واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > سالگراہیں




بھا ئیوں کی لاڈلی بہن؟ ۔۔۔۔ ہیپی برتھ ڈے ٹو یو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-12-10, 08:29 AM   #1
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بھا ئیوں کی لاڈلی بہن؟ ۔۔۔۔ ہیپی برتھ ڈے ٹو یو

بھا ئیوں کی لاڈلی بہن؟ ۔۔۔۔ ہیپی برتھ ڈے ٹو یو

آج 22دسمبر ہے۔۔۔ اور یہ دن بہت خاص دن ہے۔۔
اس لئے نہیں کہ یہ سال کا سب سے چھوٹا دن ہے۔۔
اس لئے نہیں کہ 22 دسمبر کو حکومت نے یوم خواتین منانے کا اعلان کیا ہے
اس لئے نہیں اس دن سردی بہت پڑتی ہے
بلکہ اس لئے کہ
اس دن ایک محبتوں بھرا وجود۔۔۔اس کائنات کا حصہ بنا۔۔
جی جناب
تو
اب ذرا۔۔۔ ذہن کو تیار کرلیں۔۔
اپنی یاداشتوں کی الماری کھولیں
کچھ یا دہے؟

کیا آپ کو پتہ ہے؟
کہ
کہ
وہ جو ہرایک کی خوشیوں میں بڑھ چڑھ کر شریک ہو تی ہے۔۔۔
اس کی آج سالگرہ ہے
نام نہیں بتا وں گا۔

بوجھوتو جانیں۔۔۔

تو سب سے پہلے میری طرف سے
اپنی پیاری سی ، نٹ کھٹ شرارتی بہن کو
اپنی --ویں سالگرہ مبارک ہو
اب میرے پاس تو امیجز ایسے ہی ہیں
سو یہی قبول کریں

Name:  cake.jpeg
Views: 97
Size:  7.6 KB
Name:  Salgirah1.jpeg
Views: 95
Size:  12.4 KB
Name:  Salgirah2.jpeg
Views: 96
Size:  15.1 KB
Name:  Salgirah.jpeg
Views: 99
Size:  3.3 KB

آو سب مل کر اپنی اس پیاری بہن کیلئے دعا مانگیں


اے اللہ کریم
ہماری پیاری بہن کو سدا خوشیوں سے نوازتے رہنا
ہرآنے والا سال اس بہن کیلئے پہلے سے بڑھ کر مسرتوں بھرا ہو
اس کے آنگن میں کھلنے والے پھول ہمیشہ مسکا تے رہیں، خوشبو بکھیرتے رہیں
آمین۔
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی)
Visit My Blog
http://www.homeopathypakistan.blogspot.com

Last edited by ڈاکٹرنور; 23-12-10 at 09:06 AM.
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-12-10), کنعان (30-12-10), ھارون اعظم (22-12-10), نیلم خان (23-12-10), ناصحی (23-12-10), خالد حسین (14-07-11), سیپ (23-12-10), عارف اقبال (30-12-10), عبداللہ آدم (24-12-10), عروج (18-02-11)
کمائي نے ڈاکٹرنور کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
22-12-10 ھارون اعظم بہت خوب 15
پرانا 22-12-10, 08:53 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نیلم اپکو سالگرہ مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-12-10), کنعان (30-12-10), نیلم خان (23-12-10), ناصحی (23-12-10), خالد حسین (14-07-11)
پرانا 22-12-10, 08:59 AM   #3
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
نیلم اپکو سالگرہ مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت شکریہ ایم بھائی
نیلم بہن کی سالگرہ میں شریک ہونے گا۔۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-12-10), کنعان (30-12-10), نیلم خان (23-12-10), خالد حسین (14-07-11)
پرانا 22-12-10, 09:13 AM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,189
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نیلم آپی آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-12-10), ڈاکٹرنور (22-12-10), نیلم خان (23-12-10), خالد حسین (14-07-11)
پرانا 22-12-10, 09:17 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری پیاری دوست کو آج کا دن اور آنے والے تمام دنوں کی خوشیاں مبارک ھوں۔ آمین
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-12-10), ڈاکٹرنور (22-12-10), نیلم خان (23-12-10), خالد حسین (14-07-11)
پرانا 22-12-10, 09:22 AM   #6
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
نیلم آپی آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
بہت شکریہ عدنان بھائی
آپ تشریف لائے
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-12-10), نیلم خان (23-12-10), خالد حسین (14-07-11)
پرانا 22-12-10, 09:23 AM   #7
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
میری پیاری دوست کو آج کا دن اور آنے والے تمام دنوں کی خوشیاں مبارک ھوں۔ آمین
بہت شکریہ عروج
اپنی دوست کی سالگرہ میں شریک ہونے پر۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-12-10), نیلم خان (23-12-10), خالد حسین (14-07-11)
پرانا 22-12-10, 10:01 AM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,191
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

