واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث > مطالعہ حدیث > ریاض الصالحین




استقامت کا بیان (ریاض الصالحین باب 8)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-06-08, 01:46 AM   #1
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,485
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default استقامت کا بیان (ریاض الصالحین باب 8)

استقامت کا بیان (ریاض الصالحین باب 8)

اللہ تعالیٰ نے فر مایا :'' ثابت قدم رہو جیسا کہ تمہیں حکم ہوا۔''(سورۃ ھود:١١٢)
اور اللہ تعالیٰ نے فر ما یا :''جنھوں نے کہا : ہمار ارب اللہ ہے۔ پھر اس پر قائم رہے، ان پر فر شتے نازل ہوتے ہیں ' یہ کہ تم مت ڈر و اورنہ غم کھاؤاور خوش خبر ی سنو اس جنت کی جس کا تم سے وعدہ تھا 'ہم تمہارے دوست ہیں دنیا کی زندگی میں اور آخرت میں او ر تمہارے لیے وہاں وہ ہے جو تمہارا جی چاہے اور تمہارے لیے وہاں وہ ہے جو تم مانگو'مہمانی ہے اس بخشنے والے مہربان کی ِ''(سورۃ فصلت :٣٠۔٣٢)
اور فر مایا :'' بے شک جنھوں نے کہا : ہمارا رب اللہ ہے پھر ثابت قدم رہے 'ـ ان پر نہ کوئی ڈر ہے اور نہ وہ غمگین ہوں گے ' وہ لوگ ہیں بہشت والے اس میں ہمیشہ رہیں گے' بدلہ ہے ان کا موں کا جو وہ کرتے رہے ہیں ۔'' (سورۃ الاحقاف :١٣،١٤)
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-06-08, 01:47 AM   #2
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,485
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: استقامت کا بیان (ریاض الصالحین باب 8)

حدیث نمبر پچاسی (٨٥)
ابوعمرو' بعض نے کہا : ابوعمر و سفیان بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ بیا ن کرتے ہیں کہ میں نے عرض کیا : اے اللہ کے رسو ل ! مجھے اسلام کے بارے میں کوئی ایسی با ت بتائیں کہ میں اسکے بارے میںآپ کے علا وہ کسی سے سوال نہ کروں ۔ آ پ نے فر ما یا :'' تم کہو میں اللہ تعالیٰ پر ایما ن لا یا پھر اس پر ثابت قدم رہو۔'' ( مسلم )
توثیق الحدیث: أخرجہ مسلم( ٣٨)
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-06-08, 01:47 AM   #3
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,485
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: استقامت کا بیان (ریاض الصالحین باب 8)

حدیث نمبر چھیاسی (٨٦)
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فر ما یا :'' اعتدال کی راہ اختیار کرو اور سیدھے سیدھے رہو اور جا ن لوکہ تم میں سے کوئی شخص صرف اپنے عمل کی وجہ سے نجات نہیں پائے گا ۔صحابہ کرام رضی اللہ عنہنے کہا : اے اللہ کے رسو ل صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم !آپ بھی نہیں؟ آپ نے فر ما یا :'' میں بھی نہیں مگریہ کہ اللہ تعالیٰ مجھے اپنے فضل اور رحمت میں ڈھا نپ لے گا ۔'' ( مسلم )
توثیق الحدیث:أخرجہ مسلم (٢٨١٦) (٧٦)
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
قدم, لوگ, اللہ, اسلام, حکم, حدیث, خوش, خبر, دوست, زندگی, شخص, غم, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وکی لیکس کا بم پھٹ گیا ، آہستہ آہستہ سفارتی تباہی شروع ، پہلا نشانہ سعودی عرب بنا جاویداسد خبریں 10 29-11-10 07:51 PM
::: آئیے اپنے عقیدے کا جائزہ لیں‌ ::: سوال 7 ::: وہ راستہ کون ساہے جو اللہ کی رضا اور خوشنودی تک پہنچاتا ہے اور وہ راستہ کون ساہے جو اللہ تعالیٰ عادل سہیل اسلامی عقیدہ 1 23-06-10 05:13 PM
پاکستان کے مستقبل کے ساتھ ہماری وابستگی,,,, رابرٹ ایم گیٹس…امریکی وزیر دفاع راجہ اکرام سیاست 3 27-01-10 12:41 AM
پالکی / ڈولی کلچر جو آہستہ آہستہ دم توڑ رہی ہیں وجدان عمومی بحث 2 04-07-08 03:00 PM
شریف برادران کے اسلام آباد سے براستہ جی ٹی روڈ لاہور آنے پر لاہور میں ان کے استقبال کاروٹ جاری کردیا گیا،نواز شریف اور شہباز شریف مسجد شہد پاکستانی خبریں 1 09-09-07 09:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger