واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > سالگراہیں




خرم شہزاد خرم کو سالگرہ کی مبارک۔۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-08-08, 10:57 AM   #1
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default خرم شہزاد خرم کو سالگرہ کی مبارک۔۔۔۔۔

خرم شہزاد خرم کو سالگرہ کی مبارک۔۔۔۔۔

سلام!
جناب خرم شہزاد خرم بھائی کو سالگرہ مبارک ہو۔۔۔ ہماری اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ان کی زندگی کو خوشیوں اور اپنی رحمتوں سے بھر دے اور ہر آنے والا دن کے لیے باعث برکت اور پر مسرت ہو۔


والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (15-08-08), سیپ (13-08-08), عقرب (15-08-08), عبدالقدوس (13-08-08)
پرانا 13-08-08, 11:19 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,356
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خرم شہزاد خرم کو سالگرہ کی مبارک۔۔۔۔۔

خرم بھائی کو سالگرہ مبارک ہو
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-08-08, 01:08 PM   #3
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,067
کمائي: 1,047,273
شکریہ: 5,802
6,279 مراسلہ میں 15,257 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile جواب: خرم شہزاد خرم کو سالگرہ کی مبارک۔۔۔۔۔

http://pak.net/attachment.php?attach...1&d=1218614875
Attached Images
 
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-08-08, 01:09 PM   #4
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,067
کمائي: 1,047,273
شکریہ: 5,802
6,279 مراسلہ میں 15,257 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خرم شہزاد خرم کو سالگرہ کی مبارک۔۔۔۔۔

اسلام و علیکم ورحمۃاللہ وبرکاۃ
خرم بھائی میری جانب سے بھی آپ کو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (15-08-08), عقرب (15-08-08)
پرانا 13-08-08, 01:57 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,999
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خرم شہزاد خرم کو سالگرہ کی مبارک۔۔۔۔۔

خرم بھائی میری جانب سے بھی آپ کو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (15-08-08), عقرب (15-08-08)
پرانا 13-08-08, 02:43 PM   #6
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,150
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool خرم شہزاد خرم کی سالگرہ!!!!

جناب ہمارے بہت عزت اور احترام والے دوست خرم شہزاد خرم کی سالگرہ کے موقع پر انہیں بہت بہت بہت

سالگرہ مبارک ہو!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!

شکریہ۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
وجدان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-08-08, 03:00 PM   #7
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,135
کمائي: 193,075
شکریہ: 9,964
7,886 مراسلہ میں 16,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خرم شہزاد خرم کی سالگرہ!!!!

خرم بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ھو خوش رھیں ساری زندگی
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-08-08, 03:00 PM   #8
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,135
کمائي: 193,075
شکریہ: 9,964
7,886 مراسلہ میں 16,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خرم شہزاد خرم کی سالگرہ!!!!

J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-08-08, 03:26 PM   #9
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,135
کمائي: 193,075
شکریہ: 9,964
7,886 مراسلہ میں 16,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خرم شہزاد خرم کو سالگرہ کی مبارک۔۔۔۔۔

J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-08-08, 03:26 PM   #10
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,135
کمائي: 193,075
شکریہ: 9,964
7,886 مراسلہ میں 16,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خرم شہزاد خرم کو سالگرہ کی مبارک۔۔۔۔۔

خرم بھائی بہت بہت مبارک ھو ۔۔۔۔
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-08-08, 03:59 PM   #11
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,197
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خرم شہزاد خرم کو سالگرہ کی مبارک۔۔۔۔۔







میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-08-08, 04:05 PM   #12
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,135
کمائي: 193,075
شکریہ: 9,964
7,886 مراسلہ میں 16,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خرم شہزاد خرم کو سالگرہ کی مبارک۔۔۔۔۔

J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 15-08-08, 08:43 AM   #13
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خرم شہزاد خرم کو سالگرہ کی مبارک۔۔۔۔۔

آپ سب کی محبت کابہت بہت شکریہ
13 اگست کی میری چھوٹی تھی یوں اگست کا مہنہ ہوتا ہے خوشی وہا ہے لیکن اس مہنے مجھے بہت ساری خوشیاں میلی سب سے پہلے اس مہنے میں میری ملاقات جناب محترم نوید صادق صاحب سے ہوئی اس ملاقات کی خوشی ابھی تک کم نہیں ہوئی ایسا لگتا ہے میں گھر جاؤں گا تو نوید صادق صاحب میرے گھر میں ہی ہونگے اسی دن سخنور صاحب سے فون پر بات ہوئی جس سے میری خوشی چار چاند ہو گی اس کے بعد اگلے دن میری ملاقات امر شہزاد صاحب سے ہوئی جو کہ شکل اور دیکھنے سے میری طرح کے ہی لگتے ہیں ہم نے خوب گب شپ کی اور اس کے بعد سب سے بڑی خوشی جس کا انتظار میں 2 سال سے کر رہا تھا وہ یہ کے میرا بہت پیارا دوست جناب ایم اے راجا بھائی سندھ سے پنجاب آئے تھے اور پھر مجھے ملنے کے لیےآئے بہت مزہ آیا گو کے ہماری ملاقات اتنی دیر تک نہیں رہی لیکن بہت مزہ آیا اور اسی دن میری سالگرہ بھی تھی



سب سے مزے کی بات رات کے 12 بجنے والے تھے میں اپنے دوستوں کے ساتھ 14 اگست کی تیاریوں کے لیے راجا بازار گے ہوئے تھے کچھ چیزیں خریدنے کے لے اتنے میں بھائی کا فون آیا
”بچو جی گھر آو نا ابو جی بہت غصہ میں ہیں تمہاری خیر نہیں
میں بہت پرشان ہوا اور بھاگ کر گھر آ گیا جب گھر پونچا اور جب ابو جی کے کمرے میں جانے لگا تو چھوٹی بہن نےکہا پہلے بھابھی کے کمرے میں جاو وہ آپ کو کچھ دے گی تو کہنا بھابھی کے کام سے گیا تھا میں وہاں چلا گیا تو آگے سب بھابھی جی کے کمرے میں تھے اور مجھے انھوں نے سرپرائز دیا
خرم شہزاد خرم صاحب سالگرہ مبارک
ہا ہا ہا بہت مزہ آیا میرا بھائی پتہ ہے کیا کہتا ہے کہتا ہے جب میں کیک لینے کے لیے گیا اور اس آدمی میں میں نے پرچی پر لکھ کر دیا خرم شہزاد خرم اور اس کو کہا یہ کیک پر لکھ دو
تو وہ آدمی کہنے لگا سر ان تینوں کے نام لکھ دوں ہا ہا ہاہ ا
مطلب خرم ، شہزاد ، خرم تین ہا ہا ہا ہا


ایک بار پھر آپ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (15-08-08)
پرانا 15-08-08, 12:10 PM   #14
محسن
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,532
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خرم شہزاد خرم کو سالگرہ کی مبارک۔۔۔۔۔

yashaka آف لائن ہے   Reply With Quote
yashaka کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 20-08-08, 09:25 AM   #15
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خرم شہزاد خرم کو سالگرہ کی مبارک۔۔۔۔۔

بہت شکریہ جناب آپ کی محبت کا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
birthday, com, comments, happy, images, php, موقع, محبت, آدمی, اللہ, اسلام, بھائی, جواب, خوش, خرم, دوست, دعا, رات, زندگی, سال, سالگرہ, شہزاد, عزت, صادق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:08 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger