واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > سالگراہیں

پاک نیٹ سالگرہ جشن کے پروگرام کی ترتیب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-10-09, 12:11 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاک نیٹ سالگرہ جشن کے پروگرام کی ترتیب

پاک نیٹ سالگرہ جشن کے پروگرام کی ترتیب

جیسا کے آپ سب جانتے ہیں 15 اکتوبر کو پاک نیٹ کی دوسری سالگرہ ہے۔ پہلی سالگرہ میں شاہد اس طرح کا کوئی جشن نہیں منایا گیا کیونکہ تلاش کرنے پر نظر بھی نہین آیا۔ اس دفعہ انتظامیہ کی اجازت سے اور راجا اکرام، نیلم، انجم شاہ اور ابنِ شبیر کے تعاون سے اس پروگرام کو ترتیب دیا جا رہا ہے۔ سالگرہ کا جشن ایک ہفتہ تک منایا جائے گا۔ یعنی 15 اکتوبر سے لیے کر 21 اکتوبر تک۔ جشن کو پاک نیٹ کے سیکشن کے مطابق منایا جائے گا یعنی جتنے اہم سیکشن ہیں اتنے پروگرام ہونگے۔ ہم نے سیکشن کو ساتھ حصوں میں تقسیم کیا ہے اور ان ساتھ دنوں میں خوب مزے کے پروگرام کیے جائیں گے۔

مذاہب اور انسانی زندگی
15 اکتوبر کو جشن کا آغاز مذاہب اور انسانی زندگی والے سیکشن کے ساتھ کیا جائے گا اس دن اللہ کے نام کے ساتھ جشن کا آغاز کیا جائے گا۔ اللہ کا شکر ادا کیا جائے گا اور پاک نیٹ کے لیے دعاؤں کے دھاگے بنائیں جائیں گے۔ دعا کوئی بھی کسی طرح بھی کر سکتا ہے۔ شاعر، شاعری کر کے، لکھائی کوئی تحریر لکھ کر اور ڈیزائنر کچھ ڈیزائن کر ے ہر رکن اپنا حصہ ڈال سکتا ہے

کھیل اور فن

16 اکتوبر کو کھیل اور فن کا دن ہو گا اس دن ہم ایک دوسرے سے ہنسی مذاق کریں گے۔ جس طرح سحر بہن نے ٹائٹل والا دھاگہ بنایا تھا اس طرح گانوں اور شعروں اور اس کے علاوہ لطیفوں کے دھاگے بنائیں گے اور ایک دوسرے کو خوب سالگرہ مبارک کہیں گے۔

میرا پاکستان

17 اکتوبر کو میرا پاکستان کا دن ہو گا اس دن ہم پاکستانی ہونے پر اور پاک نیٹ کے رکن ہونے پر فخر سے دھاگے بنا سکتے ہیں پاکستان کے حوالے سے اور پاک نیٹ کے حوالے سے کچھ نا کچھ ضرور پوسٹ کر سکتے ہیں جو جتنا کر سکتا ہے وہ ضرور کرے

خواتین کا کارنر
18 اکتوبر کو خواتین کارنر کا دن ہو اس دن خواتین سے درخواست کروں گا وہ سب ضرور تشریف لائیں اور پاک نیٹ پر اپنا اپنا حصہ ڈالیں ہم سب بھی مل کر خواتین سیکشن کے حوالے سے دھاگے بنائیں گے

اردو ادب اور شاعری

19 اکتوبر کو اردو ادب اور شاعری کا دن ہو گا اس دن پاک نیٹ کے حوالے سے جو شاعری لکھی گی ہے اس کا ڈئزائنگ کرنے کا پروگرام ہو گا اس کے علاوہ پاک نیٹ کے لیے کچھ بھی لکھا جا سکتا ہے۔ غزل، نثر، مضمون، کچھ بھی جو ادب میں شامل ہو سکتا ہے کالم بھی وغیرہ، وغیرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

20 اکتوبر کو سائنس سیکشن کا دن ہو گا اس دن سائنس اور ٹیکنالوجی کے دھاگے بنائے جائیں گے اس کے علاوہ ویب سائیٹ کے حوالے سے بھی دھاگے بنائے جاسکتے ہیں اس دن پاک نیٹ کے پروجیکٹ کا زکر بھی کیا جا سکتا ہے جو پاک نیٹ میں شروع کیے گے ہیں

اختتامِ جشن

اختتامِ جس 21 تاریخ کو ہو گا اس دن ہم جشن کو ختم کریں گے۔ اس دن ایک مقابلہ رکھا جائے گا جس میں پاک نیٹ کے حوالے سے کچھ نا کچھ لکھا جائے یعنی اپنی رائے دی جائیں اور جو یہ مقابلہ جیتے گا اس کو انتظامیہ کی طرف سے انعام اور ایک اچھا ٹیگ بھی دیا جائے گا۔ اس دن کے لیے میں انتظامیہ سے درخواست کروں گا۔ پاک نیٹ کے قیام سے لے کر آج تک جتنے اراکن نے کام کیا جو پاک نیٹ پر ہیں اور جو نہیں ہیں ان کو ایواڈ دیے جائیں اور اس ایواڈ کا نام پاک نیٹ سالگرہ ایواڈ رکھا جائے۔ اس کیے علاوہ اس ہفتے میں جس جس کے دھاگے اچھے ہونگے اس کو انتظامیہ کی طرف سے پوائنٹ بھی ملیں گے جس کا اعلان انجم شاہ صاحب کریں گے کسی بھی مقابلے کا فیصلہ اسی دن کر دیا جائے گا تاکہ دیر نا ہو ؎
انتظامیہ سے درخواست ہے اس پر غور فرمائیں

