|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
بور ہو رہا تھا تو یونہی فورم کی گہرائیوں میں اتر گیا نیچے آج کی سالگراہیں پر نظر پڑھی تو انکل جتالہ skJatala کا نام نظر آیا اس سے یہی گمان اُٹھتا ہے کہ آج انکل جی کی سالگرہ ہے۔ تو انکل جی آپ کو ہم سب کی طرف سے دلی مبارکباد اللہ آپ کی گزشتہ غلطیاں کوتاہیاں معاف فرمائیں اور نیکیوں کی توفیق عطاء فرمائیں۔ اور یونہی ہنستے بستے رہیں انکل کو سب شریفانہ طور پہ مبارک باد دیں خبر دار اگر کسی نے کوئی اُلٹی سیدھی کہی ۔انکل جی نے 5 روپیہ سیر کا دیسی گھی کھایا ہوا ہے۔ انجام کے ذمہ دار خود ہوں گے اور ہاں انکل جی کیک کا کیا انتظام ہے بدر آسکنگ ![]()
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
|
|
|
|
| 15 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (21-01-12), skjatala (21-01-12), کنعان (26-01-12), گلاب خان (21-01-12), نبیل خان (21-01-12), مون (27-01-12), محمد یاسرعلی (20-01-12), مرزا عامر (21-01-12), احمد نذیر (21-01-12), بنت حوا (21-01-12), تبتیلا انجم (24-01-12), حیدر (26-01-12), راجہ اکرام (20-01-12), زارا (21-01-12), عبداللہ آدم (26-01-12) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,259
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
اللہ تعالیٰ ڈھیروں خوشیاں دے ہر یوم یوم عید اور ہر رات شب برات ہو |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (21-01-12), skjatala (21-01-12), ننھا بچہ (20-01-12), نبیل خان (21-01-12), تبتیلا انجم (24-01-12), حیدر (26-01-12), عبداللہ آدم (26-01-12) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,205
کمائي: 23,640
شکریہ: 3,772
1,320 مراسلہ میں 3,017 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔۔۔!
آپ کی سالگرہ پر یہ دعا ہےہماری کہ ایسا روز ہزار بار آئے آپ کی زندگی کی راہوں میں پھول لٹاتی ہوئی بہار آئے |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,373
شکریہ: 1,554
2,984 مراسلہ میں 8,245 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
جنم دن بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالٰی صحت و تندرست اور توانا رکھے؛ ہمیشہ۔
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23) |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,969
شکریہ: 9,774
1,376 مراسلہ میں 4,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم !
آپ سب احباب کا دعاؤں میں یاد رکھنے کا بہت بہت شکریہ- سالگرہ ماضی قریب سےشروع ہونے والی ایک مغربی رسم ہے جوچلتے چلتے مسلمانوں میں رواج پذیر ہوگئی، اوراب بعض مسلمان اس رسم کومنانے کا اہتمام اوراس کے لیے باقاعدہ محافل منعقد کرتے ہیں۔ اسلام میں اس رسم کی کوئی گنجائش نہیں ہےبلکہ اسلام غیروں کی مشابہت سے منع کرتاہے-
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر |
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,099
شکریہ: 52,552
11,187 مراسلہ میں 35,283 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
5 روپے سیر والا گھی جیسا ہو گا ویسی ہی طاقت ہو گی۔ ہمیں دیکھو ڈیڑھ سو روپے کلو والا گھی کھاتے ہیں پھر بھی گرتے پڑتے ہیں ۔
![]() جتالہ انکل مبارک ہو۔ سُنا ہے کافی دن قبل اپ کی سالگرہ تھی۔ ماشا اللہ سے کتنے سال کے ہو گئے ہیں "؟
|
|
|
|
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,969
شکریہ: 9,774
1,376 مراسلہ میں 4,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کافی سال پرانا ہوگیا ہوں۔ نوٹ: لال بتی کے جملہ حقوق محفوظ ہیں اس لئے سوال پوچھ کے شرمندہ نہ ہوں |
|
|
|
|