![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 7
کمائي: 297
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پردیس میں دیس کی خبرین:
سعودی عرب میں مقیم پاکستانی - عمرہ اور حج پر آ نے والے بھی یہ سروس حاصل کر سکتے ہیں.اردو زباں میں , تازہ ترین خبریں - اہم خبریں - ملک بھر کی خبریں - سعودی عرب اور دنیا بھر کی اہم خبریں - اسپورٹس - بزنس خبریں - اسلامی مسائل اور احادیث " اس ام اس " سے اپ کے موبایل فون پر صرف 3 ریال ہفتے میں . سروس حاصل کرنے کے لیے اپنے موبایل کی میسج اسکرین پر: ZAIN کے لئے: 1 لکھ کر 706025 پر میسج بھیج دیں ۔ STC کے لئے : 1 لکھ کر 806090 پر میسج بھیج دیں ۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,907
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زین اور STC کیا سروس پروائیڈر ہیں؟؟
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
کمائي: 118,724
شکریہ: 13,532
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#4 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,099
شکریہ: 52,552
11,187 مراسلہ میں 35,283 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,099
شکریہ: 52,552
11,187 مراسلہ میں 35,283 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی جناب یہ "یو پی ایس" یعنی یونیورسلی پروائیڈڈ سروس ہے۔ اور ہر جگہ دستیاب ہے۔بس بدقسمتی سے یہ اتنی مشہور نہیں ہے کیونکہ اسکی ایڈورٹائزمنٹ نہیں کی جاتی۔ آپ اس کو لاہور میں بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ شاندار رزلٹس کی گارنٹی ہے ۔ لاجواب سروس ہے۔
Last edited by حیدر; 02-08-11 at 11:15 AM. |
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السلام علیکم اگر حج و عمرہ پر صرف عبادت والا کام کرلیا جائے تو زیادہ بہتر نہی؟ دنیا کی خبریںتو بعد میںبھی مل جائیںگی ![]() والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,099
شکریہ: 52,552
11,187 مراسلہ میں 35,283 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
"ڈبلیو اے ایم ایس" اصل میں جدید ترین فریکوئنسی بینڈ پر کام کرنے والی واحد یونیورسل سروس ہے۔ یہ واحد سروس ہے جو اُس وقت بھی کام کرتی ہے جب آپ کے موبائل پر ایمرجنسی کالز اونلی کا آپشن آ جاتا ہے اور اُس وقت بھی اپنا کام کرتی رہتی ہے جب کسی بھی موبائل کمپنی کے سگنلز نہیں آ رہے ہوتے۔ اس سروس کو استعمال کرتے ہوئے نہ صرف آپ پیغام وصول کر سکتے ہیں بلکہ ایمرجنسی و دیگر صورت حآل میں پیغام بھیج بھی سکتے ہیں۔ چونکہ اس کے سروس پروئیڈرز ایڈورٹائزمنٹ پر یقین نہیں رکھتے اور انکا کہنا ہے کہ کوالٹی اور ضرورت خود ہی ہمارے پاس لوگوں کو لے آتی ہے اور لے آئے گی۔مزے کی بات ہے جتنا اس سروس کے حصول کے لیے خرچہ کرنا پڑتا ہے ، اُس سے زیادہ واپس مل جاتا ہے۔
"ڈبلیو اے ایم ایس" دراصل مخفف ہے "وِد اللہ میسجنگ سروس"۔ اس سروس کے لیے آپکو کسی موبائل یا الیکٹرونک ڈیوائس کی ضرورت بھی نہیں۔ ہر وقت ، 24 گھنٹے سروس کی سہولت ۔ no network problem.اس سروس کے اہلکار ہر وقت آپ کی خدمت کو تیار۔ اس سروس کو حاصل کرنے کے لیے ابھی انکے سروس سینٹرز جو ہر محلے میں موجود ہوتے ہیں ، سے رابطہ کریں ۔ باقی حالات میں اس سروس سے مکمل استفادہ حاصل کرنے کے لیے اس سروس کا یوزر مینوئل یعنی قرآن کا مطالعہ کریں۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (02-08-11), پیارا (02-08-11), ننھا بچہ (02-08-11), محمدعدنان (02-08-11), راجہ اکرام (02-08-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,962
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیکن میرے پاس تو موبائلی ہے
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (02-08-11) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,259
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
24434
یہ نمبر ہے جس پر ہر قسم کی سروس فری ہے دن میں باری باری مختلف اوقات میں یہ نمبرز ملانے کی کوشش کریں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن آدم (03-08-11) |
![]() |
| Tags |
| ہفتے, فون, پاکستانی, میسج, مقیم, ملک, مسائل, اہم, اپنے, احادیث, اردو, اسکرین, اسلامی, بزنس, حاصل, حج, خوش, خبریں, دیں, دنیا, زباں, سروس, عمرہ, عرب, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا | جاویداسد | خبریں | 2 | 25-02-12 06:59 AM |
| حکومت نے ایس ایم ایس پر بیس پیسے ٹیکس کا فیصلہ واپس لے لیا۔ | فرحان دانش | موبائلز معلومات اور جائزہ | 0 | 23-06-09 10:19 AM |
| پبلک سروس کمیشن میں میرٹ کا قتل :سی ایس ایس امتحانات میں 12ویں پوزیشن لینے والا ایماندار افسر برطرف | شیخ ہمدان | خبریں | 10 | 03-04-09 03:20 AM |
| سانحہ کار ساز،بینظیر کے گر د متعین رضاکاروں کو چیک نہیں کر نے دیا گیا تھا،تحقیقاتی ٹر یبونل میں ایس ایس پی اسپشل بر انچ کا بیان | ابن ضیاء | خبریں | 0 | 09-01-08 11:16 AM |
| راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 25-12-07 01:43 PM |