ابنِ شبیر

Last edited by خرم شہزاد خرم; 15-10-09 at 12:08 PM. وجہ: سحری بہن کے کہنے پر ترتیب ٹھیک کی ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (15-11-09), ڈاکٹرنور (14-10-09), نیلم خان (28-10-09), محمدعدنان (14-10-09), ایس اے نقوی (13-10-09), رانا امر (13-10-09), راجہ اکرام (13-10-09), سحر (13-10-09), شاہ جی 90 (13-10-09), عامرشہزاد (13-10-09), عبدالقدوس (13-10-09)
کمائي نے خرم شہزاد خرم کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
14-10-09 The Great دستیاب نہیں 2
13-10-09 ایس اے نقوی بہت خوب اور بہت شکریہ 150
پرانا 13-10-09, 01:40 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابِن شبیر بھائی آپ نے جس طرح شالگرہ منانے کا اہتمام کیا ہے بہت ہی خوبصورت ہے میری طرف سے آپ کا بہت بہت شکریہ
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (14-10-09), ایس اے نقوی (13-10-09), رانا امر (13-10-09), شاہ جی 90 (13-10-09)
پرانا 13-10-09, 08:10 AM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,605
کمائي: 172,590
شکریہ: 8,808
5,787 مراسلہ میں 21,396 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابن شبیر بھائی
بہت اچھا آئیڈیا ہے ۔
اگر آپ کو ہی اس جشن کو اورگنائز کرنے کی ذمہ داری دی جائے تو کیا آپ اس کو قبول کریں گے ۔
اورآپ میرا پاکستان کو سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی جگہ پر رکھیں تو ذیادہ بہتر ہوگا ۔
اس لیے کہ پاک نیٹ ، پاکستان کی آواز ہے
شکریہ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (14-10-09), نیلم خان (28-10-09), محمدعدنان (14-10-09), ایس اے نقوی (13-10-09), حیدر (13-10-09), رانا امر (13-10-09), راجہ اکرام (13-10-09), شاہ جی 90 (13-10-09), عامرشہزاد (13-10-09)
پرانا 13-10-09, 08:10 AM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,605
کمائي: 172,590
شکریہ: 8,808
5,787 مراسلہ میں 21,396 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابن شبیر بھائی
بہت اچھا آئیڈیا ہے ۔
اگر آپ کو ہی اس جشن کو اورگنائز کرنے کی ذمہ داری دی جائے تو کیا آپ اس کو قبول کریں گے ۔
اورآپ میرا پاکستان کو سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی جگہ پر رکھیں تو ذیادہ بہتر ہوگا ۔
اس لیے کہ پاک نیٹ ، پاکستان کی آواز ہے
شکریہ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (14-10-09), رانا امر (13-10-09), راجہ اکرام (13-10-09), شاہ جی 90 (13-10-09)
پرانا 13-10-09, 08:18 AM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,099
شکریہ: 52,552
11,187 مراسلہ میں 35,283 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپکا پروگرام پڑھ کر اچھا لگا کہ آپ ابھی جوان اور خون میں جوش ہے۔ ورنہ پاک نیٹ کے بڈھے بڈے ممبران نے تو کچھ بھی نہیں کرنا تھا۔
خیر میری دو تجاویز یا سوالات ہیں۔
ایک: دن مقرر کیے گئے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اس دن باقی سیکشنز میں پوسٹنگ نہیں کی جائے گی؟ اگر کی جائے گی تو پھر تو اس مقابلے کا وجود ہی ختم ہو جائے گا۔ غور فرمائیے
دو: آغاز مزہب اور انسانی زندگی سے کیا گیا ہے۔ ادھر تو اسلام پابند سلاسل ہے ۔ ۔ ۔اررررررر۔ ۔ ۔ میرا مطلب ہے پوسٹنگ کو چیک کرنے کے بعد ہی سامنے پیش کیا جاتا ہے۔ ایسی صورت میں تو آپکا یہ منصوبہ نہیں چلنے والا۔ کیونکہ آپ تو پوسٹ کر کے بھول جاؤ کہ نا جانے کب سامنے آئے اور دوسرے اس پر تبصرہ کریں۔ اس کا کیا حل ہے؟
تین: آپکے بیان کردہ جشن میں کئی ایسے دن ہیں جن میں آپ نے تجویز دی ہے کہ پاک نیٹ کے بارے میں لکھا جائے ۔ ۔ ۔ اور پھر آخری دن دوبارا ایک مقابلہ ہوگا جس میں پاک نیٹ کے بارے میں لکھا جانا ہے۔ تو اس سلسلہ میں میری درخواست ہے کہ چونکہ زیادہ تر ممبرز مصروف ہیں ۔ ۔ ۔تو ایسے میں پاک نیٹ کے بارے میں کوئی بھی اتنا زیادہ نہ لکھ پائے گا۔ ویسے بھی خیالات کی جو چاشنی پہلی بار کی تحریر میں ہوتی ہے اور جو مزا پہلی بار لکھنے میں آتا ہیے وہ اسی ٹاپک پر بار بار لکھنے سے نہیں آتا۔ امید ہے آپ غور فرماؤ گے

معذرت چاہتا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔میری خواہش نہ تھی تنقید/ یا کیڑے نکالنے کی ۔ ۔ ۔ مگر مجھے خوف ہوا کہ کہیں ان وجوہات کی بنا پر آپکی محنت نہ ضائع ہو جائے۔ میرا مقصد محض آپکی مدد کرنا ہے۔ ورنہ میں بھی بُڈھوں میں سے ہوں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (14-10-09), نیلم خان (28-10-09), محمدعدنان (14-10-09), مسافر (20-10-09), ایس اے نقوی (13-10-09), رانا امر (13-10-09), راجہ اکرام (13-10-09), سحر (13-10-09), شاہ جی 90 (13-10-09), عامرشہزاد (13-10-09)
پرانا 13-10-09, 08:18 AM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,099
شکریہ: 52,552
11,187 مراسلہ میں 35,283 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپکا پروگرام پڑھ کر اچھا لگا کہ آپ ابھی جوان اور خون میں جوش ہے۔ ورنہ پاک نیٹ کے بڈھے بڈے ممبران نے تو کچھ بھی نہیں کرنا تھا۔
خیر میری دو تجاویز یا سوالات ہیں۔
ایک: دن مقرر کیے گئے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اس دن باقی سیکشنز میں پوسٹنگ نہیں کی جائے گی؟ اگر کی جائے گی تو پھر تو اس مقابلے کا وجود ہی ختم ہو جائے گا۔ غور فرمائیے
دو: آغاز مزہب اور انسانی زندگی سے کیا گیا ہے۔ ادھر تو اسلام پابند سلاسل ہے ۔ ۔ ۔اررررررر۔ ۔ ۔ میرا مطلب ہے پوسٹنگ کو چیک کرنے کے بعد ہی سامنے پیش کیا جاتا ہے۔ ایسی صورت میں تو آپکا یہ منصوبہ نہیں چلنے والا۔ کیونکہ آپ تو پوسٹ کر کے بھول جاؤ کہ نا جانے کب سامنے آئے اور دوسرے اس پر تبصرہ کریں۔ اس کا کیا حل ہے؟
تین: آپکے بیان کردہ جشن میں کئی ایسے دن ہیں جن میں آپ نے تجویز دی ہے کہ پاک نیٹ کے بارے میں لکھا جائے ۔ ۔ ۔ اور پھر آخری دن دوبارا ایک مقابلہ ہوگا جس میں پاک نیٹ کے بارے میں لکھا جانا ہے۔ تو اس سلسلہ میں میری درخواست ہے کہ چونکہ زیادہ تر ممبرز مصروف ہیں ۔ ۔ ۔تو ایسے میں پاک نیٹ کے بارے میں کوئی بھی اتنا زیادہ نہ لکھ پائے گا۔ ویسے بھی خیالات کی جو چاشنی پہلی بار کی تحریر میں ہوتی ہے اور جو مزا پہلی بار لکھنے میں آتا ہیے وہ اسی ٹاپک پر بار بار لکھنے سے نہیں آتا۔ امید ہے آپ غور فرماؤ گے

معذرت چاہتا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔میری خواہش نہ تھی تنقید/ یا کیڑے نکالنے کی ۔ ۔ ۔ مگر مجھے خوف ہوا کہ کہیں ان وجوہات کی بنا پر آپکی محنت نہ ضائع ہو جائے۔ میرا مقصد محض آپکی مدد کرنا ہے۔ ورنہ میں بھی بُڈھوں میں سے ہوں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (14-10-09), ایس اے نقوی (13-10-09), رانا امر (13-10-09), شاہ جی 90 (13-10-09)
پرانا 13-10-09, 08:22 AM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,099
شکریہ: 52,552
11,187 مراسلہ میں 35,283 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
ابن شبیر بھائی
بہت اچھا آئیڈیا ہے ۔
اگر آپ کو ہی اس جشن کو اورگنائز کرنے کی ذمہ داری دی جائے تو کیا آپ اس کو قبول کریں گے ۔
اورآپ میرا پاکستان کو سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی جگہ پر رکھیں تو ذیادہ بہتر ہوگا ۔
اس لیے کہ پاک نیٹ ، پاکستان کی آواز ہے
شکریہ
جس نے تجویز دی ہے اسی کو موقع دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے ذہن میں موجود خیالات اور آئیدیاز کو کُلی طور پر لاگو کر سکے۔ ورنہ کسی دوسرے کو تو بار بار دوڑنا پڑے گا انکی طرف کہ بھائی بتانا تو زرا کیا مقصد تھا ادھر
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (14-10-09), ایس اے نقوی (13-10-09), رانا امر (13-10-09), شاہ جی 90 (13-10-09)
پرانا 13-10-09, 08:38 AM   #8
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابن شبیر کی رائے بہت اچھی ہے اور انتظام کے حوالے سے میں سحر سے اتفاق کرتی ہوں۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (14-10-09), ایس اے نقوی (13-10-09), رانا امر (13-10-09), راجہ اکرام (13-10-09), شاہ جی 90 (13-10-09)
پرانا 13-10-09, 10:28 AM   #9
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاباش ابن شبیر آپ نے تو کمال کر دیا ویسے سحر بہن اور بدر بھائی کی باتوں پر غور کر لیں کیوں کہ دن تو کچھہ بھی نہیں بیچ میں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (14-10-09), ایس اے نقوی (13-10-09), رانا امر (13-10-09)
پرانا 13-10-09, 10:43 AM   #10
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام و علیکم!
بہت شکریہ ابن شبیر بھائی آپ کا کہ آپ نے میری درخواست پر کام شروع کر دیا ہے میں آپ کا مشکور ہوں اور آپ کی تجاویز کی بھرپور تائید کرتا ہوں
اور تمام دوستوں سے یہ بھی درخواست کروں گا کہ ابن شبیر بھائی نے جو سلسلہ شروع کیا ہے اس میں انکے ساتھ بھرپور تعاون کیا جائے آپ سب کا بہت بہت شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (14-10-09), رانا امر (13-10-09), شاہ جی 90 (13-10-09), عامرشہزاد (13-10-09)
پرانا 13-10-09, 12:47 PM   #11
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,428
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم!
بہت شکریہ ابن شبیر بھائی آپ کا کہ آپ نے میری درخواست پر کام شروع کر دیا ہے میں آپ کا مشکور ہوں اور آپ کی تجاویز کی بھرپور تائید کرتا ہوں
اور تمام دوستوں سے یہ بھی درخواست کروں گا کہ ابن شبیر بھائی نے جو سلسلہ شروع کیا ہے اس میں انکے ساتھ بھرپور تعاون کیا جائے آپ سب کا بہت بہت شکریہ
وعلیکم اسلام:
جی جناب کیوں نہیں جب تک سانس میںسانس باقی ہے ہمارا تعاون آپ سب کے ساتھاورپاک ۔ نیٹ کے ساتھرہے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انشاءاللہ
رانا امر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رانا امر کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (14-10-09), ایس اے نقوی (13-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09)
پرانا 13-10-09, 03:22 PM   #12
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
ابن شبیر بھائی
بہت اچھا آئیڈیا ہے ۔
اگر آپ کو ہی اس جشن کو اورگنائز کرنے کی ذمہ داری دی جائے تو کیا آپ اس کو قبول کریں گے ۔
اورآپ میرا پاکستان کو سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی جگہ پر رکھیں تو ذیادہ بہتر ہوگا ۔
اس لیے کہ پاک نیٹ ، پاکستان کی آواز ہے
شکریہ
بہت شکریہ خوشی
زمہ داری قبول کریں گے؟ کیا مطلب میں تو قبول کر چکا ہوں۔ سالگرہ کے حوالے سے ایک دھاگہ بنایا تھا جس میں کوئی خاص جواب نہیں آئے تھے۔ انتظامیہ کی طرف سے انجم شاہ صاحب کا ذاتی پیغام آیا تھا مجھے کہ آپ اگر اس کو اورگنائز کرنا چاہیں تو کریں ہم آپ کے ساتھ ہیں اس کے بعد ہی میں نے شروع کیا ہے اور یہ میری طرف سے کام کا آغاز ہے اگر اب بھی اجازت کی ضرورت ہے تو جیسا آپ مناسب سمجھے
دوسری بات اگر آپ میرا پاکستان سیکشن کی ترتیب کے بارے میں بات کر رہیں ہیں کہ اس کو پہلے اور سائس والے کو بعد میں رکھ لیں تو اس میں کوئی ہرج نہیں ہے اس کو تبدیل کر دیتے ہیں اگر آپ کچھ اور کہناچاہتی ہیں تو کچھ تفصیل سے پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (14-10-09), محمدعدنان (14-10-09), ایس اے نقوی (13-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09)
پرانا 13-10-09, 03:41 PM   #13
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
آپکا پروگرام پڑھ کر اچھا لگا کہ آپ ابھی جوان اور خون میں جوش ہے۔ ورنہ پاک نیٹ کے بڈھے بڈے ممبران نے تو کچھ بھی نہیں کرنا تھا۔
جی بہت شکریہ حوصلہ افزائی کا اور مجھے جوان کہنے کا

اقتباس:

خیر میری دو تجاویز یا سوالات ہیں۔
ایک: دن مقرر کیے گئے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اس دن باقی سیکشنز میں پوسٹنگ نہیں کی جائے گی؟ اگر کی جائے گی تو پھر تو اس مقابلے کا وجود ہی ختم ہو جائے گا۔ غور فرمائیے
جناب آپ نے بہت اچھا سوال اٹھایا ہے میں کوشش کرتا ہوں آپ کو تفصیل سے بیان کر سکوں

دن مقرر کرنے سے مراد یہ نہیں ہے کہ اس دن آپ کسی اور سیکشن میں کوئی پوسٹ نہیں کریں گے۔ آپ ہر سیکشن میں پوسٹ کر سکتے ہیں۔ اور یہ مقابلہ کوئی ایسا نہیں ہے کہ ہار جیت ہو گی یہ تو ہم بس پاک نیٹ کی سالگرہ میں خوشی منا رہے ہیں۔ یہاں ہر طرح کے لوگ ہیں۔ شاعری بھی ہیں، نثر نگار بھی ہیں، ہنسی مذاق والے بھی ہیں، ہر سیکشن کا دن اس لیے مقرر کیا گیا ہے۔ کہ ہر انداز سے پاک نیٹ کی سالگرہ منائی جائے
اگر آپ کو اس میں خامی نظر آتی ہے تو پھر آپ کچھ تجویز بھی دیں ویسے میں نے تو اپنی طرف سے فائنل پوسٹ کیا تھا لیکن ابھی آج اور کل کا دن ہے اس میں تبدیلی کی جا سکتی ہے آسانی سے
اقتباس:
دو: آغاز مزہب اور انسانی زندگی سے کیا گیا ہے۔ ادھر تو اسلام پابند سلاسل ہے ۔ ۔ ۔اررررررر۔ ۔ ۔ میرا مطلب ہے پوسٹنگ کو چیک کرنے کے بعد ہی سامنے پیش کیا جاتا ہے۔ ایسی صورت میں تو آپکا یہ منصوبہ نہیں چلنے والا۔ کیونکہ آپ تو پوسٹ کر کے بھول جاؤ کہ نا جانے کب سامنے آئے اور دوسرے اس پر تبصرہ کریں۔ اس کا کیا حل ہے؟
جیسا کہ میں اوپر بتا چکا ہوں کہ لازمی نہیں ہے کہ اسی سیکشن میں ہی پوسٹ کیا جائے پہلا دن اسلام سیکشن کے نام ہو گا۔ جس میں پاک نیٹ کے لیے دعا کی جائے گی دعا کے لیے تو میرا خیال ہے کوئی پابندی نہیں ہو گی وہ تو گپ شپ یا سالگرہ والے سیکشن میں بھی پوسٹ کی جا سکتی ہیں۔ اگر پھر بھی اسلام سیکن پر پوسٹ دیر سے آئے گی تو اس کا ایک آسان اور بہت ہم حل ہے میرے پاس اگر انتظامیہ اس میں مدد کرے تو وہ یہ کے سالگرہ کا ایک سیکشن ہے اس سیکشن میں پاک نیٹ کی سالگرہ کا ایک سکیشن بنا دیا جائے اور سالگرہ کے پورے ہفتے میں سالگرہ کے بارے میں کچھ بھی لکھنا ہو تو وہ اس سیکشن میں لکھیں کیا خیال ہے

اقتباس:
تین: آپکے بیان کردہ جشن میں کئی ایسے دن ہیں جن میں آپ نے تجویز دی ہے کہ پاک نیٹ کے بارے میں لکھا جائے ۔ ۔ ۔ اور پھر آخری دن دوبارا ایک مقابلہ ہوگا جس میں پاک نیٹ کے بارے میں لکھا جانا ہے۔ تو اس سلسلہ میں میری درخواست ہے کہ چونکہ زیادہ تر ممبرز مصروف ہیں ۔ ۔ ۔تو ایسے میں پاک نیٹ کے بارے میں کوئی بھی اتنا زیادہ نہ لکھ پائے گا۔ ویسے بھی خیالات کی جو چاشنی پہلی بار کی تحریر میں ہوتی ہے اور جو مزا پہلی بار لکھنے میں آتا ہیے وہ اسی ٹاپک پر بار بار لکھنے سے نہیں آتا۔ امید ہے آپ غور فرماؤ گے
میرا خیال ہے کے صرف دو جگہ پر پاک نیٹ کے حوالے سے کچھ لکھنے کو کہا گیا ہے۔ ایک تو اردو ادب والے سیکشن میں اور ایک اختتامی تقریب میں۔
اردو ادب میں میں یہ کہنا چاہتا ہوں کے ادب کے حوالے سے پاک نیٹ کے بارے میں کچھ بھی لکھیں۔ جیسے دعا شاعری کے اندز میں بھی کی جا سکتی ہے اس طرح پاک نیٹ کے حوالے سے کچھ لکھا جا سکتا ہے کچھ کہانی کچھ نثر اور یہ لازمی نہیں ہے کہ اس دن مقابلہ ہو گا اس دن تو آپ ایک شعر بھی پاک نیٹ کے نام کرسکتے ہیں۔

اور اختتامی میں جو پاک نیٹ کے حوالے سے لکھنے کا کہا گیا ہے وہ پاک نیٹ کے حوالے سے کوئی تجویز یا کوئی تنقید، بہتر کے لیے مشورہ اس طرح کچھ بھی اور جس کی تجویز یا تنقید اچھی ہو گی اس کو انعام دیا جائے گا
اگر اس کو آپ درست نہیں سمجھتے تو پھر آپ کوئی تجویز دیں تاکہ اس کو جلد سے جلد تبدیل کیا جا سکے

اقتباس:
معذرت چاہتا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔میری خواہش نہ تھی تنقید/ یا کیڑے نکالنے کی ۔ ۔ ۔ مگر مجھے خوف ہوا کہ کہیں ان وجوہات کی بنا پر آپکی محنت نہ ضائع ہو جائے۔ میرا مقصد محض آپکی مدد کرنا ہے۔ ورنہ میں بھی بُڈھوں میں سے ہوں
معذرت کی تو کوئی ضرورت نہیں آپ اس کو تنقید کہہ رہے ہیں۔ لیکن میں‌اس کو اصلاح سمجھ رہا ہوں اچھا دوست وہی ہوتا ہے جو اپنے دوست کی غلطیوں کی نشاندہی کرتا ہے آپ نے میری غلطیاں سامنے کی میں نے ان کو ٹھیک کرنے کی کوشش کی اب دیکھتے ہیں ہم دونوں کہاں تک کامیاب ہوتے ہیں اسی طرح اگر رائے آتی رہیں بہت شکریہ میری کوئی بات بُری لگی ہو تو معاف کر دیجئے گا چھوٹا سمجھ کر
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (14-10-09), ایس اے نقوی (13-10-09), حیدر (13-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09), عامرشہزاد (15-10-09)
پرانا 13-10-09, 05:59 PM   #14
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھا پروگرام ترتیب دیا ہے آپ نے ، امید ہے میرے سمیت سب لوگ ان تقریبات میں حصہ لیں گے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (14-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09)
پرانا 13-10-09, 07:34 PM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,259
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ابن شبیر بھائی
اچھا پروگرام ہے۔۔ اسے جاری رکھیں، ہم آپ کے ساتھ ہیں
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (14-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09)
جواب

Tags
color, فن, کمال, پوسٹ, پاک, پاکستان, پاکستانی, ویب, نظر, مقابلہ, آج, اللہ, انتظامیہ, انعام, اردو, بھائی, تلاش, تحریر, خواتین, درخواست, زندگی, سالگرہ, سائنس, شاعری, غور

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قائد اعظم کا دنیا کا سب سے بڑا پورٹریٹ تیار جاویداسد دلچسپ اور عجیب 4 03-10-10 06:59 AM
پاک نیٹ کی ترتیب کیلئے تجاویز ام طلحہ خاص آفرز اور اعلانات 26 11-12-09 11:01 AM
تیرے نام پاک ۔ نیٹ شاہ جی 90 شعر و شاعری 3 25-10-09 05:19 AM
انٹر نیٹ پر جعل سازی سے بچاؤ کے لئے سافٹ ویئرتیار کر لیا گیا champion_pakistani خبریں 0 18-07-08 10:00 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger