واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > سالگراہیں

سالگرہ کارڈ - پاک۔نیٹ کےلئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-10-09, 11:27 PM   #1
Senior Member
 
سائرہ علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,401
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سالگرہ کارڈ - پاک۔نیٹ کےلئے

سالگرہ کارڈ - پاک۔نیٹ کےلئے

یہ میری ایک ادنی سی کاوش
سالگرہ کارڈ - پاک۔نیٹ کےلئے
Attached Thumbnails
happy-bd-paknet.jpg  
سائرہ علی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-10-09), محمدعدنان (18-10-09), ایس اے نقوی (17-10-09), ام طلحہ (20-10-09), شاہ جی 90 (20-10-09), عامرشہزاد (20-10-09)
کمائي نے سائرہ علی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
17-10-09 ایس اے نقوی بہت خوبصورت اور شکریہ 30
پرانا 17-10-09, 11:40 PM   #2
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام و علیکم!
بہت شکریہ آپ کا
کہ آپ نے پاک نیٹ کے ساتھ محبت کا اظہار کیا پاک نیٹ انتظامیہ آپ کے جذبے و محبت کا احترام کرتی ہے
اور برائے کرم اگر آپ کا یہ کارڈ عدنان بھائی والے مقابلہ کےلئے پیش کیا گیا ہے تو بتا دیں تاکہ اسکو مقابلہ میں شامل کیا جا سکے
ایڈیٹ نہ کیجئے گا کیونکہ ایڈیٹ کیا گیا کارڈ قبول نہ کیا جائے گا
اور آپ کو 30 پوائینٹ ارسال کئے جاتے ہیں مجبوری ہے ورنہ زیادہ کرتا
عدنان بھائی
انہوں نے کارڈ کے ساتھ واٹر مارک نہیں دیا ہوا غالبا یہ انکی غلطی ہے یا انہیں سمجھ نہیں آ سکی سائرہ جی آپ سے درخواست ہے کہ آئیندہ واٹر مارک لکھا کریں ورنہ آپ کا کارڈ مقابلہ میں شامل نہیں کیا جائے گا پہلی بار غلطی کی درگزر کی جاتی ہے بعد میں نہ کہنا کہ خبر نہیں ہوئی اور انعام ملتے ملتے رہ گیا
باقی مقابلہ عدنان بھائی کا ہے فیصلہ وہ ہی کرنے کا اختیار رکھتے ہیں

اللہ نگہبان

Last edited by ایس اے نقوی; 17-10-09 at 11:44 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-10-09), محمدعدنان (18-10-09), سائرہ علی (17-10-09), شاہ جی 90 (20-10-09)
پرانا 17-10-09, 11:42 PM   #3
Senior Member
 
سائرہ علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,401
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انجم بھائی بہت شکریہ اور میں اس کا لنک عدنان بھائی نے جو مقابلہ شروع کروایا ہے اس تھریڈ میں پوسٹ‌کرچکی ہوں
__________________
مجھے تم سے محبت ہے !
سائرہ علی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (18-10-09), ایس اے نقوی (17-10-09), شاہ جی 90 (20-10-09)
پرانا 17-10-09, 11:47 PM   #4
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سائرہ جی آپ کے کارڈ میں پاک نیٹ کا واٹر مارک نہیں ہے اور یہ قوانین کے خلاف ہے تاہم فیصلہ عدنان بھائی نے کرنا ہے مقابلہ کے منتظمین وہ ہی ہیں
تاہم میری عدنان بھائی سے درخواست ہو گی کہ سائرہ کی پہلی غلطی کو درگزر کیا جائے اور آئندہ اگر انکے کارڈ میں واٹر مارک نہ ہو تو اسے مقابلہ میں شامل نہ کیا جائے فی الحال ان کی کاوش پر ان کا ساتھ دیا جائے

اور
شکریہ سائرہ جی کہ آپ نے لنک وہاں پوسٹ کر دیا
اللہ نگہبان
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (18-10-09), سائرہ علی (17-10-09), شاہ جی 90 (20-10-09)
پرانا 17-10-09, 11:50 PM   #5
Senior Member
 
سائرہ علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,401
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں

انجم بھائی واٹر مارک سے آپ کیا مراد لیتے ہو ؟
میں نے تو پاک ڈاٹ نیٹ کا نام اپنے کارڈ کے سب سے اوپر ایک کارنر میں لکھا ہے سرخ رنگ کا اور وہ واضح بھی ہے ۔
سائرہ علی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (18-10-09), ایس اے نقوی (17-10-09)
پرانا 17-10-09, 11:56 PM   #6
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مثال معصومیت مراسلہ دیکھیں
انجم بھائی واٹر مارک سے آپ کیا مراد لیتے ہو ؟
میں نے تو پاک ڈاٹ نیٹ کا نام اپنے کارڈ کے سب سے اوپر ایک کارنر میں لکھا ہے سرخ رنگ کا اور وہ واضح بھی ہے ۔
شکریہ
اور جناب عدنان بھائی نے جو قوانین لکھے ہیں انکا ایک بار پھر مطالعہ کریں
انہوں نے لکھا ہے کہ

1۔ ڈیزائننگ آپ کی اپنی ہونی چاہئیے۔ کسی دوسری سائٹ سے کاپی کیا گیا مواد تلف کردیا جائے گا۔ اور ایڈٹ کی ہوئی پوسٹ بھی قابل قبول نہ ہوگی۔
2۔ ڈیزائننگ پہ پاک ڈاٹ نیٹ کا

واٹر مارک پاکستان کی آواز – پاکستان کے فورمز|

واضح ہونا چاہئیے۔

واٹر مارک کا انہوں نے اپنی پوسٹ میں لنک بھی دیا ہے
مقابلہ سالگرہ کارڈ ڈیزائننگ - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز

اسکے ساتھ ہی مجھے اجازت دیں زندگی نے ساتھ دیا تو کل ملاقات ہو گی ورنہ سب دوست احباب میرے لئے دعا کر دینا کردہ نا کردہ گناہوں کی بخشش کی
اللہ نگہبان
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (18-10-09), سائرہ علی (17-10-09), شاہ جی 90 (20-10-09)
پرانا 17-10-09, 11:59 PM   #7
Senior Member
 
سائرہ علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,401
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
شکریہ
اور جناب عدنان بھائی نے جو قوانین لکھے ہیں انکا ایک بار پھر مطالعہ کریں
انہوں نے لکھا ہے کہ

1۔ ڈیزائننگ آپ کی اپنی ہونی چاہئیے۔ کسی دوسری سائٹ سے کاپی کیا گیا مواد تلف کردیا جائے گا۔ اور ایڈٹ کی ہوئی پوسٹ بھی قابل قبول نہ ہوگی۔
2۔ ڈیزائننگ پہ پاک ڈاٹ نیٹ کا

واٹر مارک پاکستان کی آواز – پاکستان کے فورمز|

واضح ہونا چاہئیے۔

واٹر مارک کا انہوں نے اپنی پوسٹ میں لنک بھی دیا ہے
مقابلہ سالگرہ کارڈ ڈیزائننگ - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز

اسکے ساتھ ہی مجھے اجازت دیں زندگی نے ساتھ دیا تو کل ملاقات ہو گی ورنہ سب دوست احباب میرے لئے دعا کر دینا کردہ نا کردہ گناہوں کی بخشش کی
اللہ نگہبان
بہت شکریہ
چلیں عدنان بھائی کا انتظار کرلیتے ہیں
اور ویسے بھی میں ابھی نئی نئی ہوں تو میری یہ پہلی غلطی نظر انداز کی جائے گی
اللہ حافظ بھائی
شب بخیر
ویسے میں بھی ابھی جاتی ہوں کافی ٹائم ہوچکا ہے
سائرہ علی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (18-10-09), ایس اے نقوی (18-10-09), شاہ جی 90 (20-10-09)
پرانا 18-10-09, 12:56 AM   #8
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,189
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سائرہ بہت اچھا کارڈ ڈیزائن کیا ہے آپ نے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-10-09), ایس اے نقوی (18-10-09), شاہ جی 90 (20-10-09)
جواب

Tags
color, php, کارڈ, پوسٹ, پاک, پاکستان, ڈیزائن, ڈاٹ, مقابلہ, محبت, انتظامیہ, اسلام, بھائی, خلاف, دوست, درخواست, دعا, سالگرہ, عدنان, غلطی

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 03:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:09 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger