واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > رضی الدین رضی



رضی الدین رضی رضی الدین رضی صاحب کی شاعری


پاکستان کیلئے ایک نظم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-08-07, 03:31 PM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 65
کمائي: 425
شکریہ: 3
11 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاکستان کیلئے ایک نظم

پاکستان کیلئے ایک نظم

جہاں دھندلا سا منظر ہے وہاں اجلا بنانا ہے
بہت اچھے وطن کو اور بھی اچھا بنانا ہے

ہر اک گوشہ ہمیں بس جھلملاتا ہی نظر آئے
ستارے جوڑ کر ان سے ترا نقشہ بنانا ہے

وطن کے خال و خد ہوں یا مرے محبوب کا چہرہ
یہ میرے ذہن میں جیسا ہے بس ویسا بنانا ہے

کہیں کلیاں، کہیں خوشبو،کہیں پر خوش نوا پنچھی
مجھے معلوم ہے میں نے یہاں کیا کیا بنانا ہے

بنانا ہے رضٰی میں نے کسی مزدور کا چہرہ
مگر یہ عزم ہے اس کو سدا ہنستا بنانا ہے

Last edited by رضی الدین رضی; 20-08-07 at 11:22 AM.
رضی الدین رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-08-07, 10:31 PM   #2
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,228
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان کیلئے ایک نظم

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی الدین رضی
رضی صاحب! السلام علیکم!
کوئی سیاسی لیڈر ہو یا مذہبی رہنما، اُس کی مقبولیت اور ہردلعزیزی کا سب سے بڑا راز یہ ہوتا ہے کہ وہ جب بھی بولتا ہے تو وہی کچھ بولتا ہے جو عوام کے دلوں کی دھڑکن ہوتی ہے۔ اور جب دل کی دھڑکن الفاظ کی شکل میں کسی رہنما کے مُنہ سے نکلنے لگے تو لگن، محبت،جُہد مسلسل، فریفتگی اور قربانی کا ایک ایسا جذبہ جنم لیتا ہے جو بالآخر قیام پاکستان کی صورت میں اپنے منطقی انجام کو پہنچتا ہے۔
شاعر کسی بھی معاشرے کا عکاس ہوتا ہے اور وہ وہی کچھ بولتا ہے جو اُس معاشرے کے باسیوں کے دل کی دھڑکن ہوتی ہے۔ آپکی شاعری میں پاکستانی عوام کے دلوں کی دھڑکن کی ترجمانی کی جھلک نمایاں نظر آتی ہے۔ میری دعا ہے کہ خدائے بزرگ و بر تر آپ کو مزید توفیق دے۔ والسلام!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-08-07, 11:55 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,189
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان کیلئے ایک نظم

ماشا اللہ بہت خوب
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-08-07, 02:20 PM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,346
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان کیلئے ایک نظم

ہر دل عزیز جناب رضی الدین رضی صاحب
السلام و علیکم
بہت خوب وطن کے بارے میں آپ کے جزبات جان کر بہت خوشی ہوی
بہت ہی پیاری غزل آپ نے پیش کی ہے مجھے تو خوشی ہو رہی ہے کے آپ
جیسے شاعر ہمارے فارم پر اپنی شاعری ارسال کرتے ہے
ہم آپ کی شاعری کا انتظار ہی کرتے رہتے ہیں مہربانی فرما
کر جلد جلد اپنی شاعر ارسال کیا کرے شکریہ جناب
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
height, فارم, پاکستان, پاکستانی, نظر, معلوم, اللہ, جواب, جلد, دل, دعا, شاعری, عزیز, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 2 23-02-12 06:09 PM
اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد کنعان دیس ہوئے پردیس 4 12-12-09 11:55 PM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger