|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,067
کمائي: 1,047,273
شکریہ: 5,802
6,279 مراسلہ میں 15,257 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاۃ
ایک تھا بابا ، نام تھا اسکا محمد علی ، کام کرتا تھا وکالت کا ، مزاج میں سختی مگر بات میں کھرا ، دیکھنے میں جاذب نظر ۔ ۔ ۔ سب کچھ ٹھیک تھا مگر اسے یہ احساس ہوا کہ وہ ایک محکوم قوم کا فرد ہے تو اس نے قوم کا مقدمہ لڑنے کا فیصلہ کیا ۔۔۔۔۔۔ ملت ہوئی ہے زندہ پھر اسکی پکار سے ۔ ۔ ۔ ۔ اور پھر ایک قافلہ بن گیا ۔ ۔ ۔ ۔ صد شکر کہ پھر سے گرم سفر اپنا کارواں اور میر کاروان ہے محمد علی جناح اور مقدمہ ایسا لڑا کہ مخالف بھی ششدر رہے گئے ۔ ۔دلائل کا انبار لگا دیا اور ہر ہدف حاصل کر لیا لگتا ہے ٹھیک جا کہ نشانے پہ اسکا تیر ایسی کڑی کماں ہے محمد علی جناح اور پھر وقت نے اسے منزل سے ہمکنار کیا ۔ ۔ ۔ ۔ اور وہ اپنی قوم کا سائبان بن گیا ۔ ۔ ۔ قوم کی جسم و جاں بن گیا ملت کا پاسباں ہے محمد علی جناح ملت ہے جسم جاں ہے محمد علی جناح مگر قدرت نے اسے مہلت نہ دی ۔ ۔ ۔وہ زیادہ دیر قوم کے ساتھ نہ رہ سکا ۔ ۔ ۔ اور ایک متحد قوم کو سوگوار کر گیا ۔ ۔ ۔ ۔ وہ گھر جو اسنے بنایا تھا ۔ ۔ ۔ وقت کی آندھیوں کی زد میں آ گیا ۔ ۔ ۔ اسنے اصول دئیے تھے ۔ ۔ ۔ ایمان ، اتحاد اور یقین محکم ایمان کو قوم نے بیچ ڈالا اتحاد کو پارہ پارہ کر دیا یقین پر سے ہی یقین اٹھ گیا اور قوم نے اپنے گھر کو توڑ ڈالا ۔ ۔ ۔ یہ قوم بہت عجیب ہے ۔ ۔ ۔ سب کچھ ہوا مگر یہ قوم اپنے “بابا“ کو نہیں بھولی ۔ ۔۔ ۔۔ اسے ہروقت “جیب“ میں رکھتی ہے ۔ ۔ ۔ اسکی مدد سے ایمان بیچتی ہے ، اتحاد خریدتی ہے ، اور اسی پر یقین رکھتی ہے ۔ ۔ ۔ 25 دسمبر ۔ ۔ ۔ جب بھی آتا ہے ۔۔۔۔ سردیوں میں سرد جذبوں کو گرم کرتی ہے ۔ ۔ ۔ دنیا کرسمس مناتی ہے ۔۔ ۔ قوم بابے کو یاد کرتی ہے ۔ ۔ ۔ اور کہتی ہے ۔۔ ۔ ۔ اے روح قائد آج کے دن ہم تجھ سے وعدہ کرتے ہیں ہم تجھ سے وعدہ کرتے ہیں مٹی سے ہے سچا پیار ہمیں ، ہم پیار کے رنگ ابھاریں گے ہم خون رگ جاں بھی دے کہ موسم کا قرض اتاریں گے ڈھالیں گے فضا میں وہ جذبے ، کاغذ پہ جو لکھا کرتے ہیں ہم تجھ سے وعدہ کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ موسم بھی نظر ڈالے گا تو اب چونکے گا ہماری محنت پر سورج بھی ہیں اب دیکھے گا تو رشک کرتے گا ہمت پر اب یہ نہ کہیں گے ارض و سماں ۔ ۔ ۔ ہم دن ہی منایا کرتے ہیں ہم تجھ سے وعدہ کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ پکا وعدہ ۔ ۔ ۔ ۔ کیا خیال ہے ؟؟؟ سالگرہ مبارک میرے پیارے قائد اعظم۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,017
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوب ! کس نے لکھی ہے؟
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
میری طرف سے بھی مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,067
کمائي: 1,047,273
شکریہ: 5,802
6,279 مراسلہ میں 15,257 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,135
کمائي: 193,075
شکریہ: 9,964
7,886 مراسلہ میں 16,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مبارک ہو
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 182
کمائي: 2,523
شکریہ: 377
104 مراسلہ میں 188 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کو مُبارک ھو سالگرہ
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
مبارک ہو ۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ثوبیہ زبردست اور قائد اعظم کو مبارک باد
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,191
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اے قائد اعظم ترا احسان ہے احسان اچھی شئرنگ ہے
|
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | طارق راحیل (25-12-08) |