واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > سالگراہیں




شاہ جی کو سالگرہ مبارک ہو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-09-09, 04:47 PM   #1
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default شاہ جی کو سالگرہ مبارک ہو

شاہ جی کو سالگرہ مبارک ہو

اسلام و علیکم!
معزز اراکین ایک دم سے کئی ایوارڈ لینے والے اور بہترین گفتگو کرنے والے ہر دل عزیز شخص
انتہائی محترم معظم بھائی (شاہ جی 90) کی گزشتہ روز سالگرہ تھی
ایک دم سے خوشیاں ملنے والے ہمارے پیارے بھائی کو سالگرہ کی خوشیاں بھی بہت بہت مبارک ہوں
اس خوشی کے موقع پر دعا گو ہوں کہ اللہ تعالی ان پر اپنا خاص رحم و کرم رکھے آمین الہی آمین
اللہ کریم انکو خوشیاں اسی طرح عطا فرماتے رہیں آمین الہی آمین
اللہ کریم انکو ہر دکھ مصیبت و پریشانی سے محفوظ رکھیں آمین الہی آمین
اور انکی تمام مشکلات کو ختم فرمائیں آمین الہی آمین
سب دوست انکی خوشی میں شریک ہوں


نوٹ: معظم بھائی کل مصروف تھا پاک نیٹ پر وقت نہیں دے پایا اس لئے سالگرہ کا دھاگہ دیر سے بنا جس پر معاف کرنا آپ کا بھائی سید انجم شاہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (01-10-09), پاکستانی لڑکی (30-09-09), ڈاکٹرنور (01-10-09), نیلم خان (02-10-09), wajee (30-09-09), اخترحسین (01-10-09), راجہ اکرام (30-09-09), رضی (01-10-09), شاہ جی 90 (02-10-09), طارق راحیل (02-10-09), عامرشہزاد (30-09-09)
پرانا 30-09-09, 05:14 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,537
کمائي: 88,200
شکریہ: 5,212
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری طرف سے شاہ جی آپکو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو

اللہ آپکو ہر غم سے دور رکھے آمین
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (30-09-09), اخترحسین (01-10-09), راجہ اکرام (30-09-09), شاہ جی 90 (02-10-09)
پرانا 30-09-09, 07:15 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,259
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم جناب معظم شاہ صاحب
آپ کو مبارک ہو زندگی کا ایک اور سال بخیر گزر گیا
صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے
زندگی یونہی تمام ہوتی ہے

اللہ کرے آپ کی بقیہ حیات بھی خیرت سے گزرے، احکام خداوندی اور اتباع رسول ہی آپ کا چلن ہو۔آمین

انجم بھائی۔۔ میں کل ہی یہ دھاگہ بنانے لگا تھا، سالگرہ والا سیکشن کھولا، نیا موضوع کا بٹن دبایا، عنوان میں شاہ جی کا نام لکھا، لیکن نہیں بنا سکا
اکثر لوگوں کو یہ عجیب لگے گا، بعض کا خیال ہو گا کہ خوشیوں میں شریک نہیں ہو سکتا، دقیانوس ہے، جلتا ہے، یا کچھ بھی
لیکن جو سچ ہے اپ کے سامنے رکھ دیا کہ
لکھنا شروع کر دیا لیکن دل نے نہیں مانا۔ آپ اسے جو مرضی کہیں میں خندہ پیشانی سے برداشت کر لوں گا

میرا نظریہ ہے کہ ۔۔ حیات مستعار میں سے ایک سال کم ہونا ، موت سے ایک سال مزید قریب ہونا ایسا موقع نہیں جس پر مبارکباد دی جائے، یا خوشی کا جشن منایا جائے۔
بلکہ سوچنے کا دن ہےکہ کیا وہ مقصد جس کے لئے تخلیق کائنات و تخلیق انسان ہوئی تھی وہ پورا ہوا، خدا اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے پر کس حد تک چلا، اور کیا اس سوال کا جواب تیار ہے اگر پوچھا جائے کہ ’’و عن عمرہ فیما افنا‘‘ عمر کہاں گزاری، کن کاموں میں اسے فنا کیا۔۔۔

اس سے پہلے کہ بات لمبی ہو جائے اور کوئی کہے کہ یہ کیا خوشی کے موقع لیکچر شروع کر دیا، اجازت چاہتا ہوں
اللہ ہمیں کتاب و سنت اور خلفاء راشدین رضوان اللہ علیہم اجمعین کے طریقے کے مطابق عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

شاہ جی کی بقیہ زندگی خدا کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق ہو اور ان کی نیک خواہشات پوری ہوں۔

دعاؤں کی درخواست کے ساتھ
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (01-10-09), ایس اے نقوی (30-09-09), اخترحسین (01-10-09), شاہ جی 90 (02-10-09)
پرانا 30-09-09, 07:54 PM   #4
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاہ جی کو کچھ لیٹ سالگرہ مبارک ہو، شکریہ
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
مسافر (30-09-09), ایس اے نقوی (30-09-09), اخترحسین (01-10-09), شاہ جی 90 (02-10-09)
پرانا 30-09-09, 08:04 PM   #5
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ اکرام بھائی‌آپ کا
میں آپ کی باتوں سے متفق ہوں
اور اس میں دقیانوسی والی کوئی بات ہی نہیں ہے
زندگی کا ایک سال کم ہو جاتا ہے مگر چونکہ ریت رواج بھی ہیں
رسم دنیا بھی ہے اور دنیا کے ساتھ بھی چلنا ہوتا ہے
اور مبارک باد والی تو
اکرام بھائی زندگی کا ایک سال گزر گیا اللہ نے ہمیں توفیق فرمائی کہ ہمیں ایک سال دیا وہ تو اللہ جانے اور متعلقہ شخص کہ اس نے اس ایک سال میں کیا،کیا
نیکیاں کمائی کہ گناہوں کے بوجھ میں اضافہ کیا
مبارک اس لئے دی کہ اسے زندگی کا ایک سال گزر جانے پر مبارک ہو اور مبارک اس لئے بھی کہ ایک اور سال مل گیا ہو سکتا ہے کہ اس بار ہم اپنے اعمال پر غور فرما لیں
باقی آپ کی تمام باتوں سے بھی میں متفق ہوں
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
مسافر (30-09-09), اخترحسین (01-10-09), راجہ اکرام (30-09-09), شاہ جی 90 (02-10-09)
پرانا 30-09-09, 10:05 PM   #6
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت سالگرہ مبارک شاہ جی بھائی!
مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا کہ آپ بھی اکتوبر کی پیداوار ہیں!

Last edited by پاکستانی لڑکی; 02-10-09 at 01:36 PM.
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (02-10-09), اخترحسین (01-10-09), شاہ جی 90 (02-10-09)
پرانا 30-09-09, 11:19 PM   #7
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,308
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دونوں ماڈل پرانے ہی لگتے ہیں

چلو کوئی بات نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپئر پارٹس پرابلم نہیں ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
اخترحسین (01-10-09), شاہ جی 90 (02-10-09)
پرانا 30-09-09, 11:24 PM   #8
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ آپ کو صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (02-10-09), اخترحسین (01-10-09), شاہ جی 90 (02-10-09)
پرانا 01-10-09, 12:04 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اٌسلام علیکم
شاہ جی میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے نیک دُعاکے ساتھ سلام
اللہ آپ کو صحت مند زندگی دے اور آپ کو اپنے صحیح نقشہ قدم پر چلنے کی توفیق دے آمین
اور اللہ آپکو حج اور عمرہ کرنے کی توفیق دے ،،آمین آمین آمین
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (02-10-09), اخترحسین (01-10-09), شاہ جی 90 (02-10-09)
پرانا 01-10-09, 12:23 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,603
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی اللہ آپ کی عمر دراز کرے
ملک بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ملک بھائی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (02-10-09), اخترحسین (01-10-09), شاہ جی 90 (02-10-09)
پرانا 01-10-09, 01:22 AM   #11
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,308
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مبارکان بھئی سالگرہ دیان۔۔
بھائی جی طبعیت کا کیا حال ہے
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (02-10-09), اخترحسین (01-10-09), شاہ جی 90 (02-10-09)
پرانا 01-10-09, 01:22 AM   #12
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,308
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مبارکان بھئی سالگرہ دیان۔۔
بھائی جی طبعیت کا کیا حال ہے
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
اخترحسین (01-10-09), شاہ جی 90 (02-10-09)
پرانا 01-10-09, 01:46 AM   #13
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (02-10-09), اخترحسین (01-10-09), شاہ جی 90 (02-10-09)
پرانا 01-10-09, 02:49 AM   #14
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی کو سالگرہ مبارک ہو
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (02-10-09), اخترحسین (01-10-09), شاہ جی 90 (02-10-09)
پرانا 01-10-09, 01:46 PM   #15
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,873
شکریہ: 4,003
1,209 مراسلہ میں 2,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاہ جی مبارک ہو جی بہت بہت آپ کو
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (02-10-09), اخترحسین (01-10-09), شاہ جی 90 (02-10-09)
جواب

Tags
color, فورم, پیارے, پاک, موقع, موت, اللہ, انسان, اسلام, بہترین, بھائی, جواب, جلتا, دوست, دل, درخواست, دعا, زندگی, سال, سالگرہ, شام, شخص, عزیز, غم, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:10 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger