واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > سالگراہیں




محمود الحق بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-04-11, 01:12 AM   #1
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default محمود الحق بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

محمود الحق بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

اسلام و علیکم!
معزز اراکین بعد مدت لکھنے جا رہا ہوں
فورم ہذا کے سنئیر ممبر جناب محمود الحق جو کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں کا آج یوم پیدائش ہے بولے تو آج انکی سالگرہ شریف ہے
اللہ کریم سے دعا ہے کہ
محمود بھائی ہمیشہ خوش رہیں آمین الہی آمین
محمود بھائی کا زندگی کا سفر کامیابیوں سے ہمکنار ہو آمین الہی آمین
محمود بھائی پکو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو


Name:  14.bmp
Views: 51
Size:  83.0 KB
Attached Images
    

Last edited by ایس اے نقوی; 12-04-11 at 01:15 AM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-04-11), بزم خیال (14-04-11), حیدر (12-04-11), عدنان دانی (12-04-11)
پرانا 12-04-11, 07:54 AM   #2
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محمود بھائی میرے طرف سے سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ، خوش رہو
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-04-11), بزم خیال (14-04-11), حیدر (12-04-11)
پرانا 12-04-11, 08:40 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,099
شکریہ: 52,552
11,187 مراسلہ میں 35,283 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محمود بھائی۔ ہیپی برتھ ڈے یار۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-04-11), بزم خیال (14-04-11)
پرانا 12-04-11, 10:42 AM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,191
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام

میری طرف سے محمود الحق بھائی کو جنم دن بہت بہت مُبارک ہو۔ اللہ آپکو نیک لمبی حیاتی دے اوردین و دُنیا روشن کرے آمین

ہم جو دعائیں دیں ان کا شمار بھی کرتے رہنا
سالگرہ کا کیک کھانا ہمیں بھی یاد کرتے رہنا

سالگرہ مبارک کہنے کچھ موسم بھی آئیں گے
ہر سال خوشیوں سے تیری گود وہ بھر جائیں گے

اس سالگرہ پر میری یہ ہے دعا آپ کے لیے: ۔

یہ خوشی یہ ہنسی مبارک ہو
تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو

کبھی نہ آئے کوئ غم قریپ تیرے
جہاں میں سب سے اچھے ہو نصیب تیرے

خلوص اور پیار بھری دوستی مبارک ہو
تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو

خدا کرے ہوں فرشتے صفا میں تیرے
بچھائیں پھول سب ہی لوگ راہ میں تیرے

سبھی کے ہاتھ اٹھیں ہیں اسی دعا کے لیے
مسرتیں تجھ کو حاصل رہیں سدا کے لیے

نئے یہ دوست نئ زندگی مبارک ہو
تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو

رفاعتیں اور بلندی بھی تجھ پہ ناز کرے
تیری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے

تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو















__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (14-04-11)
پرانا 12-04-11, 10:44 AM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,191
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایس اے نقوی مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم!

اللہ کریم سے دعا ہے کہ
محمود بھائی ہمیشہ خوش رہیں آمین الہی آمین
محمود بھائی کا زندگی کا سفر کامیابیوں سے ہمکنار ہو آمین الہی آمین
محمود بھائی پکو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو

[/CENTER]
وعلیکم السلام

آپکا دھاگہ بنانے کا شُکریہ۔ اللہ آپکی دُعائیں مُستجاب فرمائیں۔ آمین
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (14-04-11)
پرانا 12-04-11, 11:07 AM   #6
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

محمود بھائی آپ کو بہت بہت مُبارک ہو!!!
اگرچہ میں‌سالگراہ کا قائل نہیں‌ہوں مگر یہ دستور زمانہ ہے
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (14-04-11)
پرانا 12-04-11, 04:39 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,356
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

محمود انکل کو سالگرہ مبارک
اللہ آپ کو صحت کاملہ اور دنیا و آخرت کے ہر میدان میں‌کامیابی و کامرانی عطا فرمائے آمین
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (14-04-11)
پرانا 14-04-11, 10:06 AM   #8
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اللہ کریم سے دعا ہے کہ
محمود بھائی ہمیشہ خوش رہیں آمین الہی آمین
محمود بھائی کا زندگی کا سفر کامیابیوں سے ہمکنار ہو آمین الہی آمین
محمود بھائی پکو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
نقوی بھائی آپ کا بہت شکریہ مجھ غریب کو اتنی محبت اور دعائیں دیں ۔ جن کی ہر وقت مجھے ضرورت رہتی ہے ۔
یہ دن بھی خوب گزرا ۔ بچے دن بھر میرا انتظار کرتے کرتے رات گئے سو گئے ۔ انہیں فون پر یہی بتاتا رہا کام زیادہ ہے لیٹ ہو جاؤں گا ۔ بیٹی نے ایک خوبصورت کارڈ پینٹ کیا ۔ بیٹے گھر کے قریب مال سے شرٹ خرید کر لائے ۔
ان کی خوشی کے لئے میں اس دن خوش ہوتا ہوں ۔ ورنہ میں نے اپنی سالگرہ کے دن کبھی خوشی نہیں کی ۔ کیونکہ 12 اپریل کو میرے 16 سالہ بڑے بھائی کا جنازہ اٹھایا گیا تھا ۔ تب میں صرف 13 برس کا تھا ۔ ٹی وی سے اسے کرنٹ پڑا اور وہ میرے ہاتھوں میں دم توڑ گیا تھا ۔ زندگی کبھی نہیں رکتی مگر یادیں بھی کبھی پیچھا نہیں چھوڑتیں ۔
میں نے زرعی زمین پر سینکڑوں کی تعداد میں کبوترپال رکھے ہیں ۔ ایک بار تو 700 سے بھی اوپر تھے ۔ منوں کے حساب میں باجرہ آتا ہے ۔ اُڑانے کا شوق نہیں ہے ۔ لوگ حیران ہیں پھر اتنےکبوتر پالنے کا مقصد کیا ہے ۔
مرحوم بھائی کوکبوتر پالنے کا شوق تھا ۔ انہیں دیکھنے سے ایک تسکین ملتی ہے ۔ لفظوں میں بیان نہیں‌کر سکتا ۔
زندگی میں جن سے محبت کرتا ہوں عقیدت سے بڑھ جاتی ہے ۔

سال 2011 کا نقوی بھائی آپ کا یہ پہلا دھاگہ ہے۔ جسے محبت سے باندھا ہے ۔
آپ کا شکریہ آپ نے یاد رکھا ۔ اللہ تبارک تعالی آپ کو دنیا و آخرت میں سرخرو کرے ۔ کامیابی کی اخری منزل تک پہنچائے ۔ حق بات کہنے اور سچ پر ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا کرے ۔ آمین
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-04-11, 10:08 AM   #9
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
محمود بھائی میرے طرف سے سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ، خوش رہو
شکریہ عدنان بھائی جیتے رہو خوش رہو آباد رہو ۔
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (14-04-11)
پرانا 14-04-11, 10:10 AM   #10
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
محمود بھائی۔ ہیپی برتھ ڈے یار۔
بہت شکریہ حیدر بھائی ہیپی برتھ ڈے ٹو می
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-04-11, 10:22 AM   #11
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زارا
اقتباس:
میری طرف سے محمود الحق بھائی کو جنم دن بہت بہت مُبارک ہو۔ اللہ آپکو نیک لمبی حیاتی دے اوردین و دُنیا روشن کرے آمین
شکریہ زارا بہن سدا خوش رہیں ۔ چھوٹی عمر میں بڑی بڑی باتیں کرتی ہو ۔بات یہاں کی نہیں کر رہا ۔ ڈھونڈنا نہ شروع کر دینا عدنان اور حیدر کہ کہاں کی ہیں ۔ اللہ تمھارے علم میں مزید اضافہ کرے ۔ آمین

اقتباس:
ہم جو دعائیں دیں ان کا شمار بھی کرتے رہنا
سالگرہ کا کیک کھانا ہمیں بھی یاد کرتے رہنا

دعائیں شمار نہیں کریں گے دعاؤں سے لوٹائیں گے
جب کیک خود نہیں کھا پائے تمہیں کیا کھلائیں گے
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-04-11, 10:32 AM   #12
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
محمود بھائی آپ کو بہت بہت مُبارک ہو!!!
اگرچہ میں‌سالگرہ کا قائل نہیں‌ہوں مگر یہ دستور زمانہ ہے
بہت شکریہ شاہد بھائی
پر تکلف سالگرہ کا قائل تو میں بھی نہیں ہوں ۔ مگر مائل ہوں سادہ پیار و محبت سے بھرپور تقریبات کا۔
یہاں تو صرف خالی لفظوں سے محبت بانٹی جا رہی ہے ۔ بانٹنے دیں ۔ زندگی میں خوشیاں بچیں کتنی ہیں ۔ کہ انہیں بھی جائز نا جائز کے چکر میں کھو دیں ۔
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-04-11, 10:39 AM   #13
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
محمود انکل کو سالگرہ مبارک
اللہ آپ کو صحت کاملہ اور دنیا و آخرت کے ہر میدان میں‌کامیابی و کامرانی عطا فرمائے آمین
شکریہ عبدالقدوس صاحب آپ نے جو دعائیں دیں بہت بڑا تحفہ ہیں میرے لئے۔


مشکل میں ڈال دیا



انکل لکھ کر



جواب میں بھائی نہیں لکھ سکا آپ کو۔



صاحب ہی لکھ دیا ۔



بھتیجا لکھ دیتا تو





بڑے میاں تو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ ہو جاتا ۔


خوش رہیں !!!!!!!!!!!!!!!!!!
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-04-11, 11:01 AM   #14
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,191
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمودالحق مراسلہ دیکھیں


دعائیں شمار نہیں کریں گے دعاؤں سے لوٹائیں گے
جب کیک خود نہیں کھا پائے تمہیں کیا کھلائیں گے
ہمم جان چھڑانے کا یہ اچھا بہانہ ہے
آپ کھائیں نہ کھائیں ہمیں تو کیک کھانا ہے
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (14-04-11), بزم خیال (14-04-11)
پرانا 14-04-11, 11:13 AM   #15
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
ہمم جان چھڑانے کا یہ اچھا بہانہ ہے
آپ کھائیں نہ کھائیں ہمیں تو کیک کھانا ہے
لگتا ہے اب توکیک کھلانے سے ہی جان چھوٹے گی ۔
ہو جاؤ تیار چھری کانٹے سے لیس
ہاتھ میں لو پلیٹ !
یہ رہا کیک !!!!!!!!!!!!!!!!

بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, size, ہمیشہ, کامیابیوں, کریم, یوم, لکھنے, ممبر, مبارک, محمود, مدت, آج, الہی, الحق, اراکین, اسلام, بھائی, تعارف, خوش, دعا, رہیں, زندگی, سفر, سالگرہ, شریف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger