واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > سالگراہیں




سالگرہ مبارک پاک ۔ نیٹ کارڈ میری طرف سے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-10-09, 10:46 AM   #1
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سالگرہ مبارک پاک ۔ نیٹ کارڈ میری طرف سے

سالگرہ مبارک پاک ۔ نیٹ کارڈ میری طرف سے

دوستو بھائیو اور بہنو
میری جانب سے سب کو پاک ۔ نیٹ کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
اللہ کرے ہمارا یہ فورم دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے
اور سب سے زیادہ مستحق تو مبارک باد کے منتظمین بھائی ہیں
بھیا آپ کو بھی پاک ۔ نیٹ کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
آئڈیاز تو بہت سے تھے ۔ لیکن میں نے سوچا کہ ہمارے بزرگ سالگرہ پر ہمیں دعا دیا کرتے تھے ، کیک کاٹنا اور ہلہ گلہ کرنا تو بچوں کا کام ہوتا تھا ، ہاں میرا چھوٹا بیٹا اشجع اس روایت کو بڑوں سے بچوں میں منتقل کر چکا ہے ، کسی کی بھی سالگرہ ہو اسے دو نفل پڑھ کر دعائیں دیتا ہے اور سب اسے اس حرکت پر بہت پیار کرتے ہیں ۔
سو پیارے پاک ۔ نیٹ اللہ تمہاری عمر دراز کرے ، تمہیں ہمیشہ خوش اور خوشحال رکھے اور کبھی کوئی غم تمہارے قریب نہ آئے آمین ثم آمین

%D8%B3%D8%A7%D9%84%DA%AF%D8%B1%DB%81.jpg
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (15-10-09), shafresha (15-10-09), گوہر (15-10-09), پاکستانی لڑکی (18-10-09), یاسر عمران مرزا (17-10-09), محمدعدنان (14-10-09), معظم (18-10-09), ایس اے نقوی (15-10-09), ام طلحہ (19-10-09), تانیہ رحمان ستارہ (15-10-09), رانا امر (17-10-09), سحر (15-10-09), عامرشہزاد (15-10-09)
پرانا 14-10-09, 10:51 AM   #2
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب شاہ جی
کیا شاندار کارڈ ہے
اور
بہت خوبصورت شعر ہے
مبارک باد
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (15-10-09), تانیہ رحمان ستارہ (15-10-09), رانا امر (17-10-09), شاہ جی 90 (14-10-09)
پرانا 14-10-09, 10:54 AM   #3
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈاکٹر صاحب بہت شکریہ میں نے آپ کا اور ام طلحہ بہن کا کارڈ دیکھا ہے مجھے تو لگتا ہے کہ اس بار انعام آپ یا وہ اٹھا رہی ہیں ۔ اللہ ہمارے اس گھر کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے آمین
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
رانا امر (17-10-09)
پرانا 14-10-09, 11:29 AM   #4
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک نیٹ کی سالگرہ۔ پاک نیٹ کا کارواں ۔ رواں دواں

Last edited by ڈاکٹرنور; 14-10-09 at 11:34 AM.
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-10-09, 11:33 AM   #5
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہترین ہے بھائی! اور میرے کارڈ کا کیا کہتے ہیں مجھے تو یہ کام آتا ہی نہیں۔بس دل نے کہا پاک نیٹ کیلئے جو آتا ہے بنا ڈالو، سو بنا ڈالا۔باقی انعام پر میرا حق نہیں، انعام تو میں اٹھا ہی چکی۔ اتنے سارے شکریہ اور تمام پاک نیٹ فیملی کے حوصلہ افزا مراسلات، میرے لئے یہی بہت کافی ہے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (15-10-09), رانا امر (17-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09)
پرانا 14-10-09, 11:34 AM   #6
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
بہن
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (15-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09)
پرانا 14-10-09, 03:37 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی آپ کا کارڈ بہت ہی خوبصورت ہے
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (15-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09)
پرانا 15-10-09, 12:18 PM   #8
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
بہت بہترین ہے بھائی! اور میرے کارڈ کا کیا کہتے ہیں مجھے تو یہ کام آتا ہی نہیں۔بس دل نے کہا پاک نیٹ کیلئے جو آتا ہے بنا ڈالو، سو بنا ڈالا۔باقی انعام پر میرا حق نہیں، انعام تو میں اٹھا ہی چکی۔ اتنے سارے شکریہ اور تمام پاک نیٹ فیملی کے حوصلہ افزا مراسلات، میرے لئے یہی بہت کافی ہے۔
بہنا انعام تو انعام ہوتا ہے اور آپ کے کارڈ سے جو خلوص جھلکتا ہے وہ اسے اپنی نوعیت کا پہلا کارڈ بنا رہا ہے ، اللہ آپ کو بہت خوشیاں دے آمین
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (15-10-09), ام طلحہ (19-10-09)
پرانا 15-10-09, 12:18 PM   #9
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عامرشہزاد مراسلہ دیکھیں
شاہ جی آپ کا کارڈ بہت ہی خوبصورت ہے
شکریہ بھیا اللہ آپ کو خوش رکھے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 15-10-09, 12:22 PM   #10
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب شاہ جی اچھا کارڈ بنایا ہے آپ نے لیکن میں یہ سوچ رہا ہوں آپ کا کارڈ عدنان صاحب کے مقابلے کے لیے ہے یا پھر انجم شاہ جی کے مقابلے کے لیے ہی ہی ہی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (15-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09)
پرانا 15-10-09, 01:00 PM   #11
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ سوال میں نے عدنان بھائی سے کیا ہے ان کا جواب آنے کے بعد ہی آپ کو جواب دے سکوں گا
ویسے اگر ایک کارڈ بن سکتا ہے تو کیا ایک اور نہیں بن سکتا ؟
ہاں پہلی تخلیق میں جذبات زیادہ ہوتے ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (15-10-09), عامرشہزاد (15-10-09)
پرانا 15-10-09, 05:23 PM   #12
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام و علیکم!
بہت خوب صورت کارڈ بنایا ہے معظم بھائی آپ نے
پاک نیٹ انتظامیہ آپ کا شکریہ ادا کرتی ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (16-10-09)
پرانا 17-10-09, 07:20 PM   #13
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فاتحین کا اعلان ازطرف سید انجم شاہ - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز

مبارک ہو
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-10-09, 12:12 PM   #14
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے واہ شاہ جی بھائی!
لگتا ہے اس بار بھی آپ سب کو پیچھے چھور جائیں گے!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (18-10-09), شاہ جی 90 (18-10-09)
پرانا 18-10-09, 01:54 PM   #15
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہنا بہت شکریہ
اس بار دوسرے نمبر پر آیا ہوں اور اگلے مقابلے کے لئیے تیاری کر رہا ہوں جس کا فیصلہ 21 تاریخ کے بعد ہو گا دعا بھی کیجئیے میرے لیئے اور خود بھی حصہ لیں بھرپور انداز سے میری دعا ہو گی کہ اللہ تعالی آپ کو بھرپور کامیابی دے آمین
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, green, magenta, فورم, کارڈ, پیارے, پاک, پاکستان, منتقل, اللہ, انعام, اسلام, بہترین, بھائی, بچوں, خوش, دل, دعا, دعائیں, رات, سالگرہ, شاندار, شعر, عدنان, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 03:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:09 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger