واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > سالگراہیں

مجھے کیسی نے سالگرہ مبارک نہیں کی !!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-04-08, 05:17 PM   #1
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 27
مراسلات: 326
کمائي: 6,194
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 373 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Unhappy مجھے کیسی نے سالگرہ مبارک نہیں کی !!!

مجھے کیسی نے سالگرہ مبارک نہیں کی !!!

اسلام وعلیکم !

بہت ہی افسوس کی بات ہے کہ آج میری سالگرہ تھی اور کیسی کو یہ توفیق نہیں ہوئی کہ مجھے سالگرہ مبارک کہ دے۔ ہیاں تک کہ مجھے انتظامیاں میں سے بھی کیسی نے نہیں مبارک باد دی۔ میں سب سے ناراض ہوں۔
قیصرجی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے قیصرجی کا شکریہ ادا کیا
Rizwan (01-05-08), سیپ (30-04-08)
پرانا 30-04-08, 05:27 PM   #2
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,067
کمائي: 1,047,273
شکریہ: 5,802
6,279 مراسلہ میں 15,257 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مجھے کیسی نے سالگرہ مبارک نہیں کی !!!

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ارے بھائی مجھے تو پتا ہی نہیں تھا ورنہ میں ضرور Wish کرتی ویسے ابھی بھی 12 نہیں بجے ہیں تو آپ تیار ہو جایئں ہم آپ کو Wishکرنے لگے ہیں
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-04-08, 05:30 PM   #3
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,067
کمائي: 1,047,273
شکریہ: 5,802
6,279 مراسلہ میں 15,257 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile جواب: مجھے کیسی نے سالگرہ مبارک نہیں کی !!!

http://pak.net/attachment.php?attach...1&d=1209558583
Attached Images
 
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (07-08-09)
پرانا 30-04-08, 05:32 PM   #4
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,067
کمائي: 1,047,273
شکریہ: 5,802
6,279 مراسلہ میں 15,257 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile جواب: مجھے کیسی نے سالگرہ مبارک نہیں کی !!!

http://pak.net/attachment.php?attach...1&d=1209558737
Attached Images
 
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (07-08-09)
پرانا 30-04-08, 05:34 PM   #5
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,067
کمائي: 1,047,273
شکریہ: 5,802
6,279 مراسلہ میں 15,257 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مجھے کیسی نے سالگرہ مبارک نہیں کی !!!

http://pak.net/attachment.php?attach...1&d=1209558862
Attached Images
 
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (07-08-09)
پرانا 30-04-08, 05:35 PM   #6
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,067
کمائي: 1,047,273
شکریہ: 5,802
6,279 مراسلہ میں 15,257 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مجھے کیسی نے سالگرہ مبارک نہیں کی !!!

اللہ پاک سے میری دعا ہے کے آپ ہمیشہ خوش رہیں
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (30-04-08), رضی (07-08-09), عرفان حیدر (01-05-08)
پرانا 30-04-08, 06:08 PM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مجھے کیسی نے سالگرہ مبارک نہیں کی !!!

قیصر بھائی اپ ہمارے چہیتے ترین اراکین سے ہیں۔ لیکن اگر اپکی سالگرہ تھی تو اپکی سالگرہ نیچے اج کی سالگرہ میں ضرور آنئ چاہیے تھی جو کہ نظر نہیں‌ آ رہی ہے۔
میں‌پھر بھی اپ سے معذرت خواہ ہوں ۔۔۔

اللہ اپکو ایسی ہزاروں سالگرہین مبارک کرئے اور انے والے اس سال کو اپکے لیے باعث مسرت اور با برکت بنا دے (آمین)

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-04-08, 06:42 PM   #8
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مجھے کیسی نے سالگرہ مبارک نہیں کی !!!

قیصر جی آپ کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک ہو۔۔۔۔۔ویسے میری سالگرہ بھی یکم مئی کو ہے ۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-04-08, 06:46 PM   #9
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مجھے کیسی نے سالگرہ مبارک نہیں کی !!!

مجھے بھی گلہ ہے ، کسی نے میری سالگرہ پر wishنہیں کیا۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-05-08, 06:24 AM   #10
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,259
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مجھے کیسی نے سالگرہ مبارک نہیں کی !!!

سلام،

ارے بھائی میرے گھر میں بجلی تھی نہیں لہذا مبارک باد نہ دے سکا خیر، گلا ختم کریں اور یہ میری طرف سے چھوٹا سا تحفہ قبول فرمائیں اور سالگرہ مبارک ہو۔
Attached Images
   
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا
Rizwan (01-05-08), رضی (07-08-09)
پرانا 01-05-08, 08:02 AM   #11
Member
اجنبی
 
Rizwan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 95
کمائي: 288
شکریہ: 307
19 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مجھے کیسی نے سالگرہ مبارک نہیں کی !!!

congratulation Mubarak ho aap ko
happybirthday
Rizwan آف لائن ہے   Reply With Quote
Rizwan کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (01-05-08)
پرانا 01-05-08, 09:15 AM   #12
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 27
مراسلات: 326
کمائي: 6,194
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 373 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Unhappy جواب: مجھے کیسی نے سالگرہ مبارک نہیں کی !!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ارے بھائی مجھے تو پتا ہی نہیں تھا ورنہ میں ضرور Wish کرتی ویسے ابھی بھی 12 نہیں بجے ہیں تو آپ تیار ہو جایئں ہم آپ کو Wishکرنے لگے ہیں
چلو جی مان لیتے ہیں۔ دیر آئے درُست آئے۔
لیکن اگر میں یہ پوسٹنگ نا کرتا تو شاید کوئی بھی مجھے wish نا کرتا
قیصرجی آف لائن ہے   Reply With Quote
قیصرجی کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (01-05-08)
پرانا 01-05-08, 09:22 AM   #13
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 27
مراسلات: 326
کمائي: 6,194
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 373 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile جواب: مجھے کیسی نے سالگرہ مبارک نہیں کی !!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
اللہ پاک سے میری دعا ہے کے آپ ہمیشہ خوش رہیں
ثوبیہ جی آپ کا بہت بہت شکریہ۔ آپ سدا خوش رہیں۔
قیصرجی آف لائن ہے   Reply With Quote
قیصرجی کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (01-05-08)
پرانا 01-05-08, 09:29 AM   #14
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 27
مراسلات: 326
کمائي: 6,194
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 373 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post جواب: مجھے کیسی نے سالگرہ مبارک نہیں کی !!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
قیصر بھائی اپ ہمارے چہیتے ترین اراکین سے ہیں۔ لیکن اگر اپکی سالگرہ تھی تو اپکی سالگرہ نیچے اج کی سالگرہ میں ضرور آنئ چاہیے تھی جو کہ نظر نہیں‌ آ رہی ہے۔
میں‌پھر بھی اپ سے معذرت خواہ ہوں ۔۔۔

اللہ اپکو ایسی ہزاروں سالگرہین مبارک کرئے اور انے والے اس سال کو اپکے لیے باعث مسرت اور با برکت بنا دے (آمین)

والسلام
ہا ں جی اج پتا لگ گیا مجھے کہ میں کتنا چہیتا ہوں۔ چہیتوں کی سالگرہ تو یاد رکھتے ہیں نا کہ نہیں ؟ اج کی سالگرہ میں نظر نہیں آئی تو اس میں میرا کیا قصور۔
جو مرضی کہ لو میں نہیں جے ہون کو ئی وی گل سننی آہو۔

ہزار سالگراہوں کا کیا کرنا میں نے سو ہو جائیں وہ ہی بہت ہے۔
قیصرجی آف لائن ہے   Reply With Quote
قیصرجی کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (01-05-08)
پرانا 01-05-08, 09:33 AM   #15
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 27
مراسلات: 326
کمائي: 6,194
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 373 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: مجھے کیسی نے سالگرہ مبارک نہیں کی !!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام،

ارے بھائی میرے گھر میں بجلی تھی نہیں لہذا مبارک باد نہ دے سکا خیر، گلا ختم کریں اور یہ میری طرف سے چھوٹا سا تحفہ قبول فرمائیں اور سالگرہ مبارک ہو۔
عرفان بھائی آپ کے گھر میں سارا دن بجلی بند رہی کیا ؟ آپ کا واپڈا والوں سے کوئی جھگڑا تو نہیں جو سارا سارا دن بجلی بند رہتی ہے،
قیصرجی آف لائن ہے   Reply With Quote
قیصرجی کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (01-05-08)
جواب

Tags
php, پاک, نظر, معذرت, آج, اللہ, اسلام, بھائی, جواب, خوش, دل, دعا, سالگرہ, صحیح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں ایسی محبت کرتا ہوں - تم کیسی محبت کرتی ہو wajee شعر و شاعری 10 24-02-11 12:08 PM
یہ سزائیں کیسی جاویداسد شعر و شاعری 3 10-07-10 04:11 PM
خیال و خواب ہوئی ہیں محبتیں کیسی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 22-04-09 02:42 PM
آؤ ایسی دنیا بسائیں ھم Haya 786 شعر و شاعری 7 15-10-08 02:40 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger