|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
کمائي: 29,821
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج یہ لکھتے ہوئے میں بڑی خوشی محسوس کر رہا ہوں کہ آج پاک نیٹ پر میں 2 سال کا ہوگیا؛الحمدللہ
![]() ہمری پاک نیٹ سے تعلق داری چاچا گوگل نے کروائی جو آج تک قائم و دائم ہے اور اللہ سے دعا ہے کہ زندگی کے آخری سانس تک یہ قائم رہے شروع میں میں صرف رجسٹرڈ ہوگیا مگر آنا جانا کم تھا ایک دوسرے فورم پر میں زیادہ ایکٹو تھا اور پاک نیٹ پر کم مگر اچھے برے کا تب ہی پتہ چلتا جب صرف ایک ہی نہ ہو بلکہ ایک کے علاوہ اور بھی بہت ہوں ،،،اس شعر کی مانند لمبی ہے زمیں لاکھوں ہیں حسیں اتنی بڑی دنیا میں صنم تو اکیلی تو نہیں تو جناب والا بات ہو رہی تھی دوسرے فورم پر ایکٹو کی ، اس فورم پر میں جو بھی مضمون ،خبر،بات، شئیر کروں بڑی محنت سے مگر یہ کیا دھاگہ مقفل،،بند،، ہے استفسار کرو تو جواب ملتا آپ کا یہ دھاگہ ہماری سوچ اور موڈ کے مطابق نہیں لو کرلو گل ![]() میری ساری محنت گئی کھڈے میں کہنے کا مقصد یہ ہی ہے کہ پاک نیٹ پر ہر کسی کو اپنی مثبت سوچ اور نظریات کھُل کر بیان کرنے کی اجازت جو مجھے سب سے اچھی خوبی لگی،،،،بس پھر کیا تھا کہ آج دوسرا سال مکمل ہوگیا اور مجھے پتہ بھی نہیں چلا کہ کتنی جلدی یہ دوسرا سال بھی مکمل ہوگیا والسلام۔۔۔۔علی اوڈ راجپوت ali oad
__________________
"اگرحق کونہیں پہچان سکتے،تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے///شیخ الاسلام،،،امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ. (حافظ سعید زندہ باد) Last edited by ALI-OAD; 02-03-11 at 09:41 PM. |
|
|
|
| 27 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا | rabab (05-03-11), sahj (03-03-11), shafresha (02-03-11), کنعان (03-03-11), پاکستانی (02-03-11), ھارون اعظم (02-03-11), نیلم خان (15-03-11), نورالدین (08-03-11), مون (03-03-11), محمد عاصم (02-03-11), محمدخلیل (03-03-11), محمدعدنان (03-03-11), مزمل فاروق (02-03-11), مسلم بھائی (04-03-11), Zullu230 (07-03-11), ابوسعد (03-03-11), حیدر (03-03-11), راجہ اکرام (02-03-11), رضی (03-03-11), سحر (03-03-11), شمشاد احمد (03-03-11), شبنم (03-03-11), عامرشہزاد (23-03-11), عبدالقدوس (03-03-11), عبداللہ آدم (03-03-11), عدنان دانی (03-03-11), عروج (03-03-11) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,259
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہت مبارک ہو جناب
اب تو پاک نیٹ پر آپ کے سارے دانت نکل آئے ہوں گے میرا مطلب ہے دو سال کے جو ہو گئے ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (02-03-11), rabab (05-03-11), shafresha (02-03-11), محمد عاصم (02-03-11), ابن آدم (03-03-11), حیدر (03-03-11), شمشاد احمد (03-03-11), عبداللہ آدم (03-03-11), عروج (03-03-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
علی اوڈ بھائی بہت بہت مُبارک ہو!
![]() آپ یقینا ہمارے فورم ایک قابل فخر ساتھی ہیں، میںذاتی طور پر آپ کی شئیرنگز کو بہت پسند کرتا ہوں ![]() تحفہ قبول فرمائیے!!!!!!!!!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معذرت ڈبل ہو گئی
Last edited by محمد عاصم; 02-03-11 at 11:10 PM. |
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
![]() ![]() ![]() علی اوڈ بھائی آپ کو مبارک ہو ہم بھی کبھی ہو جائیں گے ۲ سال کے ان شاءاللہ
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (03-03-11), rabab (05-03-11), shafresha (02-03-11), نورالدین (08-03-11), مسلم بھائی (04-03-11), حیدر (03-03-11), شمشاد احمد (03-03-11), عروج (03-03-11) |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
کمائي: 118,724
شکریہ: 13,532
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
علی اوڈھ بھائی، مبارک ہو آپ کو 2 سال سے آپ فارم میں بڑی خاموشی سے بلاگنگ کر رہے ہیں اور بہت کول بھی ہیں، اگر کوئی آپ کو کچھ کہے بھی تو خاموش ہی رہتے ہیں حالنکہ دل کی بات کہنی چاہئے۔ میرے آپ سے فارمز کے حوالہ سے مراسم بہت پرانے ہیں خوش رہیں۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (03-03-11), rabab (05-03-11), حیدر (03-03-11), شمشاد احمد (03-03-11), عبدالقدوس (03-03-11), عبداللہ آدم (03-03-11), عروج (03-03-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں واقعی علی بھائی کے مراسلہ جات بہت عمدہ اور مفید ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
کمائي: 29,821
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پڑوسی جی ![]() جی ہاں شافریشہ بھائی مجھ سے 3 سے 4 کلومیٹر کے فاصلے پر ہیں،،،،،بچپن میں انکے علاقے میں کٹی پتنگیں لوٹنے جایا کرتا تھا
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
واسلام
بھائی جی میں تھوڑا حریص واقعہ ہوا ہوں خاص تور پہ ایسے موقع پر پہلے میں کیک کھانا پسند کرتا ہوں پھر مبارکباد |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
ان کے دانت تو نکل رہے ہیں ، اس حساب سے آپ ۔ ۔ ۔ کیک کیسے کھائیں گے؟ ٹرائی کرلیں شائد کچھ اور کھلا دیں۔ ۔ مطلب پلا دیں
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35) ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, فورم, ہماری, گوگل, گئی, پاک, قائم, چاچا, مکمل, مقصد, مطابق, آج, اللہ, اجازت, تب, جواب, دنیا, دعا, زندگی, سوچ, سال, ساری, شعر, صنم, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| fring.com کی مدد سے ساری دنیامیں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز | فاروق سرورخان | موبائلز معلومات اور جائزہ | 19 | 08-09-11 12:04 AM |
| انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ | محمد کاشف حبیب | ویب سائٹس کا جائزہ | 10 | 25-08-10 05:04 AM |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | محسن بٹ | Ask Experts ماہرین کی رائے | 21 | 02-03-10 03:53 PM |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | پیاسا | خبریں | 7 | 02-07-08 03:43 PM |
| انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! | راجہ صاحب | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 18-04-08 04:03 AM |