واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > سالگراہیں

پاک نیٹ سالگرہ جشن کا آغاز پہلا دن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-10-09, 11:00 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاک نیٹ سالگرہ جشن کا آغاز پہلا دن

پاک نیٹ سالگرہ جشن کا آغاز پہلا دن

السلام علیکم پاک نیٹ اراکین پاکستان میں اس وقت 12 بج چکے ہیں پاکستانی وقت کے مطابق آج 15 اکتوبر یعنی پاک نیٹ کی سالگرہ کا دن ہے جس کی خوشی میں سب مل کر پہلے پاک نیٹ کی ترقی کے لیے دعا کرتے ہیں اور پھر پاک نیٹ کی سالگرہ کی خوشی میں کچھ غبارے ہوا کے حوالے کرتے ہیں۔ تو کہاں ہیں پاک نیٹ کے کرتا درتا۔ سب آ جاؤ۔ منتظمین، ناظمین اور سب دوست، بہن بھائی جلدی سے آ جائیں اور پاک نیٹ کو سالگرہ مبارک دیں۔ آج 15 اکتوبر ہے تو آج سالگرہ کے جشن کا آغاز کرتے ہوئے پہلے دن کے حوالے سے پاک نیٹ کے لیے دعائیں، اپنے اپنے انداز میں کریں۔ میری سرچ کے مطابق پاکستان کی نماندگی کرنے والا پاک نیٹ واحد فورم ہے جو صرف پاکستان کے نام کو اور اردو کو فروغ دے رہا ہے۔ اس لیے سب مل کر پاک نیٹ کی خوشی میں شامل ہوں اور پاک نیٹ کے لیے دعا کریں
یا اللہ جب پاک نیٹ کی بنیاد رکھی گی اس وقت تو ہم شامل نا ہو سکتے لیکن اب ہم پاک نیٹ کے مقصد میں برابر کے شامل ہیں۔ یا اللہ پاک نیٹ کو ہمیشہ کامیابی عطا فرما اور ہمیشہ ترقی کی راہ پر گامزن فرما آمین۔ یا اللہ جو پاک نیٹ کی حدمت کر رہے ہیں، جو پاک نیٹ کی مدد کر رہے ہیں مالی مدد یا جانی مدد ان سب کو بھی صحت عطا فرما آمین، آمین
اب سب مل کر غبارے چھوڑتے ہیں اور سب کی دعاؤں کا انتظار کرتے ہیں ایک بار پھر سب کو میری طرف سے پاک نیٹ کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو

خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (15-10-09), shafresha (16-10-09), نیلم خان (15-10-09), wajee (14-10-09), ایس اے نقوی (15-10-09), ام طلحہ (15-10-09), سحر (15-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09), عامرشہزاد (14-10-09), عدنان دانی (24-01-10)
پرانا 14-10-09, 11:03 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,537
کمائي: 88,200
شکریہ: 5,212
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری طرف سے بھی پاک نیٹ کو بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ پاک نیٹ کو ہمیشہ ترقی کا روشن راستہ رکھے اور اسکو دوسرے افراد کے سیکھنے کے لیے مہربان بنے آمین
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (15-10-09), ایس اے نقوی (15-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09)
پرانا 15-10-09, 12:02 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (15-10-09), نیلم خان (15-10-09), ایس اے نقوی (15-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09)
پرانا 15-10-09, 12:28 AM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عامر بھائی کیا بات ہے آپ کی اور وقاص بھائی اور بھی کچھ لکھیں نا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (15-10-09), ایس اے نقوی (15-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09), عامرشہزاد (15-10-09)
پرانا 15-10-09, 08:50 AM   #5
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک نیٹ کی سالگرہ سب کو بہت بہت بہت مبارک ہو۔ انتظامیہ کو بہت بہت خراج تحسین جن کی کوششوں سے پاک نیٹ ہم سب ممبران کی زندگی کا جزو لا ینفک بن چکا ہے۔ کبھی چھٹی گزارتے ہیں تو کمپیوٹر کو ہاتھ لگاتے ہی بے چینی سے اپنی ای میل کھولنے سے پہلے پاک نیٹ کھولتے ہیں کہ ہماری غیر موجودگی میں پاک نیٹ پر کیا ہوا۔ کم از کم میں تو ایسا ہی کرتی ہوں۔اللہ تعالیٰ پاک نیٹ کیلئے ترقی کی مزید منازل آسان فرمائے۔ آمین ثم آمین۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (15-10-09), ایس اے نقوی (15-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09)
پرانا 15-10-09, 11:29 AM   #6
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب بہن بھائیوں کو پاک ۔ نیٹ کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ، ویسے ایک راز کی بات بتائوں ، پاک ۔ نیٹ کا نام لکھتے ہوے اکثر اراکین غلطی کر جاتے ہیں اور اس تھوڑے سے فرق سے بہت بڑا فرق پڑتا ہے اس لئیے سب بہن بھائیوں سے گزارش ہے کہ میرے اس یار کا نام پاک ڈاٹ نیٹ ہے ، لکھتے ہوے چھوٹی سی ۔ ضرور درمیان میں ہونی چائیے ،
اللہ پاک ۔ نیٹ کو دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی عطا فرمائے ، ابھی تو یہ صرف دو سال کا ہے اللہ کرے کہ ہم سب اپنے کانپتے ہاتھوں سے اس کی پچاسویں سالگرہ بھی منا رہے ہوں
آمین
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (15-10-09), ایس اے نقوی (15-10-09), ام طلحہ (15-10-09), سحر (15-10-09), عامرشہزاد (15-10-09)
پرانا 15-10-09, 12:03 PM   #7
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,605
کمائي: 172,590
شکریہ: 8,808
5,787 مراسلہ میں 21,396 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یا اللہ پاک نیٹ کی حفاظت فرما ۔
اس کے ذریعے سے ہمیں اپنے وطن کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرما۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (15-10-09), ایس اے نقوی (15-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09), عامرشہزاد (15-10-09)
پرانا 15-10-09, 12:04 PM   #8

پرانا 15-10-09, 12:11 PM   #9
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
سب بہن بھائیوں کو پاک ۔ نیٹ کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ، ویسے ایک راز کی بات بتائوں ، پاک ۔ نیٹ کا نام لکھتے ہوے اکثر اراکین غلطی کر جاتے ہیں اور اس تھوڑے سے فرق سے بہت بڑا فرق پڑتا ہے اس لئیے سب بہن بھائیوں سے گزارش ہے کہ میرے اس یار کا نام پاک ڈاٹ نیٹ ہے ، لکھتے ہوے چھوٹی سی ۔ ضرور درمیان میں ہونی چائیے ،
اللہ پاک ۔ نیٹ کو دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی عطا فرمائے ، ابھی تو یہ صرف دو سال کا ہے اللہ کرے کہ ہم سب اپنے کانپتے ہاتھوں سے اس کی پچاسویں سالگرہ بھی منا رہے ہوں
آمین
آپ کی بات سر آنکھوں پر لیکن جس سے پیار ہوتا ہے کبھی کبھی اسےپیار میں مختصر نام سے بھی تو پکارا جاتا ہے جیسے گلزار کو گل، زیب النسا کو زیب یا زیبی اور قراۃالعین کو عینی۔پاک نیٹ سوری پاک۔نیٹ بھی تو ہمارا لاڈلا ہے نا!!
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (15-10-09), ایس اے نقوی (15-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09), عامرشہزاد (15-10-09)
پرانا 15-10-09, 12:19 PM   #10
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں کچھ سوچ رہا تھا لیکن میرا مسئلہ ام طلحہ بہن نے حل کر دیا ہے شاہ جی مین نے پیار سے لکھا ہے ہی ہی ہی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (15-10-09), ایس اے نقوی (15-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09)
پرانا 15-10-09, 12:58 PM   #11
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
آپ کی بات سر آنکھوں پر لیکن جس سے پیار ہوتا ہے کبھی کبھی اسےپیار میں مختصر نام سے بھی تو پکارا جاتا ہے جیسے گلزار کو گل، زیب النسا کو زیب یا زیبی اور قراۃالعین کو عینی۔پاک نیٹ سوری پاک۔نیٹ بھی تو ہمارا لاڈلا ہے نا!!
جی ہاں ہم بھی یہی کرتے ہیں یعنی قرۃ العین کو عینی ہی کہتے ہیں ، اسی چکر میں ایک دوست کو زبانی پاک ۔ نیٹ کا بتایا اور وہ انٹر نیٹ پر سرچ کر کر کے تھک گیا ، اس کا فون آیا کہ مجھے تو ملا نہیں تمہارا پاک نیٹ فورم ، اس دن مجھے خیال آیا کہ اس ڈاٹ کی کتنی اہمیت ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (15-10-09), ایس اے نقوی (15-10-09)
پرانا 15-10-09, 03:00 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
عامر بھائی کیا بات ہے آپ کی اور وقاص بھائی اور بھی کچھ لکھیں نا
ابِن شبیر بھائی رات کو جلدی تھی اس لیے کچھ نہیں لکھ سکا
میری طرف سے پاک نیٹ کی ساری ٹیم کو سالگرہ مبارک ہو
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (15-10-09), ایس اے نقوی (15-10-09), شاہ جی 90 (16-10-09)
پرانا 15-10-09, 07:37 PM   #13
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابن شبیر کا بہت شکریہ
اور پاک نیٹ انتظامیہ اور معزز اراکین کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک ہو
اللہ پاک نیٹ کو ترقی عطا فرمائے اور تمام اراکین کا آپسی پیار محبت کا سلسلہ یونہی چلتا رہے اور جیسے ہم پاک نیٹ پر رنگ و نسل کے امتیاز سے بالاتر ہو کر ایک دوسرے کے ستھ محبت کرتے ہیں‌اسی طرح اللہ ہمیں پاکستان کے پرچم تلے ایک رہنے کی بھی توفیق عطا فرمائے
اس موقع پر میں سب دوستوں‌سے اپنی کردہ ناکردہ غلطیوں کی معافی مانگتا ہوں
سب دوستون کےلئے دعا ہے کہ اللہ انہیں ہر دکھ مصیبت و پریشانی سے محفوظ رکھے آمین الہی آًین
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (15-10-09), شاہ جی 90 (16-10-09)
پرانا 15-10-09, 11:27 PM   #14
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,163
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں

السلام علیکم پاک نیٹ اراکین پاکستان میں اس وقت 12 بج چکے ہیں پاکستانی وقت کے مطابق آج 15 اکتوبر یعنی پاک نیٹ کی سالگرہ کا دن ہے جس کی خوشی میں سب مل کر پہلے پاک نیٹ کی ترقی کے لیے دعا کرتے ہیں اور پھر پاک نیٹ کی سالگرہ کی خوشی میں کچھ غبارے ہوا کے حوالے کرتے ہیں۔ تو کہاں ہیں پاک نیٹ کے کرتا درتا۔ سب آ جاؤ۔ منتظمین، ناظمین اور سب دوست، بہن بھائی جلدی سے آ جائیں اور پاک نیٹ کو سالگرہ مبارک دیں۔ آج 15 اکتوبر ہے تو آج سالگرہ کے جشن کا آغاز کرتے ہوئے پہلے دن کے حوالے سے پاک نیٹ کے لیے دعائیں، اپنے اپنے انداز میں کریں۔ میری سرچ کے مطابق پاکستان کی نماندگی کرنے والا پاک نیٹ واحد فورم ہے جو صرف پاکستان کے نام کو اور اردو کو فروغ دے رہا ہے۔ اس لیے سب مل کر پاک نیٹ کی خوشی میں شامل ہوں اور پاک نیٹ کے لیے دعا کریں
یا اللہ جب پاک نیٹ کی بنیاد رکھی گی اس وقت تو ہم شامل نا ہو سکتے لیکن اب ہم پاک نیٹ کے مقصد میں برابر کے شامل ہیں۔ یا اللہ پاک نیٹ کو ہمیشہ کامیابی عطا فرما اور ہمیشہ ترقی کی راہ پر گامزن فرما آمین۔ یا اللہ جو پاک نیٹ کی حدمت کر رہے ہیں، جو پاک نیٹ کی مدد کر رہے ہیں مالی مدد یا جانی مدد ان سب کو بھی صحت عطا فرما آمین، آمین
اب سب مل کر غبارے چھوڑتے ہیں اور سب کی دعاؤں کا انتظار کرتے ہیں ایک بار پھر سب کو میری طرف سے پاک نیٹ کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو

بہت خوب بھیا دعا ھے رب کریم سے کہ ایسے ھی چمکتے دمکتے رھو
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (16-10-09), شاہ جی 90 (16-10-09)
جواب

Tags
com, فورم, کوششوں, کمپیوٹر, پاک, پاکستان, پاکستانی, ڈاٹ, آج, اللہ, انتظامیہ, اردو, بھائی, حل, دوست, دعا, رات, راستہ, زندگی, سالگرہ, عامر, غلطی, صحت, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 03:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger