![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 568
کمائي: 1,493
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,146
420 مراسلہ میں 995 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاک نیٹ کے معزز بھائیوں اور بہنو السلام و علیکم
پاک نیٹ کی ہر دلعزیز اور پاک نیٹ کے ہر سیکشن میں ہلچل مچانے والی شخصیت محترمہ نیلم خان صاحبہ کون ان کے نام اور شرارتوں سے آگاہ نہیں ہے ہر دکھی دل کے لئے دعاگو اور ہر خوش انسان کی زندگی میں مزید خوشیوں کی دعا دینے والی نٹ کھٹ نیلم کی آج سالگرہ ہے جی تو چاہتا تھا کہ اس کی سالگرہ کو باقاعدہ طور پر منایا جائے مگر محرم الحرام کے احترام میں اس وقت ھم ان کے لئے دعاگو ہیں کہ اللہ پاک اس نٹ کھٹ سی نیلم کے چہرے پر ہمیشہ خوشیوںکا راج رکھے اور زمانے کی دکھ درد سے دور رکھے اور اس کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے آمین نیلم آپ کی سالگرہ ادھار رھی اور محرم کے اختتام پر ہم سب اہلیان پاک نیٹ آپ کی سالگرہ دھوم دھام سے منائیں گے انشاء اللہ میری پاک نیٹکے تمام ممبران سے گزارش ہے کہ نیلم کی کامیابیوں اور مزید ترقی کے لئے اپنا دعائیہ پیغام اس تھریڈ میں بھیج دیں |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 16 صارفین نے Kamran_Tabasum کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | گوہر (24-12-09), یحیٰی (23-12-09), نیلم خان (31-12-09), محمودالحق (23-12-09), محمد علی75 (27-01-10), معظم (25-12-09), ایس اے نقوی (23-12-09), بدرالزمان (23-12-09), تانیہ رحمان ستارہ (25-12-09), حیدر Rehan (27-01-10), راجہ اکرام (22-12-09), سفر زندگی کا (31-12-09), عامرشہزاد (24-12-09), عدنان (23-12-09), عدنان دانی (24-12-09) |
|
|
#2 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,179
کمائي: 117,002
شکریہ: 14,060
5,186 مراسلہ میں 11,547 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اللہ تعالی نیلم بہن کی زندگی میں خوشیاں ہی خوشیاں لائے، کامیابیاں ان کا مقدر ہوں کوئی دکھ نہ ہو کوئی غم نہ ہو اور آنکھ کبھی بھی نم نہ ہو کوئی دل کبھی بھی توڑے ناں اور ساتھ کبھی کوئی چھوڑے ناں بس پیار کی ندیا بہتی ہو اور گیت خوشی کے کہتی ہو کاش کہ نیلم بہن کی زندگی ایسی ہو آمین اللہ نیلم بہن کے علم و عمل اور صلاحیتوں میں اضافہ فرمائیں اور انہیں راہ حق میں استعمال کی توفیق عطا فرمائیں۔۔۔۔ آمین
__________________
قریب ہے یارو روزِ محشر چھپے گا کشتوں کا خون کیوں کر جو چپ رہے گی زبانِ خنجر لہو پکارے گا آستیں کا محتاج اصلاح و دعا |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے راجہ اکرام کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | Kamran_Tabasum (22-12-09), نیلم خان (31-12-09), محمودالحق (23-12-09), ایس اے نقوی (23-12-09), بدرالزمان (23-12-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 568
کمائي: 1,493
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,146
420 مراسلہ میں 995 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور گیت خوشی کے کہتی ہو
کاش کہ نیلم بہن کی زندگی ایسی ہو آمین واہ واہ راجہ صاحب بہت خوب اللہ آپ کی سب دعائیں قبول فرمائے آمین |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 7 صارفین نے Kamran_Tabasum کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | نیلم خان (31-12-09), محمودالحق (23-12-09), محمد علی75 (27-01-10), ایس اے نقوی (23-12-09), بدرالزمان (23-12-09), راجہ اکرام (23-12-09), سفر زندگی کا (31-12-09) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,240
کمائي: 20,989,580
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,987
2,455 مراسلہ میں 5,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تعالیٰ نیلم آپی کو صحت مند زندگی عطا کرے اور ہمیشہ خوش رکھے آمین
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 6 صارفین نے خرم شہزاد خرم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | Kamran_Tabasum (24-12-09), نیلم خان (31-12-09), محمد علی75 (27-01-10), ایس اے نقوی (23-12-09), بدرالزمان (23-12-09), راجہ اکرام (23-12-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 399
کمائي: 9,808
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,359
317 مراسلہ میں 893 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دعا ہے اللہ تعالی ہماری ہمدرد ، شوخ و چنچل بہن کو سدا خوش رکھے ۔ ایسے ہی خوشیاں بکھیرتی رہیں اور دکھی دلوں کا مداوا بنی رہیں آمین
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے محمودالحق کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | Kamran_Tabasum (24-12-09), نیلم خان (31-12-09), ایس اے نقوی (23-12-09), بدرالزمان (23-12-09), راجہ اکرام (23-12-09) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,649
کمائي: 72,618
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,311
2,299 مراسلہ میں 7,455 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نیلم سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔
شکریہ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے سحر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | Kamran_Tabasum (24-12-09), نیلم خان (31-12-09), ایس اے نقوی (23-12-09), بدرالزمان (23-12-09), راجہ اکرام (23-12-09) |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اللہ نیلم بہن کو ہنستا مسکراتا رکھے
آمین |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 7 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | Kamran_Tabasum (24-12-09), نیلم خان (31-12-09), محمد علی75 (27-01-10), ایس اے نقوی (23-12-09), بدرالزمان (23-12-09), راجہ اکرام (23-12-09), عدنان دانی (24-12-09) |
|
|
#8 |
|
پاک نیٹ گرافک ڈیزائنر
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: █║▌│█│║▌║
عمر: 20
مراسلات: 2,552
کمائي: 79,111
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,288
1,341 مراسلہ میں 2,753 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ کیا بات ہے ہماری بہن کتنی سالوں کی ہوگئی ہے؟؟؟
میرے طرف سے بہت بہت مبارک ہو بہنا اور میرے طرف سے ایک پلیٹ بریانی ذیادہ کھالینا |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے عدنان دانی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | Kamran_Tabasum (24-12-09), نیلم خان (31-12-09), ایس اے نقوی (23-12-09), بدرالزمان (23-12-09), راجہ اکرام (23-12-09) |
|
|
#9 |
|
پاک نیٹ گرافک ڈیزائنر
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: █║▌│█│║▌║
عمر: 20
مراسلات: 2,552
کمائي: 79,111
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,288
1,341 مراسلہ میں 2,753 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ کیا بات ہے ہماری بہن کتنی سالوں کی ہوگئی ہے؟؟؟
میرے طرف سے بہت بہت مبارک ہو بہنا اور میرے طرف سے ایک پلیٹ بریانی ذیادہ کھالینا |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے عدنان دانی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | Kamran_Tabasum (24-12-09), نیلم خان (31-12-09), ایس اے نقوی (23-12-09), بدرالزمان (23-12-09), راجہ اکرام (23-12-09) |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
میری طرفسے بھی سالگرہ مبارک ھو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 7 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | Kamran_Tabasum (24-12-09), نیلم خان (31-12-09), محمد علی75 (27-01-10), ایس اے نقوی (23-12-09), بدرالزمان (23-12-09), راجہ اکرام (23-12-09), سفر زندگی کا (31-12-09) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,060
کمائي: 87,133
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,030
6,131 مراسلہ میں 10,989 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نیلم بہت بہت اور دل کی کھرائیوں سے مبارک ہو سالگرہ
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 6 صارفین نے یحیٰی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | Kamran_Tabasum (24-12-09), نیلم خان (31-12-09), محمد علی75 (27-01-10), ایس اے نقوی (23-12-09), بدرالزمان (23-12-09), راجہ اکرام (23-12-09) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 312
کمائي: 4,339
ميرا موڈ:
شکریہ: 6
157 مراسلہ میں 292 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نیلم باجی اللہ آپ کو اور خوشیاں عطا فرمائے۔ اور آپ کے علم میں ترقی دے۔ آمین
سال گرہ کی مبارک باد نہیں دوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے naeemuddin کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | Kamran_Tabasum (24-12-09), نیلم خان (31-12-09), ایس اے نقوی (23-12-09), بدرالزمان (23-12-09), راجہ اکرام (23-12-09) |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 33
مراسلات: 3,827
کمائي: 195,068
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,595
2,897 مراسلہ میں 7,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نیلم سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ محرم کا احترام واجب ہے لیکن ہم دعائیں تو دے سکتے ہیں نا۔ اللہ ہماری نئیلم کولمبی عمرڈھیروں خوشیاں اور دین و دنیا کی ہر کامیابی عطا فرمائے۔
__________________
بدلا لینے والے سے معاف کرنے والا بڑا ہوتا ہے |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے ام طلحہ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | Kamran_Tabasum (24-12-09), نیلم خان (31-12-09), ایس اے نقوی (23-12-09), بدرالزمان (23-12-09), راجہ اکرام (23-12-09) |
|
|
#14 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 41
کمائي: 926
شکریہ: 1,356
25 مراسلہ میں 72 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
:::::مگر محرم الحرام کے احترام میں اس وقت ھم ان کے لئے دعاگو ہیں:::::
:::::کہ اللہ پاک اس نٹ کھٹ سی نیلم کے چہرے پر ہمیشہ خوشیوںکا راج رکھے::::: :::::اور زمانے کی دکھ درد سے دور رکھے اور اس کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے آمین::::: :::::اللہ اس دعا کو قبول فرما اور ہماری بہنا کو خوش رکھ آمین ثم آمین::::: |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 6 صارفین نے سفر زندگی کا کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | Kamran_Tabasum (24-12-09), نیلم خان (31-12-09), محمد علی75 (27-01-10), ایس اے نقوی (23-12-09), بدرالزمان (23-12-09), راجہ اکرام (23-12-09) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() |
[QUOTE=Kamran_Tabasum;251206]پاک نیٹ کے معزز بھائیوں اور بہنو السلام و علیکم
اقتباس:
پاک نیٹ کے عزیز رکن محترم کامران تبسم کا شکریہ جنہوں نے نیلم خان کی زندگی کے اس اہم دن کو یاد رکھا نیلم انتہائی معذرت کے ساتھ کہ میں آپکو مبارک نہیں دے سکتا وجوہات کا آپکو علم ہے اور کل جب آپکا فون آیا تھا تب میں گھر میں مصروف تھا اس لئے تفصیل سے بات نہ کر سکا اسکی بھی معذرت اور دعا گو ہوں کہ اللہ تمکو ہر دکھ تکفلیف و پریشانی سے محفوظ رکھے اور تمہاری ہر خواہش کو ہر دعا کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے اور تمہین زندگی کے ہر قدم پر کامیابیاں نصیب ہوں آمین الہی آمین اگر تمہاری سالگرہ ماہ محرم میں نہ ہوتی تو تم کو تحفہ دیتا مگر تحفہ بھی کینسل
__________________
دستخط: کل شب مجھے بے شکل کی آواز نے چونکا دیا میں نے کہا تو کون ہے اس نے کہا آوارگی.....! Last edited by ایس اے نقوی; 23-12-09 at 11:27 AM. |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | Kamran_Tabasum (24-12-09), نیلم خان (31-12-09), محمد علی75 (27-01-10), بدرالزمان (23-12-09), سفر زندگی کا (31-12-09) |
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, magenta, گے, پاک, وقت, والی, نٹ, نام, محترمہ, معزز, آج, اللہ, السلام, انسان, جائے, خوش, خان, دیں, دے, زندگی, زمانے, سیکشن, سالگرہ, طور, صاحبہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| باجی نیلم کو عید کی خوشیاں مبارک | خلیل | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 18 | 25-09-09 01:38 AM |
| نیلم جان | نیلم جان | تعارف | 16 | 16-05-09 02:56 PM |
| جن جن کی آج کے دن سالگرہ ہے ان کو سالگرہ مبارک | خرم شہزاد خرم | سالگراہیں | 4 | 01-01-08 10:52 PM |