واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > سالگراہیں




سیپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-03-11, 01:53 AM   #1
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,667
کمائي: 14,871
شکریہ: 2,813
891 مراسلہ میں 1,672 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سیپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔۔۔

سیپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔۔۔

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

السلام علیکم دوستوں


سیپ ، ثوبیہ ناز کی برتھ ڈے کا دن ۵ مارچ ہے ۔ ان کے جنم دن پر میں ان کو میارک باد پیش کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ اللہ پاک ان کی عمر دراز کرے اور ان کی زندگی میں ہزاروں لاکھوں خوشیاں بھر دے ۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین

آئیے آپ سب بھی ان کو ان کی برتھ ڈے پر وش کیجیے ۔

ہیپی برتھ ڈے ٹو یو
ہیپی برتھ ڈے ٹو یو
ہیپی برتھ ڈے ٹو ثوبیہ
ہیپی برتھ ڈے ٹو یو


۔
Attached Thumbnails
dsc_9632.jpg  
Attached Images
   
مون آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مون کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (05-03-11), محمدعدنان (04-03-11), حیدر (04-03-11), حسن آراء (04-03-11), سیپ (04-03-11), شبنم (04-03-11)
پرانا 04-03-11, 02:04 AM   #2
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,667
کمائي: 14,871
شکریہ: 2,813
891 مراسلہ میں 1,672 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم جو دعائیں دیں ان کا شمار بھی کرتے رہنا
سالگرہ کا کیک کھانا ہمیں بھی یاد کرتے رہنا

سالگرہ مبارک کہنے کچھ موسم بھی آئیں گے
ہر سال خوشیوں سے تیری گود وہ بھر جائیں گے

اس سالگرہ پر میری یہ ہے دعا آپ کے لیے: ۔

یہ خوشی یہ ہنسی مبارک ہو
تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو

کبھی نہ آئے کوئ غم قریپ تیرے
جہاں میں سب سے اچھے ہو نصیب تیرے

خلوص اور پیار بھری دوستی مبارک ہو
تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو

خدا کرے ہوں فرشتے صفا میں تیرے
بچھائیں پھول سب ہی لوگ راہ میں تیرے

سبھی کے ہاتھ اٹھیں ہیں اسی دعا کے لیے
مسرتیں تجھ کو حاصل رہیں سدا کے لیے

نئے یہ دوست نئ زندگی مبارک ہو
تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو

رفاعتیں اور بلندی بھی تجھ پہ ناز کرے
تیری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے

تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو

۔
مون آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مون کا شکریہ ادا کیا
حیدر (04-03-11), سیپ (04-03-11)
پرانا 04-03-11, 02:45 AM   #3
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,373
شکریہ: 1,554
2,984 مراسلہ میں 8,245 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
ثوبیہ بہن آپ کو میری طرف سے سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
اللہ پاک آپ کو زندگی میں بے شمار خوشیاں
صحت اور تندرستی
عطا فرمائے
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
مون (04-03-11), حیدر (04-03-11), سیپ (04-03-11)
پرانا 04-03-11, 07:41 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,356
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیکن آج تو 4 مارچ ہے جناب
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
مون (04-03-11), حیدر (04-03-11)
پرانا 04-03-11, 09:54 AM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,099
شکریہ: 52,552
11,187 مراسلہ میں 35,283 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہی تو میں حیران پریشان، ہکا بکا، انگشت بدنداں، سر نیہواڑے سوچ رہا ہوں کہ آج تو چار تاریخ ہے ۔شاید ایک دن ایڈوانس میں چل رہے ہیں حضرت ۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
مون (04-03-11)
پرانا 04-03-11, 11:53 AM   #6
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,667
کمائي: 14,871
شکریہ: 2,813
891 مراسلہ میں 1,672 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
لیکن آج تو 4 مارچ ہے جناب
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
یہی تو میں حیران پریشان، ہکا بکا، انگشت بدنداں، سر نیہواڑے سوچ رہا ہوں کہ آج تو چار تاریخ ہے ۔شاید ایک دن ایڈوانس میں چل رہے ہیں حضرت ۔
ارے واہ ، کیا بات ہے یہاں تو ماشااللہ سب ہی اپ ٹو ڈیٹ ہیں ۔ چلیں آپ کل وش کر دیچیے گا۔ برتھ ڈے تھریڈ میں ہمیشہ ایک دن پہلے ہی پوسٹ کرتا ہوں‌ ۔
مون آف لائن ہے   Reply With Quote
مون کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (04-03-11)
پرانا 04-03-11, 12:58 PM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی ہو تہ اپ جیسا ۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
saraah (05-03-11), مون (04-03-11), مزمل فاروق (04-03-11), حیدر (04-03-11), عبدالقدوس (04-03-11)
پرانا 04-03-11, 01:55 PM   #8
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,667
کمائي: 14,871
شکریہ: 2,813
891 مراسلہ میں 1,672 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ہم تو ٹھہرے اجنبی مراسلہ دیکھیں
بھائی ہو تہ اپ جیسا ۔
ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوش رہیں بھائی ، آپ پہلی بار میرے تھریڈ میں آئے ہیں آپ کا بہت بہت شکریہ ۔

پلیز ثوبی کو وش تو کر دیں ، سال میں ایک بار آتا ہے یہ دن ۔
مون آف لائن ہے   Reply With Quote
مون کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (04-03-11)
پرانا 04-03-11, 03:03 PM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم مختلف طریقے سے وش کرتے ہیں۔۔

ہماری پیاری سے ننھی سے بہن کو اپنے بھائی کی طرف سے بہت بہت سالگرہ مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔


اپ فورم پر کم ہی تشریف لاتے ہیں اور اپکی پوسٹس بھی کم ہی ہیں اس لیے آنا جانا بھی کم ہی ہوتا ہے۔ ویسے میں‌ سوچ رہا ہوں اپنی بھابی کو کسی طرح پاک،نیٹ کی راہ دیکھا دوں تو اپ کا آنا جانا بھی بڑھ جائے گا۔۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
مون (04-03-11), حیدر (04-03-11)
پرانا 04-03-11, 04:32 PM   #10
Senior Member
 
Kamran_Tabasum's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,090
کمائي: 13,504
شکریہ: 12,553
976 مراسلہ میں 2,849 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت سالگرہ مبارک ہو اللہ کریم خوشیوں بھری لمبی زندگی نصیب فرمائے آمین
Kamran_Tabasum آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا
مون (04-03-11), حیدر (04-03-11)
پرانا 04-03-11, 07:31 PM   #11
Member
اجنبی
 
حسن آراء's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: some where
عمر: 22
مراسلات: 87
کمائي: 1,403
شکریہ: 12
69 مراسلہ میں 147 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[QUOTE=آنی;386910]
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

آئیے آپ سب بھی ان کو ان کی برتھ ڈے پر وش کیجیے ۔
[/CENTER]


۔[/QUOTE
وعلیکم السلام
ہماری جانب سے بھی انہیں مبارک ہو
کیک نہایت خوبصورت ہے
حسن آراء آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن آراء کا شکریہ ادا کیا
مون (04-03-11), حیدر (04-03-11)
پرانا 04-03-11, 08:16 PM   #12
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,667
کمائي: 14,871
شکریہ: 2,813
891 مراسلہ میں 1,672 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ہم تو ٹھہرے اجنبی مراسلہ دیکھیں
اپنی بھابی کو کسی طرح پاک،نیٹ کی راہ دیکھا دوں تو اپ کا آنا جانا بھی بڑھ جائے گا۔۔
آپ کی بھابی سے میری کچھ بنی نہیں ، علحیدگی ہو جائے گی اور اپنی دوسری بھابی کو آپ کو فورم پر بلانا نہیں پڑے گا ، خوش ہو جائیے آپ ۔
مون آف لائن ہے   Reply With Quote
مون کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (04-03-11)
پرانا 04-03-11, 09:47 PM   #13
Senior Member
 
شبنم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: Lahore Farooq Gunj
مراسلات: 494
کمائي: 6,862
شکریہ: 1,279
326 مراسلہ میں 727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
شبنم آف لائن ہے   Reply With Quote
شبنم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (04-03-11)
پرانا 04-03-11, 10:26 PM   #14
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,099
شکریہ: 52,552
11,187 مراسلہ میں 35,283 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آنی مراسلہ دیکھیں
آپ کی بھابی سے میری کچھ بنی نہیں ، علحیدگی ہو جائے گی اور اپنی دوسری بھابی کو آپ کو فورم پر بلانا نہیں پڑے گا ، خوش ہو جائیے آپ ۔
کتنی سفاکی ہے لہجے میں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-03-11, 07:32 AM   #15
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام و اعلیکم
سیپ آج آپکی سالگرہ ہے 5 مارچ۔۔۔۔۔بہار کی آمد آمد ہے اللہ آپکی زندگی گل و گلزار پُر بہار کردے آمین
سالگرہ بہت مبارک
__________________
''اک مِٹی دے باوے تے پا چُنی
سانہوں یار دے ہون دا مان لبھا''
saraah آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, size, ہزاروں, کیجیے, کرے, کرتا, ٹو, پیش, پاک, ڈے, لاکھوں, ناز, مارچ, مبارک, اللہ, باد, ثوبیہ, جنم, خوشیاں, دوستوں, دے, دعا, رب, زندگی, سالگرہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیپ کا انمول سا گوہر سیپ میری ڈائری 3 02-11-11 09:19 PM
سیپ قدرت کا ایک انمول سیپ میری ڈائری 1 01-02-11 11:52 PM
سیپ اور سانپ سیپ میری ڈائری 2 01-02-11 11:45 PM
مُبارک ہو سیپ زارا آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 12 04-01-11 01:42 PM
مُبارک ہو سیپ زارا آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 25 09-12-10 10:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:09 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger