|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سالگرہ منانے کا اپنا ایک مزہ ہوتا ہے۔
کچھ لوگ ایک سال بڑے ہو جا تے ہیں اور کچھ لوگوں کی زندگی کا ایک سال کم ہو جا تا ہے۔ کیوں نہ ہم سب لوگ مل کر پا ک تیٹ پر با ری باری سب کی سا لگرہ منائیں۔ تحفے دیں اور کیک کا ٹیں۔۔۔۔ ہمممممم۔۔۔۔ اور مل کر خو شی منا ئیں۔۔۔ تو دوستو۔۔ بہنو۔۔ بھا ئیو۔۔ شروع ہو جا ئو۔۔ اپنا سا لگرہ کی تا ریخ بتا ئیں۔۔۔ دیکھتے ہیں ۔۔۔ پہلی سا لگرہ کس کی منا ئی جا تی ہے۔۔۔۔ آپ کی سالگرہ کب ہے؟ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری تو ابھی بہت دور ہے۔۔۔
جی یکم مارچ۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
میری آج ہے /////////////////////
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سچی۔۔۔؟
۔۔۔ آپ نے پہلے کیوں نہیں بتا یا۔۔۔ ویسے میں نے پہلے پوچھا کب تھا۔۔؟ اچھا چلو ایسا کرتے ہیں۔۔ ۔۔ آپ جلدی سے کیک لے آئیں ۔۔ میں اتنی دیر میں ۔۔ کھانے کی تیاری کرتا ہوں۔۔۔ اوہ ۔۔ میرا مطلب ہے۔۔ دوستوں کو بلا تا ہوں۔۔ ۔۔۔ اج تے ہووے گی ۔۔۔ بلے بلے۔۔۔ آج سوموار ہے نا؟ جنگل میں سوموار تیرے ہی دم سے۔۔ سب نےیہ شور مچا یا ہے۔۔ خلیل بھا ئی کی سالگرہ کا دن تو گذر گیا ہے۔۔۔ |
|
|
|
| ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدخلیل (20-07-09) |