|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
آدھا دن گزر گیا اور پورے فورم پر خاموشی ہے پتہ نہیں کیوں ابھی میں آرام کرنے کے لیے اپنے کمرے میں آیا فورم پر حاضر لگانے کو دل چاہا فورم پر کچھ تلاش کر رہا تھا کہ اچانکہ نظر پڑھی کہ آج ام طلحہ آپی کی سالگرہ ہے سوچا بہت اب تک تو سالگرہ کا دھاگہ بن چکا ہو گا اس لیے دھاگہ تلاش کرنے لگا تو افسوس ہوا کہ سب کی محبتوں میں شریک ہونے والی، سب کی مدد کرنے والی، سب کی حوصلہ افزائی کرنے والی، لڑائیاں ختم کر کے دوستی پھیلانے والی آپی کو کسی نے ابھی تک سالگرہ مبارک ہی نہیں کہا پہلے تو آپی سے معافی چاہتا ہوں کہ دیر ہو گی لیکن آج کا دن ابھی ختم نہیں ہوا میری طرف سے اور پاک نیٹ کی طرف سے بہت بہت سالگرہ مبارک ہو اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین خیر سے کتنی عمر ہو گئی ہے آپ کی اللہ کرے آپ 25 سے زیادہ کی ہو اکثر بلکے بہت سی لڑکیاں 25 سے کم کی ہی ہوتی ہیں
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نوازش کرم شکریہ مہربانی
![]() اب جرمانے کے طور پر مجھے سب سے بہت بڑااااااااااااااااااااااا ا گفٹ چاہئے۔ جلدی سے مجھے بڑے بڑے پارسل بھیجیں اور انمیں بہت ساری اچھی اچھی دعائیں۔ اور مجھے کیا چاہئے۔ ویسے آپس کی بات ہے بھائی!! میں عمر چھپانے والوں میں سے نہیں ہوں کیک کے ساتھ تو دیکھیں۔واضح 34 لکھا ہوا ہے اور میرے پروفائل میں بھی کل تک 33 لکھا رہا ہے۔میں کوئی میرا ہوں جو 25 پر بریک لگاؤں گی
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (02-04-10), کنعان (19-04-10), محمدعدنان (02-04-10), حیدر (20-04-10), راجہ اکرام (03-04-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
اوہ اللہ سوری سسو میں ابھی آئی اب اپ کے لئے کچھ اسپیشل کرتی ہوں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے بنت آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تتھینک یو شکریہ مہربانی۔ اب کچھ زیادہ خاص بھی نہ کیجئے گا۔ کیک تو نہیں بنا رہیں۔ کیک ایمیل میں نہیں پہنچ سکتا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | حیدر (20-04-10), خرم شہزاد خرم (02-04-10) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے بنت آدم کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (02-04-10), کنعان (19-04-10), نیلم خان (14-05-10), ام طلحہ (05-04-10), حیدر (20-04-10), خرم شہزاد خرم (02-04-10), راجہ اکرام (03-04-10) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے بنت آدم کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (02-04-10), ام طلحہ (05-04-10), حیدر (20-04-10), خرم شہزاد خرم (02-04-10), راجہ اکرام (03-04-10), رضی (04-04-10) |
![]() |
| Tags |
| فورم, کرے, گئی, پہلے, پورے, پاک, لڑکیاں, چاہتا, نظر, مبارک, مدد, آپی, آیا, آج, اپنے, اللہ, السلام, ابھی, تلاش, تعالیٰ, خوش, خرم, دوستی, دل, سالگرہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی | وقاص0097 | Ask Experts ماہرین کی رائے | 7 | 25-07-11 01:26 PM |
| پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں | فیصل ناصر | خبریں | 2 | 01-12-10 08:35 AM |
| جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر | جاویداسد | خبریں | 1 | 18-07-10 04:59 PM |
| جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 13-04-08 09:03 AM |