| زارا یہاں پر آپ زارا کی شاعری پڑھ سکتے ہیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,190
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم
![]() میری دعا ہے کہ عمر کے ہر حصے میں تم صرف خوشیاں پاؤ آسمان میں اْڑتی آزاد چڑیوں کی مانند ہرپل چہچہاؤ جیسے محبت بھرا دل تمہاراویسے ہی ہو نصیب پیارا میری دعا ہے کہ تیرا سارا جیون خوشبوکی طرح مہکے جسکے اِردگرد بس مْسکراہٹیں ہی چہکے ایسی خوشیاں جوسب کو گرویدہ کردے اُنکی زندگی میں وہی رنگ بھردے اور مجھہ کو قوی یقین ہے کہ تیری زندگی خوشیاں کا کھلتا پھول ہو گی کیونکہ میری یہ دْعا خداوند عالم کی بارگاہ میں ضرورقبول ہو گی ![]() میرا رب کرے زندگی کے اْفق پر تم اس طرح چمکو کہ تمھاری روشنی آنیوالی نسلوں کیلئے مشعلِ راہ بن جائے تمہارا ہر قدم اْنکے لئے ایک اچھی مثال بن جائے اﷲ دْکھوں سے بچائے تمہیں ہرخوشی غم کی ڈھال بن جائے ہمیشہ ہنستا رہے رْخ تیرااور خوشیاں تمام لازوال بن جائے آمین ![]() |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جیتی رھو بِٹیا رانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تمہیں بھی صرف خوشیوں سے آشنا رکھے۔ آمین۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,190
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شُکریہ جاسوس بھائی
خوبصورت دُعاوں کا شُکریہ عروج آپی۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,605
کمائي: 172,590
شکریہ: 8,808
5,787 مراسلہ میں 21,396 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زارا شکریہ
بس دعا کریں کہ میری وجہ سے کسی کو کوئی تکلیف نا پہنچے ۔ اور سب کی زندگی میں ،میں سکون اور خوشی لانے کا باعث بنوں اللہ آپ کو دنیا اور آخرت کا سکون عطا فرمائے آمین
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,190
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ نے آپکوچُناہی لوگوں کی تکالیف دُور کرنے کیلئے ہے تو آپ کسی کی تکلیف کا باعث کیسے بن سکتی ہیں۔ میری ہی نہیں اُن تمام لوگوں کی دُعائیں آپ کیساتھ ہیں جو آپ سے منسلک ہیں یا جو آپکوجانتے ہیں خواہ کم یا ذیادہ مگرآپکے لئے دُعا گو ہیں اورہمیشہ رہیں گے۔ شُکریہ
اللہ آپکو مزید کامیابیاں و کامرانیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین۔ |
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (01-06-11) |
![]() |
| Tags |
| color, com, flowers, کرے, پھول, یقین, قدم, نام, نسلوں, نصیب, محبت, آزاد, اچھی, بس, تمام, جیون, دل, دعا, رنگ, زندگی, طرح, عالم, عروج, غم, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| فلسطین میں زندگی کے ایک اور پہلو پہ نظر- سپیڈ سسٹرز | ناصحی | عورت کہانی | 28 | 25-09-11 09:59 AM |
| عروج سسٹرکی مدددُرکارہے | زارا | گپ شپ | 12 | 25-01-11 07:45 PM |
| سسٹر نیلم خان کے لیے تحائف | یاسر عمران مرزا | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 13 | 15-09-10 01:03 AM |
| سحر سسٹر | کنعان | تجاویز اور شکایات | 45 | 10-08-09 03:52 AM |