|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم!
عزیز ممبران آج میری سب سے چھوٹی اور لاڈلی بہن اور فورم کی سب سے چھوٹی رکن فخر بٹ کی سالگرہ ہے اور مخبر خاص کی اطلاع کے مطابق آج وہ جلال میں بھی ہے ابھی تک میں نے سالگرہ بھی وش نہیں کی کہیں میری شامت نہ آ جائے میری طرف سے اور فورم کی انتظامیہ و تمام اراکین کی جانب سے فخر بہن کو سالگرہ کیخوشیاں بہت بہت مبارک ہوں دعا گو ہوں کہ اللہ کریم میری اس بہن کو زندگی کی تمام خوشیاں عطا فرمائے آمین الہی آمین اللہ کریم میری اس بہن کو زندگی کے ہر مقصد میں کامیاب کرے آمین الہی آمین اللہ کریم میری اس بہن کو تعلیم کے ہر میدان میں بھی کامیابی عطا فرمائے آمین الہی آمین اللہ کریم میری اس بہن کو ہر مشکل سے محفوظ رکھے آمین الہی آمین فخر بیٹا آپکو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ابھی ابھی سامیہ نے بتایا ہے کہ تم چہل قدمی کر رہی ہو اور بڑے جلال میں ہو حالانہ کیک بھی کھایا ہے اور دیگر لوازمات بھی پھر بھی جلال میں ؟؟؟؟ اراکین فٹا فٹ میری بہن کو سالگرہ مبارک کہنے آ جائو سالگرہ مبارک فخر ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | فخر بٹ (23-07-11), پاکستانی (23-07-11), ھارون اعظم (22-07-11), محمد یاسرعلی (22-07-11), احمد نذیر (24-07-11), حیدر (23-07-11), سامیہ بٹ (22-07-11), سحر بٹ (22-07-11) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
میری طرف سے بھی بہت بہت سالگرہ مبارک ہو۔ ویسے وہ آج کل فورم سے غائب ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو فخر بہن
صدا خوش رہو اللہ آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیاب کرئے آمین
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 255
کمائي: 2,733
شکریہ: 873
137 مراسلہ میں 244 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فخر کو میری طرف سے سالگرہ بہت بہت مبارک ہو اللہ تمہیں خوش رکھے آمین ثم آمین
بھائی آپ کی شامت آچکی ہے ![]() ![]()
__________________
ہمیشہ خوش ری وi am only responsible 4 what i say not 4 what u understand. |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 119
کمائي: 2,031
شکریہ: 243
74 مراسلہ میں 197 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام و علیکم! معزز اراکین
نیٹ میں خرابی کی وجہ سے ا تنے دن غائب رہے ![]() ![]()
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سامیہ بٹ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 119
کمائي: 2,031
شکریہ: 243
74 مراسلہ میں 197 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فخر بہنا کو میری طرف سے سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
اللہ تمہیں بہت خوش رکھے آمین دنیا اور آخرت میں کامیابی اور کامرانی عطا فرمائے آمین اللہ تمہا را نصیب اچھا کرے آمین ثم آمین ![]() ![]()
__________________
آئنیہ میرا بہترین دوست ہے کیونکہ جب میں روتی ہوں تو یہ مجھ پر ہنستا نہیں ہے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سامیہ بٹ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ تما م اراکین کا بہت بہت شکریہ
اب میں خوش بہت خوش ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورم, کامیاب, کامیابی, کرے, گو, وش, مقصد, مبارک, مطابق, آج, الہی, انتظامیہ, ابھی, اراکین, اسلام, بٹ, بیٹا, بڑے, تمام, تعلیم, جانب, خاص, زندگی, سالگرہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|