واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث > مطالعہ حدیث > ریاض الصالحین

نیکی اوربھلائی کے راستے بہت ہیں (ریاض الصالحین باب 13)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-06-08, 02:31 AM   #16
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,485
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نیکی اوربھلائی کے راستے بہت ہیں (ریاض الصالحین باب 13)

حدیث نمبر( ١٣١)
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ہی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا :' 'کیا میں تمہیں ایسے اعمال نہ بتاؤں جن کے ذریعے اللہ تعالیٰ گناہ مٹا دے اور درجات بلند فرمادے ؟'' صحابہ کرم نے عرض کیا : کیوں نہیں اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! ضرور بتائیں ۔ آپ نے فر مایا:'' ناگواری اورمشقت کے باوجود اچھے طریقے سے مکمل وضو کرنا ، مساجد کی طر ف زیادہ قدم چلنا اورایک نماز کے بعد دوسری نماز کا انتظار کرنا ' پس یہ رباط( اجروثواب کے لحا ظ سے سر حد پر مورچہ زن رہنے کی طرح ) ہے ۔''( مسلم )
توثیق الحدیث:أخرجہ مسلم (٢٥١)
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-06-08, 02:31 AM   #17
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,485
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نیکی اوربھلائی کے راستے بہت ہیں (ریاض الصالحین باب 13)

حدیث نمبر (١٣٢)
ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں۔ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فر مایا:'' جو شخص دوٹھنڈی نمازیں (یعنی فجر اور عصر) پڑھتا ہے وہ جنت میں جائے گا ۔''(متفق علیہ)
توثیق الحدیث:أخجہ البخاری(٢/٥٢۔فتح)'ومسلم(٦٣٥)
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-06-08, 02:32 AM   #18
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,485
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نیکی اوربھلائی کے راستے بہت ہیں (ریاض الصالحین باب 13)

حدیث نمبر(١٣٣)
ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ ہی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا :''جب بندہ بیما رہو جاتا ہے یا سفر پر ہوتا ہے تو اسکے لیے ویسے ہی عمل لکھ دیے جاتے ہیں جیسے وہ اقامت اورصحت کی حالت میں کیا کرتا تھا ۔''(بخاری)
توثیق الحدیث:أخرجہ البخاری (٦/١٣٦۔فتح)َ
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-06-08, 02:32 AM   #19
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,485
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نیکی اوربھلائی کے راستے بہت ہیں (ریاض الصالحین باب 13)

حدیث نمبر(١٣٤)
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیںکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا :'' ہر نیکی صدقہ ہے ۔''
(بخاری۔امام مسلم نے اس حدیث کو حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے )
توٖثیق الحدیث:أخرجہ البخاری(١٠/٢٤٧۔فتح)
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-06-08, 02:32 AM   #20
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,485
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نیکی اوربھلائی کے راستے بہت ہیں (ریاض الصالحین باب 13)

عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-06-08, 02:33 AM   #21

پرانا 28-06-08, 02:35 AM   #22
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,485
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نیکی اوربھلائی کے راستے بہت ہیں (ریاض الصالحین باب 13)

حدیث نمبر(١٣٧)
ابومنذر ابی بن کعب رضی اللہ عنہبیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی تھا' میں کسی شخص کے بارے میں نہیں جانتا کہ اس کا گھر اس آدمی کے گھر سے زیادہ مسجد سے دور ہو' لیکن پھر بھی ا س سے کوئی نماز نہیں چھوٹتی تھی ۔ اس سے کہا گیا یا میں نے اسے کہا اگر تم ایک گدھا خرید لوجس پر تم اندھیرے اور سخت گرمی میں سوار ہو کر آیا کرو( تو تمہیں فائدہ ہو) اس آدمی نے کہا :مجھے یہ پسند نہیں کہ میرا گھر مسجد کے پہلو میں ہو ' میں تو یہ چاہتا ہوں کہ میرا مسجد کی طرف چل کر آنا اورمیرا لوٹنا جب میں اپنے اہل خانہ کی طرف لوٹوں تویہ سب کچھ میرے لیے
( بطورثواب) لکھا جائے ۔ پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فر مایا :''اللہ تعالیٰ نے یقینا یہ سب تمہارے لیے جمع فرمادیا ـ:''(مسلم)
ایک اور روایت میں ہے ۔''یقینا تمہارے لیے وہ ثواب ہے جس کا تم نے ارادہ کیا ۔ ''
توثیق الحدیث:أخرجہ مسلم(٦٦٣)'
و الر وایۃالثانیۃ لہ ( ٦٦٤)' وحدیث انس اخرجہ البخاری(٢/١٣٩،فتح)
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-06-08, 02:36 AM   #23
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,485
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نیکی اوربھلائی کے راستے بہت ہیں (ریاض الصالحین باب 13)

حدیث نمبر( ١٣٨)
ابو محمد عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیںکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا :''چالیس خصلتیںہیں 'ان میں سے سب سے اعلیٰ دودھ پینے کے لیے کسی کو بکری دے دینا ہے پس جو شخص بھی ان میں سے کسی ایک خصلت پر ثواب کی امیدسے اللہ تعالیٰ کی طرف سے کیے گئے وعدوں کی تصدیق کرتے ہوئے عمل کرے گا تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اسے جنت میں داخل فر مائے گا ۔ ( بخاری)
توثیق الحدیث:أخرجہ البخاری (٥/٢٤٣۔فتح)
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-06-08, 02:36 AM   #24
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,485
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نیکی اوربھلائی کے راستے بہت ہیں (ریاض الصالحین باب 13)

حدیث نمبر (١٣٩)
عدی بن حاتم رضی اللہ عنہبیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ٫ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:''آگ سے بچو اگرچہ کھجور کے ایک ٹکڑے کے ساتھ ہی ہو۔''(متفق علیہ)
اور بخاری ومسلم میں عدی رضی اللہ عنہہی سے ایک اور روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فر مایا :'' تم میں سے ہر شخص کے ساتھ اسکا رب ہم کلا م ہو گا اور اس کے اور اس کے رب کے درمیان کوئی ترجمان نہیںہوگا ۔ پس وہ شخص اپنی دائیںطرف دیکھئے گا ۔تو اسے اپنے آگے بھیجے ہوئے اعمال ہی نظر آئیںگے اپنی بائیںجانب دیکھے گا تو ادھر بھی اسے اپنے اعمال ہی نظر آئیںگے ' اور اپنے سامنے دیکھے گا تو اسے اپنے چہرے کے سامنے آگ ہی نظر آئے گی ' پس تم آگ سے بچو اگر چہ کھجور کے ایک ٹکڑے کے ساتھ ہی ہو'اگر کوئی شخص یہ بھی نہ پائے تو پھر اچھی بات کے ذریعے (آگ سے بچو)۔''
توثیق الحدیث:أخرجہ البخاری (٣/٢٨٣)'ومسلم(١٠١٦)(٦٨)
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-06-08, 02:36 AM   #25
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,485
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نیکی اوربھلائی کے راستے بہت ہیں (ریاض الصالحین باب 13)

حدیث نمبر (١٤٠)
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فر مایا :'' یقینا اللہ تعالیٰ اس بندے سے بڑا خوش ہوتا ہے کہ جب وہ کھا نا کھائے تو اس پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرے یا پانی پیئے تو اس پر بھی اللہ تعالیٰ کا شکر اداکرے ۔'' ( مسلم )
توثیق الحدیث:أخرجہ مسلم(٢٧٣٤)
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-06-08, 02:37 AM   #26
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,485
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نیکی اوربھلائی کے راستے بہت ہیں (ریاض الصالحین باب 13)

حدیث نمبر (١٤١)
ابو موسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فر مایا :'' ہر مسلمان کے لیے صدقہ کرنا ضروری ہے ۔'' وہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا آپ بتائیں کہ اگر وہ ( صدقہ کرنے کےلئے ) کچھ نہ پائے ؟ آپ نے فر مایا :'' اپنے ہاتھ سے کام کرے ' ا س سے اپنے آپ کو فائدہ پہنچائے اورصدقہ بھی کرے ۔ '' انھوں نے ( ابو موسیٰ ) نے پھر کہا : اگر وہ اس کی بھی طاقت نہ رکھے ؟ آپ نے فر مایا :'' پھر وہ کسی ضرورت مند کی مدد کردے ۔'' انھوں نے پوچھا آپ بتائیں کہ اگر وہ اس کی بھی استطاعت نہ رکھے ؟آپ نے فر مایا :''وہ نیکی یا بھلائی کا حکم کرے ۔'' انھوں نے کہا:آپ بتائیں کہ اگر وہ ایسا بھی نہ کرسکے ؟آپ نے فرمایا:'' لوگوں کو شر اورتکلیف پہنچانے سے باز رہے ' یقینا یہ بھی صدقہ ہے ۔'' ( متفق علیہ)
توثیق الحدیث: أخرجہ البخاری (٣/١٠٧۔فتح)' مسلم(١٠٠٨)
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاک, پسند, قدم, نماز, نظر, مکمل, منتقل, مسجد, آدمی, اکبر, ایمان, اللہ, انسان, اعلیٰ, بھائی, حکم, حال, حدیث, سفر, شام, شخص, صاف, صبح, صحابہ, صدقہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وکی لیکس کا بم پھٹ گیا ، آہستہ آہستہ سفارتی تباہی شروع ، پہلا نشانہ سعودی عرب بنا جاویداسد خبریں 10 29-11-10 07:51 PM
پاکستان کے مستقبل کے ساتھ ہماری وابستگی,,,, رابرٹ ایم گیٹس…امریکی وزیر دفاع راجہ اکرام سیاست 3 27-01-10 12:41 AM
پالکی / ڈولی کلچر جو آہستہ آہستہ دم توڑ رہی ہیں وجدان عمومی بحث 2 04-07-08 03:00 PM
کیا رنگ بھلا دستِ ستم گر میں نہیں تھا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 02:50 PM
شریف برادران کے اسلام آباد سے براستہ جی ٹی روڈ لاہور آنے پر لاہور میں ان کے استقبال کاروٹ جاری کردیا گیا،نواز شریف اور شہباز شریف مسجد شہد پاکستانی خبریں 1 09-09-07 09:31 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:35 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger