|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
|
سالگرہ منانا گناہ ھے اس فضول رسم سے مسلمانوں کو بچنا چاھیے
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مفتی عبداللہ کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (27-10-11), بنت حوا (27-10-11), حسن قادری (27-10-11), راجہ اکرام (28-10-11), عروج (28-10-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
بے شک
لیکن کیا کسی کو سالگرہ کی مبارک باد اور دعا دی جا سکتی ہے ؟ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کس کس کی سالگرہ منانا گناہ ہے وضاحت درکار ہے
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مفتی کے فتوے
۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,259
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
سوال… کیا فرماتے ہیں حضرا ت علماء کرام او رمفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آ ج کل سالگرہ منانا ایک سماجی تقریب کی شکل اختیار کر گیا ہے ، خاص طور پر پیارے بچوں کی تقریبات میں اگر بالکل قریبی عزیز واقارب شریک نہ ہو ں تو بچوں کے والدین بہت بُرا مناتے ہیں۔
براہ کرم قرآن اور احادیث کے حوالات سے مندرجہ بالا مسئلہ پر تفصیلی جواب عنایت فرمایا جائے آیا کہ ایسی تقریبات میں شرکت جائز ہے یا ناجائز؟ شکریہ جواب… اعزہ واقارب کی دعوت قبول کرنا سنت ہے او رصلہ رحمی کا تقاضا بھی یہی ہے ، لیکن سالگرہ کی دعوت میں شرکت مندرجہ ذیل مفاسد پر مشتمل ہونے کی وجہ سے درست نہیں : خیر القرون میں اس کا کوئی ثبوت نہیں ۔ کفار کے ساتھ مشابہت ۔ اسراف وفضول خرچ۔ دکھاوا اور نام ونمود۔ فخروتکبر اور اپنی بڑائی جتلانا۔ تصویریں کھینچوانا او رمووی بنوانا۔ نامحرم مردوزن کا اختلاط ۔ تحفہ وتحائف جو کہ تبرع واحسان ہے ، اس کو لازمی سمجھا جاتا ہے ، یا کم از کم نہ دینے کو بُرا سمجھا جاتا ہے ۔ عموماً ایسے مواقع میں کئی کئی وقت کی نمازیں ضائع کر دی جاتی ہیں۔ تعاون علی المعصیة (گناہ کے کام میں تعاون) ہے۔
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
| سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (28-10-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واقعی۔یہ سب خرافات سیفی بھائی نےمفتی صاحب کی طرح صحیح بتائیں۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فتوے, فضول, کس, گناہ, ھے, وضاحت, قرآن, لیا, چاھیے, مفتی, منانا, مبارک, مبارکباد, مسلمانوں, بے, بچوں, باد, دی, درکار, دعا, رسم, سکتی, سالگرہ, شک |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|