واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > سالگراہیں




اُم طلحہ اورمعظم کو مُبارک ہو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-04-11, 08:17 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,191
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اُم طلحہ اورمعظم کو مُبارک ہو

اُم طلحہ اورمعظم کو مُبارک ہو

الســلامُ علیکم

آج پاک نیٹ کی ایک ناظم اعلیٰ محترمہ اُمِ طلحہ آپی اورمحترم معظم کا جنم دن ہے۔ آیئے سب مل کر اِنکو وش کرتے ہیں۔









ہم جو دعائیں دیں ان کا شمار بھی کرتے رہنا
سالگرہ کا کیک کھانا ہمیں بھی یاد کرتے رہنا

سالگرہ مبارک کہنے کچھ موسم بھی آئیں گے
ہر سال خوشیوں سے تیری گود وہ بھر جائیں گے

اس سالگرہ پر میری یہ ہے دعا آپ کے لیے: ۔

یہ خوشی یہ ہنسی مبارک ہو
تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو

کبھی نہ آئے کوئ غم قریپ تیرے
جہاں میں سب سے اچھے ہو نصیب تیرے

خلوص اور پیار بھری دوستی مبارک ہو
تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو

خدا کرے ہوں فرشتے صفا میں تیرے
بچھائیں پھول سب ہی لوگ راہ میں تیرے

سبھی کے ہاتھ اٹھیں ہیں اسی دعا کے لیے
مسرتیں تجھ کو حاصل رہیں سدا کے لیے

نئے یہ دوست نئ زندگی مبارک ہو
تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو

رفاعتیں اور بلندی بھی تجھ پہ ناز کرے
تیری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے

تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو










والسلام
زارا
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
Riz Ali (03-04-11), کنعان (04-04-11), محمدعدنان (02-04-11), معظم (03-04-11), احمد بلال (04-04-11), حیدر (02-04-11), رضی (10-04-11), عدنان دانی (04-04-11), عروج (14-04-11)
پرانا 02-04-11, 08:43 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,259
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
اللہ تعالی ام طلحہ بہن کے علم ، عمر اور وقت میں برکت عطا فرمائے اور آنے والا ہر دن ان کے لئے مبارک کرے ۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
معظم (03-04-11), حیدر (02-04-11), عروج (14-04-11)
پرانا 02-04-11, 08:43 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,259
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالی معظم بھائی کو زندگی میں خوشیاں اور کامیابیاں نصیب فرمائے ۔۔ اور ہر دن مبارک ہو ۔۔ آمین
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
معظم (03-04-11), حیدر (02-04-11), عروج (14-04-11)
پرانا 02-04-11, 09:10 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,099
شکریہ: 52,552
11,187 مراسلہ میں 35,283 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ معظم لگتا ہے کہ ہر چند ماہ بعد اپنی برتھ ڈے تبدیل کرتا رہتا ہے۔ ابھی چند ماہ قبل تو کوئی اور تھی اسکی ڈیٹ آف برتھ
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (04-04-11), معظم (03-04-11)
پرانا 02-04-11, 09:22 PM   #5
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,189
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ دونوں کو بہت بہت مبارک ہو
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
معظم (03-04-11), حیدر (02-04-11)
پرانا 03-04-11, 02:53 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
Riz Ali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Karachi
مراسلات: 134
کمائي: 3,025
شکریہ: 14
97 مراسلہ میں 217 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Walequmasslam,
Bht Payara Thread bnaya hai Zara,
Mere traf se Muazzam Bhai or Umme Talha sis ko Dil ke gehriyun se Birthday mubarak hoo,
ALLAH TALA ap dono ko hamesha Har tarha ke pareshaniyu or ghamuu se bachaye Rakhe Ameen Sumameen,
Shukriya Zara
__________________
Riz Ali آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-04-11, 09:42 PM   #7
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
الســلامُ علیکم

آج پاک نیٹ کی ایک ناظم اعلیٰ محترمہ اُمِ طلحہ آپی اورمحترم معظم کا جنم دن ہے۔ آیئے سب مل کر اِنکو وش کرتے ہیں۔









ہم جو دعائیں دیں ان کا شمار بھی کرتے رہنا
سالگرہ کا کیک کھانا ہمیں بھی یاد کرتے رہنا

سالگرہ مبارک کہنے کچھ موسم بھی آئیں گے
ہر سال خوشیوں سے تیری گود وہ بھر جائیں گے

اس سالگرہ پر میری یہ ہے دعا آپ کے لیے: ۔

یہ خوشی یہ ہنسی مبارک ہو
تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو

کبھی نہ آئے کوئ غم قریپ تیرے
جہاں میں سب سے اچھے ہو نصیب تیرے

خلوص اور پیار بھری دوستی مبارک ہو
تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو

خدا کرے ہوں فرشتے صفا میں تیرے
بچھائیں پھول سب ہی لوگ راہ میں تیرے

سبھی کے ہاتھ اٹھیں ہیں اسی دعا کے لیے
مسرتیں تجھ کو حاصل رہیں سدا کے لیے

نئے یہ دوست نئ زندگی مبارک ہو
تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو

رفاعتیں اور بلندی بھی تجھ پہ ناز کرے
تیری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے

تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو










والسلام
زارا
السلام علیکم!

بہت بہت شکریہ زارا ۔ مجھے بالکل بھی خیال نہیں تھا۔ نیک دعاؤں کا شکریہ۔ اللہ تبارک وتعالٰی آپ کو خوش رکھے۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-04-11, 09:45 PM   #8
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اللہ تعالی معظم بھائی کو زندگی میں خوشیاں اور کامیابیاں نصیب فرمائے ۔۔ اور ہر دن مبارک ہو ۔۔ آمین
آمین ثم آمین۔ راجہ بھائی اسی طرح دعائیں دیتے رہیں تو آپ کے مریدین میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-04-11, 09:49 PM   #9
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
یہ معظم لگتا ہے کہ ہر چند ماہ بعد اپنی برتھ ڈے تبدیل کرتا رہتا ہے۔ ابھی چند ماہ قبل تو کوئی اور تھی اسکی ڈیٹ آف برتھ
ناں جی مینوں کی ضرورت ہے تبدیل کرنے کی۔ کہیں تو شناختی کارڈ کی کاپی لف کر دوں۔
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-04-11, 03:50 AM   #10
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,373
شکریہ: 1,554
2,984 مراسلہ میں 8,245 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک سلامت اور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (04-04-11)
پرانا 04-04-11, 08:13 AM   #11
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے طرف سے ڈھیروں مبارکباد اور خوشحال زندگی کی دعائیں۔
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (04-04-11)
پرانا 04-04-11, 12:55 PM   #12
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,191
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری طرف سے نیک تمنائیں اوردُعائیں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (04-04-11)
پرانا 04-04-11, 02:23 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,907
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپی تو آج کل بہت مصروف ہیں ۔ آپ دونوں‌کو اللہ بہت ترقی دے کامیابی دے اور آخرت کے ہر میدان میں‌کامیاب کرے۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (04-04-11)
جواب

Tags
animation, birthday, color, com, comments, floral, green, happy, images, ہے۔, کرے, کرتے, گود, پہ, پھول, پاک, وش, لوگ, اعلیٰ, جائیں, دیں, دوستی, دعائیں, زندگی, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:07 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger