واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > زارا

زارا یہاں پر آپ زارا کی شاعری پڑھ سکتے ہیں

ہم مان لیتے ہیں۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-01-11, 05:10 PM   #16
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,197
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

شکریہ عروج سسٹر۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-11, 05:25 PM   #17
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
کمائي: 118,724
شکریہ: 13,532
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
آپ جناب کے چکرمیں کمنٹ گول ہو گئے بھائی جی
ہا ہا ہا،

السلام علیکم!

سسٹر زارا،

کمنٹس گول نہیں ہوئے تھے معذرت چاہتا ہوں فوراً ہی شاپنگ کرنے جانا پڑا اسی لئے بات رہ گئی۔

شکریہ کے ساتھ بہت اچھی شائری آپ نے پیش کی ھے ایک دور ہم پر بھی آیا تھا شائری کا زمانہ کی رد و بدل کے ساتھ شائرہ کا انداز بدلتا رہتا تھا، کبھی خوشی والی اور کبھی غم والی شائری کرنے میں ملتی تھی۔

والسلام
__________________

کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (15-01-11)
پرانا 14-01-11, 06:03 PM   #18
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,197
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں

وعلیکم السلام

دیرآئے، درست آئے

آپکا شکریہ بھائی
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
کنعان (14-01-11), محمدعدنان (15-01-11)
پرانا 14-01-11, 10:03 PM   #19
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
کمائي: 118,724
شکریہ: 13,532
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
وعلیکم السلام

دیرآئے، درست آئے

آپکا شکریہ بھائی

السلام علیکم!

چلیں آپ کے اس مقالمے کے حصے کو میں مکمل کرتا ہوں یہ بھی شعر کا ایک حصہ ھے دوسرا میں پیش کروں گا جو میرا نہیں بلکہ دنیا میں پہلے سے ہے اور زندگی میں کبھی ایسا ہوا تو کسی نے اللہ سبحان تعالی کا شکر بجا لانے کی بجائے ایسا سوچا تو ایسا ہو گا، کوئی بھی آزما سکتا ھے۔

دیر آئے درست آئے
مصیبت ساتھ لائے

دیر والا کوئی مسئلہ نہیں دعا کرتے ہیں جب قبولیت کا وقت ھے مل جاتی ھے اس میں اللہ سبحان تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں۔ دیر درست سوچیں گے تو پھر دوسرا مسئلہ بھی سامنے آئے گا اسی لئے یہ مکالمہ استعمال کرنے سے بچیں۔
والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (15-01-11)
پرانا 15-01-11, 11:00 AM   #20
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ! پیغامیہ اشعار میں جزبات کی ترجمانی خوبصورت الفاظ کی متقاضی ہوتی ہے ۔ آپ نے بہت اچھے انداز میں وہ سب لفظوں میں ڈھال دیا ۔

ایک اور بات میرے جیسوں کے لئے تو امتحان سے کم نہیں ۔ پہلی نظر میں ایک خوبصورت تصویر کا تصور ابھرا ۔ عینک لگائی تو الفاظ نظر آئے ۔
سدا خوش رہیں ۔
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-01-11, 05:28 PM   #21
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,197
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!

چلیں آپ کے اس مقالمے کے حصے کو میں مکمل کرتا ہوں یہ بھی شعر کا ایک حصہ ھے دوسرا میں پیش کروں گا جو میرا نہیں بلکہ دنیا میں پہلے سے ہے اور زندگی میں کبھی ایسا ہوا تو کسی نے اللہ سبحان تعالی کا شکر بجا لانے کی بجائے ایسا سوچا تو ایسا ہو گا، کوئی بھی آزما سکتا ھے۔

دیر آئے درست آئے
مصیبت ساتھ لائے

دیر والا کوئی مسئلہ نہیں دعا کرتے ہیں جب قبولیت کا وقت ھے مل جاتی ھے اس میں اللہ سبحان تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں۔ دیر درست سوچیں گے تو پھر دوسرا مسئلہ بھی سامنے آئے گا اسی لئے یہ مکالمہ استعمال کرنے سے بچیں۔
والسلام
بتانے کا شکریہ بھائی۔۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-01-11, 05:40 PM   #22
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,197
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمودالحق مراسلہ دیکھیں
بہت خوب ! پیغامیہ اشعار میں جزبات کی ترجمانی خوبصورت الفاظ کی متقاضی ہوتی ہے ۔ آپ نے بہت اچھے انداز میں وہ سب لفظوں میں ڈھال دیا ۔

ایک اور بات میرے جیسوں کے لئے تو امتحان سے کم نہیں ۔ پہلی نظر میں ایک خوبصورت تصویر کا تصور ابھرا ۔ عینک لگائی تو الفاظ نظر آئے ۔
سدا خوش رہیں ۔
آپکا بہت بہت شکریہ بھائی۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-03-11, 12:14 AM   #23
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,087
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,717 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس تھرید میں میں نے دو الفاظ سیکھے................

شائری.............اور پیغامیہ
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla (25-03-11)
پرانا 02-04-11, 11:02 AM   #24
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,197
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
اس تھرید میں میں نے دو الفاظ سیکھے................

شائری.............اور پیغامیہ
سیکھانے والے کا نام بھی بتا دیتے

میں نے اس دھاگے کو آر بی کرنے کی رپورٹ کی تھی لیکن عمل ندارد
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-04-11, 11:18 AM   #25
Member
اجنبی
 
عمر فاروقی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غازی خان
مراسلات: 92
کمائي: 1,307
شکریہ: 13
49 مراسلہ میں 105 بارشکریہ ادا کیا گیا
عمر فاروقی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت زبر دست شیرنگ کی ہے۔ شکریہ
عمر فاروقی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, love, mad, poetry, quote, really, say, size, tak, tha, thank, that, ہوتا, لیتے, مان, words, you, your, zara, السلام, اچھی, خوبصورت, زارا, شیئرنگ, عدنان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اللہ پاک کی خوب و خُشیت۔ kutkutariyaan اپکے کالم 7 29-12-10 11:56 AM
فٹ بال ورلڈ کپ کی ٹرافی سونے کی نہیں۔جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی کی نقل دی جاتی ہے جاویداسد خبریں 4 16-06-10 05:30 PM
نیلم کو بلا مقابلہ جیتنے پر مبارک ہو ایس اے نقوی آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 15 30-12-09 10:56 PM
جیتے جی کوچۂ دل دار سے جایا نہ گیا خرم شہزاد خرم میر تقی میر 1 08-09-09 07:07 PM
پہلے بتا دیتے نوائے سحر نوائے سحر 4 20-03-08 08:47 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:39 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger