|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
![]() ہماری طرف سے مرزا عامر بھائی کو بہت بہت سالگرہ مبارک اور ساتھ میں 3000 مراسلات کی تکمیل بھی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین بہت بہت مبارک
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
3000 مراسلات ہو گئے اور میری اس پر نظر بھی نہیں پڑی ۔
ایک سال اور ختم ہوا زندگی کا ۔ قافلہ رواں دواں ہے اپنی حقیقی منزل کی طرف
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,099
شکریہ: 52,552
11,187 مراسلہ میں 35,283 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مبارک ہو عامر بھائی۔ آپکو آپکے 3000 با معنی اور مقصدیت سے بھرپور مراسلہ جات پر۔
انتظار رہتا ہے آپکو پڑھنے کا ![]() جاری رکھیے۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (20-09-11), محمد یاسرعلی (20-09-11), مرزا عامر (20-09-11), رضی (21-09-11), عروج (21-09-11) |
|
|
#4 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 69
کمائي: 1,443
شکریہ: 118
55 مراسلہ میں 154 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہت مبارک ھو جناب۔۔۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کاشف اکرم وارثی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,191
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھے عامر بھائی
3000 مراسلے کا مطلب ہے پاک نیٹ اب آپکی زندگی کا حصہ بن گیا ہے اس سے بھی اچھی بات یہ ہے کے 3000 کے 3000 مراسلے مقصدیت لئے ہوئے تھے بدر کی طرح نہیں آپکا شکریہ آپ نے اچھا لکھا بہت اچھی شئرنگ ہے واہ جی واہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ اس مراسلے کے بعد میں کئی دن کی چھٹی پر ہوں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (20-09-11), ھارون اعظم (22-09-11), نبیل خان (21-09-11), مرزا عامر (20-09-11), حیدر (21-09-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
عامر بھائی بہت بہت مُبارک ہو!!!
![]() ساتھ ہی یاسر بھائی کا بھی شکریہ جنہوں نے ہمیںیہ دن یاد دلایا!!!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہد بھائی یقین جانیں مجھے خود بھی یہ دن یاد نہیں تھا ، صبح جب چھوٹے بھائی کی میل پڑھی تو اس وقت معلوم ہوا کے آج توسالگرہ ہے ۔ یاسر بھائی کو شاید یہ فیس بک سے معلوم ہوا ہے ۔ جہاں کئی دوستوں نے مبارک باد دی ہے ۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,099
شکریہ: 52,552
11,187 مراسلہ میں 35,283 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,289
کمائي: 26,539
شکریہ: 8,500
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عامر بھائی بہت بہت مُبارک ہو
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھیا آپ کو مبارک ھو۔ خوشی ھی ھوتی ھے یہ سب پڑھ کر کہ سبھی ایکدوسرے کا اتنا خیال رکھتے ھیں۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 185
کمائي: 3,102
شکریہ: 504
155 مراسلہ میں 421 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مرزا عامر صاحب مبارکاں ھوں،۔،۔،،
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فکری کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
میری طرف سے مبارک باد۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہارون بھائی 3000 مراسلات کی یا بڑھاپے کی طرف گامزن ہونے کی ؟؟؟؟
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, magenta, salam, size, ہمیشہ, پڑی, ڈبل, نظر, مبارک, مراسلات, مرزا, اپنی, بھائی, باد, تکمیل, خوش, ختم, خرم, رکھے, رواں, زندگی, سال, سالگرہ, ساتھ, عامر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|