

اب زباں کاٹ کے سر بھی مرا فوراً کاٹیں
آپ مجھ سے اگر انکار نہیں چاہتے ہیں

چاہتے ہیں کہ اسے دور تلک دیکھ سکیں
لیکن اس بات پر اصرار نہیں چاہتے ہیں
رضی الدین رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی الدین رضی کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (09-10-08), Zullu230 (15-10-08)
پرانا 29-07-07, 10:58 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نہیں چاہتے ہیں

بہت خوب

اب زباں کاٹ کے سر بھی مرا فوراً کاٹیں
آپ مجھ سے اگر انکار نہیں چاہتے ہیں
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-07-07, 10:38 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,189
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نہیں چاہتے ہیں

ماشا اللہ بہت اچھے جناب
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-07-07, 12:22 PM   #4
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 65
کمائي: 425
شکریہ: 3
11 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نہیں چاہتے ہیں

آپ کی محبتوں کا شکریہ
رضی الدین رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-07-07, 12:49 PM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,346
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نہیں چاہتے ہیں

اب زباں کاٹ کے سر بھی مرا فوراً کاٹیں
آپ مجھ سے اگر انکار نہیں چاہتے ہیں

سر کیا خوب ہے
اگر ہم اپنی مرضی نہیں کر سکتے تو زندگی کا کیا فائدہ
بہت خوب جناب
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-08-07, 07:56 AM   #6
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,632
شکریہ: 10,319
3,107 مراسلہ میں 7,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نہیں چاہتے ہیں

ماشااللہ ۔رضی الدین رضی صاحب واقع ہی آپکی شاعری لاجواب ہے۔امید ہے کہ آپ آئندہ بھی اسی طرح شئیرنگ جارے رکھیں گے۔شکریہ
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-08-07, 10:03 AM   #7
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 65
کمائي: 425
شکریہ: 3
11 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نہیں چاہتے ہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81
اب زباں کاٹ کے سر بھی مرا فوراً کاٹیں
آپ مجھ سے اگر انکار نہیں چاہتے ہیں

سر کیا خوب ہے
اگر ہم اپنی مرضی نہیں کر سکتے تو زندگی کا کیا فائدہ
بہت خوب جناب
خرم صاحب غزل پسند کرنے کا شکریہ
رضی الدین رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-08-07, 10:05 AM   #8
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 65
کمائي: 425
شکریہ: 3
11 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نہیں چاہتے ہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی
ماشااللہ ۔رضی الدین رضی صاحب واقع ہی آپکی شاعری لاجواب ہے۔امید ہے کہ آپ آئندہ بھی اسی طرح شئیرنگ جارے رکھیں گے۔شکریہ
آپ کی محبتوں کا شکریہ
میں اپنی شاعری یہاں ارسال کرتا رہوں گا
رضی الدین رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-09-07, 12:01 AM   #9
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 725
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 168 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زبر دست ہے داد کے دھیروں پھول قبول ہوں استادِ محترم۔۔۔
ایم اے راجا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-10-07, 11:46 AM   #10
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نہیں چاہتے ہیں

بہت ہی خوبصورت شاعری ہے۔ ۔ ۔ ۔
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-11-07, 11:32 AM   #11
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 65
کمائي: 425
شکریہ: 3
11 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نہیں چاہتے ہیں

ساگر صاحب اور عائشہ صاحبہ غزل پسند کرنے کا شکریہ
رضی الدین رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-11-07, 11:34 AM   #12
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 65
کمائي: 425
شکریہ: 3
11 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نہیں چاہتے ہیں

ساگر صاحب اور عائشہ صاحبہ غزل پسند کرنے کا شکریہ
رضی الدین رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-12-07, 12:59 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 268
کمائي: 293
شکریہ: 1
70 مراسلہ میں 92 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نہیں چاہتے ہیں

bout hi khoobsurat poetry hai zaberdastt
نوائے سحر آف لائن ہے   Reply With Quote
نوائے سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-12-07, 02:52 PM   #14
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,228
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نہیں چاہتے ہیں

بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 09-10-08, 07:59 PM   #15
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,111
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نہیں چاہتے ہیں

بہت خوب جناب ۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
poetry, فوٹو, ٹیک, پھول, پاکستانی, پسند, اللہ, جواب, زندگی, شاعری, عشق, غزل, صاحبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاسی دروازے بند نہیں ہوتے ، مل کر جمہوریت مستحکم کریں گے : بابر ، پرویز ملاقات میں اتفاق جاویداسد خبریں 0 25-10-10 10:24 PM
کمپیوٹر میں یو ایس بی پورٹس کبھی کم نہیں پڑیں گے محمدعمر خبریں 5 28-06-10 11:02 PM
بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 02:50 PM
ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:13 AM
انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی خرم شہزاد خرم کرکٹ 9 23-08-07 04:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger