|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,988
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج کل طبیعیت پہ ایک جمود سا طاری ھے
بہت عرصے سے کچھ لکھا بھی نہیں نہ ھی دل کرتا ھے پاکستان کے حالات سے ناامیدی سی ھو رھی ھے نہ ٹی وی دیکھتی ھوں کا نیوز پڑھتی ھوں سیاست کا تو زکر سننے کو بھی دل نہیں کرتا آن لائن آنا بھی چھوڑ دیا پاک نیٹ کی سالگرہ کے بارے میں بہت سے تھریڈ دیکھے مقابلہ جات بھی مگر کچھ لکھنے کا مود نہیں تھا آج سوچا کچھ لکھ دوں ایک سال کا ساتھ ھے اپنوں کی خوشیوں میں خوش ھوا جاتا ھے خوشی کے موقعے پہ منہ بنا کر نہین بیٹھنا چاھیے ھر لمحے کو انجوائے کرنا چاھیے جو بھی زندگی ھے اب ھے ابھی ھے آج جیو کل کا کس کو پتا پاک نیٹ کا ساری انتظامیہ کو بہت بہت مبارک جنھوں نے اسے شروع کیا انھوں نے جنھوں نے ساتھ دیا اس کام کو آگے بڑھایا سب لکھنے والوں کو تبصرہ کرنے والوں کو خاموش قاریوں کو سب کو بہت بہت مبارک کیونکہ سب کا کہیں نہ کہیں حصہ ھے اللہ کرے یہ سفر ھمیشہ چلتا رھے کوئ آتا ھے کوئ جاتا ھے مگر سفر نہیں رکتا اور یہ رکنا بھی نہیں چاھیے اللہ پاک سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے ھمیں اچھا مسلمان اور سچا پاکستانی بنائے آمین |
|
|
|
| Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا | سائرہ علی (18-10-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,401
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آمین ۔
|
|
|
|