Many Many Happy Returns of the Day

Happy Birthday Neelam Sister

























[IMG]http://api.ning.com/files/M-KP1t2mJlXZlRQD-bWPgpLM9icA6SA*geOPTsye1rFaWQlnm220aOBWosT0SIzatzn 220M7sTcD5lGmq0lSuugJfvPToObL/HappyBirthday830682zhs68ovvt7.gif[/IMG]











__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-12-10), نیلم خان (23-12-10), خالد حسین (14-07-11), عروج (18-02-11)
پرانا 22-12-10, 10:35 AM   #9
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ارے واہ۔ آج نیلم بہنا کی سالگرہ ہے۔ بہت بہت مبارک ہو نیلم بہنا۔

اللہ تعالی آپکو مزید خوشیوں سے نوازے اور آپ پر اپنے کرم کی بارش جاری رکھے، آمین۔
Attached Images
  
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-12-10), ڈاکٹرنور (22-12-10), نیلم خان (23-12-10), خالد حسین (14-07-11), عروج (18-02-11)
پرانا 22-12-10, 10:47 AM   #10
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری جانب سے بھی مُبارک باد قبول فرمائیے!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (22-12-10), نیلم خان (23-12-10), ناصحی (23-12-10), خالد حسین (14-07-11), عروج (18-02-11)
پرانا 22-12-10, 11:03 AM   #11
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

Many Many Happy Returns of the Day

Happy Birthday Neelam Sister

























[IMG]http://api.ning.com/files/M-KP1t2mJlXZlRQD-bWPgpLM9icA6SA*geOPTsye1rFaWQlnm220aOBWosT0SIzatzn 220M7sTcD5lGmq0lSuugJfvPToObL/HappyBirthday830682zhs68ovvt7.gif[/IMG]











بہت شکریہ
-----------------
-------------------
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (23-12-10), خالد حسین (14-07-11)
پرانا 22-12-10, 11:04 AM   #12
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
ارے واہ۔ آج نیلم بہنا کی سالگرہ ہے۔ بہت بہت مبارک ہو نیلم بہنا۔

اللہ تعالی آپکو مزید خوشیوں سے نوازے اور آپ پر اپنے کرم کی بارش جاری رکھے، آمین۔
آمین آمین
بہت شکریہ یاسر دعاوں کا
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (23-12-10), خالد حسین (14-07-11), عروج (18-02-11)
پرانا 22-12-10, 11:06 AM   #13
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
میری جانب سے بھی مُبارک باد قبول فرمائیے!
بہت شکریہ شاہد بھائی
نیلم کی طرف سے مبارک باد میں قبول کرتا ہوں
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
خالد حسین (14-07-11)
پرانا 22-12-10, 11:39 AM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,259
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
ہماری بہن نیلم کو بہت بہت مبارک
اللہ کرے نیلم بہن کا ہر یوم یوم عید اور ہر رات سب برات ہو
غم اور پریشانی کا سایہ تک نہ ہو

کوئی دکھ نہ ہو
کوئی غم نہ ہو
اور آنکھ کبھی پر نم نہ ہو
کوئی کبھی بھی توڑے ناں
اور ساتھ کبھی کوئی چھوڑے ناں
بس پیار کی ندیا بہتی ہو
اور گیت خوشی کے کہتی ہو

نیلم بہن کی زندگی ایسی ہو
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (22-12-10), نیلم خان (23-12-10), خالد حسین (14-07-11), عروج (18-02-11)
پرانا 22-12-10, 11:50 AM   #15
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
ہماری بہن نیلم کو بہت بہت مبارک
اللہ کرے نیلم بہن کا ہر یوم یوم عید اور ہر رات سب برات ہو
غم اور پریشانی کا سایہ تک نہ ہو

کوئی دکھ نہ ہو
کوئی غم نہ ہو
اور آنکھ کبھی پر نم نہ ہو
کوئی کبھی بھی توڑے ناں
اور ساتھ کبھی کوئی چھوڑے ناں
بس پیار کی ندیا بہتی ہو
اور گیت خوشی کے کہتی ہو

نیلم بہن کی زندگی ایسی ہو
واہ واہ
کیا کہنے شادی شدہ جی کے۔۔
آمین کہو سارے۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-12-10), نیلم خان (23-12-10), خالد حسین (14-07-11), عروج (18-02-11)
جواب

Tags
color, size, ہمیشہ, کیلئے, ٹو, پہلے, پھول, پیاری, پتہ, ویں, ڈے, والا, قبول, نٹ, مل, مبارک, آنگن, آج, اللہ, بہن, تی, خوشبو, دعا, سالگرہ, شرارتی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہیپی برتھ ڈے سیپ فنون لطیفہ اور تخلیقات 8 08-12-10 09:22 PM
ہیپی برتھڈے ٹو یو بنت آدم دلچسپ اور عجیب 1 06-04-10 12:57 AM
ہیپی برتھ ڈے پاکستان Real_Light 14اگست 5 05-08-09 07:54 PM
ہیپی برتھ ڈے میر رافع علی سیپ سالگراہیں 1 05-11-08 10:10 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:08 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger