|
|
#17 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
کافی دن بعد ہی سہی، لیکن میری طرف سے مبارکباد قبول کریں.
اللہ آپ کے علم و عمل میں برکات عطا فرمائے. ہمارے لیے بھی دعا کیا کریں ہمیں بزرگوں کی دعاوں کی بڑی ضرورت ہے انکل ! والسلام |
|
|
|
|
|
#18 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,099
شکریہ: 52,552
11,187 مراسلہ میں 35,283 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری بہت سی برائیوں میں سے ایک مزید بُرائی جو مجھے خؤد کو اچھی لگتی ہے وہ یہ ہے کہ ایک تو میں ہمت نہیں ہارتا اور دوسرا خود کو بڑی توپ چیز نہیں گردانتا۔ اسی وجہ سے ترنڈہ سوائے خان پر رُک جانا اور وہ بھی مستقل ۔ ۔ ۔ یہ ممکن نہیں اور شرمندہ ہونا یہ توبالکل بھی ممکن نہیں۔
|
|
|
|
|
|
#19 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
انکل کے تھریڈ میں بلاوجہ شو مار رہے ہیں
|
|
|
|
|
| ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (28-01-12) |
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,667
کمائي: 14,871
شکریہ: 2,813
891 مراسلہ میں 1,672 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہت مبارک ہو سالگرہ جناب ۔ اللہ پاک آپ کو ایسی ہزاروں خوشیاں دیکھنا نصیب کرے ۔ آمین ۔
|
|
|
|
|
|
#21 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,099
شکریہ: 52,552
11,187 مراسلہ میں 35,283 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#23 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,969
شکریہ: 9,774
1,376 مراسلہ میں 4,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واقعی آپ کی مہربانی ہے ورنہ کراچی والے دوسرے طریقہ سے مبارک باد دے سکتے ہیں۔
اڑے او انکل ! مبارک ہو کراچی کے ایک علاقہ میں جب ماں بچے کو کہتی ہے کہ باہر اپنے ابا سے کہو روٹی کھا لیں تو بچہ باپ کو ایسے بلاتا ہے، “ اڑے او ابا ، ماں تیرے کو ہرو بھرو روٹی کے لئے بلاتا ہے”۔ ننھا سا بچہ پنجاب میں “ اوئے ابا اوئے روٹی کھا مر لے ” کیونکہ ماں نے بھی ننھے بچے کو بینگن نہ کھانے پر کچھ ایسے ہی حکم دیا تھا۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر Last edited by skjatala; 28-01-12 at 10:55 AM. |
|
|
|
|
|
#24 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,099
شکریہ: 52,552
11,187 مراسلہ میں 35,283 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|