واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات > زکوٰۃ



زکوٰۃ زکوٰۃ


زکوٰۃ کے حساب و ادائیگی کا سافٹ وئیر!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-08-10, 10:22 AM   #1
زکوٰۃ کے حساب و ادائیگی کا سافٹ وئیر!
shafresha shafresha آن لائن ہے 04-08-10, 10:22 AM

دوستوں‌السلام علیکم،
رمضان کی آمد آمد ہے۔ ان شاء اللہ صاحب نصاب و توفیق حسب نصاب "زکوٰۃ" کی ادائیگی کریں گے۔

مندرجہ ذیل ویب سائیٹ سے اپنے موبائل فون کے لیئے "Zakat Calculator" مفت حاصل کرلیں۔ یہ سافٹ‌وئیر "جاوا" ان ایبیلڈ موبائل فونز کے لیئے ہے۔

Download Zakat Calculator for Mobile

اس کے علاوہ ذیل میں‌دو ایم ایس ایکسل کی فائلز اٹیچڈ ہیں۔ ان کے ذریعے بھی آپ اپنی زکوٰۃ کا حساب لگا سکتے ہیں۔

اللہ ان کے بنانے اور پھیلانے والے کو جزائے خیر عطا فرمائے، آمین ثم آمین۔

ایکسل کی فائلزآپ اسے مندرجہ ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔

Name:  indi.gif
Views: 107
Size:  23.9 KB
zakatcalc.xls
zakatcalc102.xls


Last edited by shafresha; 29-08-10 at 03:09 AM.. وجہ: ایک حرف کی تصیح!

 
shafresha's Avatar
shafresha
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 389
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
saimali (13-09-10), یاسر عمران مرزا (28-08-10), قاسم شاہ (10-08-10), محمد عویدص (27-11-10), محمد عاصم (28-08-10), محمدخلیل (30-08-10), wajee (29-08-10), اویسی (09-08-10), رضی (11-08-10), شمشاد احمد (09-08-10), عبدالقدوس (28-08-10)
پرانا 09-08-10, 03:03 AM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (09-08-10)
پرانا 28-08-10, 04:43 AM   #3
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,618
شکریہ: 5,151
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بلکل بھائی یہ سافٹویئر میں تقریباً دو سال سے استعمال کر رہا ہوں بہت اچھا پروگرام ہے۔
جزاک اللہ
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
saimali (13-09-10), shafresha (28-08-10), یاسر عمران مرزا (28-08-10)
پرانا 28-08-10, 09:50 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,880
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
دوستوں‌السلام علیکم،
رمضان کی آمد آمد ہے۔ ان شاء اللہ صاحب نصاب و توفیق حسب نصاب "ذکواۃ" کی ادائیگی کریں گے۔

مندرجہ ذیل ویب سائیٹ سے اپنے موبائل فون کے لیئے "Zakat Calculator" مفت حاصل کرلیں۔ یہ سافٹ‌وئیر "جاوا" ان ایبیلڈ موبائل فونز کے لیئے ہے۔

Download Zakat Calculator for Mobile

اس کے علاوہ ذیل میں‌دو ایم ایس ایکسل کی فائلز اٹیچڈ ہیں۔ ان کے ذریعے بھی آپ اپنی ذکواۃ کا حساب لگا سکتے ہیں۔

اللہ ان کے بنانے اور پھیلانے والے کو جزائے خیر عطا فرمائے، آمین ثم آمین۔

ایکسل کی فائلزآپ اسے مندرجہ ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔

منسلکہ فائل 32869
منسلکہ فائل 32867
منسلکہ فائل 32868
ذکواۃ ایسے نہیں ہے (زکوٰۃ) ایسے ہے اسے درست کر لیں۔ اس کے بعد یہ بتائیں کہ زکوٰۃ قیمت خرید پر ہوتی ہے یا قیمت فروخت پر؟ یعنی ایک چیز میں نے50روپے میں خریدی ہے اور60میں بیچوں گا۔ زکوٰۃ50پر ہو گی یا60پر؟
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (29-08-10)
پرانا 29-08-10, 03:10 AM   #5
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

محمدعمر بھائی السلام علیکم،
نشاندہی کا شکریہ!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-08-10, 07:53 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,880
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

موسٹ ویلکم بھائی لیکن میرے سوال کا جواب تو دے دیتے
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (29-08-10)
پرانا 29-08-10, 11:23 PM   #7
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
موسٹ ویلکم بھائی لیکن میرے سوال کا جواب تو دے دیتے
بھائی میں‌کوئی عالم تو ہوں‌نہیں۔
آپ اپنے محلے کے امام صاحب سے رجوع کیوں نہیں‌کرتے!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-08-10, 06:01 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,880
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عالم نہ سہی لیکن پتہ تو ہونا چاہئے ناں کبھی ضرورت پڑ سکتی ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (30-08-10)
پرانا 30-08-10, 12:52 PM   #9
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
عالم نہ سہی لیکن پتہ تو ہونا چاہئے ناں کبھی ضرورت پڑ سکتی ہے۔
بھائی میں نے ‌سالوں علماء کی جوتیاں سیدھی کی ہیں، اور بُنیادی اسلامی اصولوں سے ٹھیک ٹھاک واقفیت ہے، لہذا آپ اپنے ذات کے لیئے معلومات اکھٹا کرلیں میری فکر چھوڑیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-08-10, 07:52 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,880
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جیسے آپ کی مرضی
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (30-08-10)
پرانا 30-08-10, 11:30 PM   #11
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
جیسے آپ کی مرضی
عمر بھائی السلام علیکم،

کہیں‌ناراض‌تو نہیں‌ہوگئے میرے بھائی؟!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-09-10, 09:44 PM   #12
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 178
کمائي: 3,313
شکریہ: 72
128 مراسلہ میں 387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
علامہ آف لائن ہے   Reply With Quote
علامہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (20-09-10)
جواب

Tags
color, com, download, mobile, فون, ہے۔, فائلز, کرسکتے, ویب, وئیر, ڈاؤن, لگا, لیئے, لوڈ, لنک, مفت, موبائل, اپنی, اپنے, اللہ, اسے, حاصل, ذریعے, سافٹ, سائیٹ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:03 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger