واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > سالگراہیں




پاک نیٹ کیلئے نیا کارڈ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-10-09, 02:31 PM   #1
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاک نیٹ کیلئے نیا کارڈ

پاک نیٹ کیلئے نیا کارڈ

کارڈ ڈیزائننگ کے مقابلے کیلئے نیا کارڈ پیش ہے۔ امید ہے اس بار بھی حوصلہ افزائی ملے گی۔
Attached Thumbnails
slide1.jpg  
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
Haya 786 (24-10-09), J.S (24-10-09), پاکستانی لڑکی (24-10-09), یاسر عمران مرزا (20-10-09), ڈاکٹرنور (21-10-09), محمدعدنان (20-10-09), معظم (22-10-09), ایس اے نقوی (21-10-09), ابو عمار (21-10-09), ابن جلال (21-10-09), حیدر (21-10-09), راجہ اکرام (21-10-09), رضی (21-10-09), شاہ جی 90 (22-10-09), طارق راحیل (22-10-09)
کمائي نے ام طلحہ کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
11-01-10 رضی sorry for late 150
پرانا 20-10-09, 03:07 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ام طلحہ سسٹر، بہت پیار کارڈ ہے۔ بہت شکریہ اور کاکا بہت سونا لگ رہا ہے
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (21-10-09), ام طلحہ (20-10-09), حیدر (21-10-09)
پرانا 20-10-09, 03:19 PM   #3
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت شکریہ بھائی!!
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (21-10-09), باسط (26-10-09), حیدر (21-10-09), شاہ جی 90 (22-10-09)
پرانا 21-10-09, 05:49 AM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست ۔میرے والے تھریڈ میں ایسے دھاگوں کے لنک دیں ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (21-10-09), حیدر (21-10-09), شاہ جی 90 (22-10-09)
پرانا 21-10-09, 03:05 PM   #5
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی زبردست
ماشاءاللہ
کیا سج رہاہے ہمارا پیارا سا بھانجا
بہن آپ کے جوہر تو آہستہ آہستہ کھل رہے ہیں
اب ڈیزائننگ والے شعبے میں بھی قدم رکھ دیے ہیں
اب دیکھتے ہیں بات کہاں تک پہنچے

بہرحال بہت خوبصورت کارڈ ہے
اور بہت اچھے کلرز اور سیٹنگ ہے
بہت بہت مبارک باد
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (21-10-09), ام طلحہ (22-10-09), حیدر (21-10-09), شاہ جی 90 (22-10-09)
پرانا 21-10-09, 03:36 PM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت پیارا کارڈ ہے لیکن اب کے مقابلہ تو ختم نہیں ہو گیا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (21-10-09), ام طلحہ (22-10-09), حیدر (21-10-09), شاہ جی 90 (22-10-09)
پرانا 21-10-09, 03:50 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,259
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاء اللہ
بہنا بہت ہی پیارا کارڈ ہے
اور پھر کارڈ پر پھول ایسے ہیں کہ سبحان اللہ ، اور ان پھولوں کا سردار طلحہ تو چار چاند لگا رہا ہے۔
آپ کی صلاحیتیں اب نکھر رہی ہیں، اسی طرح اگر آپ تھوڑا تھوڑا وقت نکالتی رہیں تو انشاء اللہ ترقی کی راہیں کھلتی رہیں گی

اللہ آپ کو خوش اور خوشحال رکھے۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (21-10-09), ام طلحہ (22-10-09), حیدر (21-10-09), شاہ جی 90 (22-10-09)
پرانا 21-10-09, 07:09 PM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,099
شکریہ: 52,552
11,187 مراسلہ میں 35,283 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بڑی محنتہیں ہو رہی ہیں ماشا اللہ۔ بڑی سوہنی چیز بنائی ہے آپ نے ماشا اللہ
اللہ ہم کو بھی توفیق دے۔ سدا کے ہڈ حرام ہیں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (21-10-09), ام طلحہ (22-10-09), راجہ اکرام (24-10-09), شاہ جی 90 (22-10-09)
پرانا 21-10-09, 07:42 PM   #9
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام و علیکم!
آپی بہت ہی خوبصورت کارڈ بنایا ہے آپ نے
اور قوی امید ہے کہ اس بار بھی پہلا انعام آپ ہی کو ملے گا
اور بڑی بات ہے کہ آپ بھی مقابلہ جات میں حصہ لینا شروع ہو گئی ہیں اور بھر پور شرکت کر رہی ہیں
ماشاءاللہ بہت خوبصورت کارڈ ہے اور منفرد ہے
بہت بہت شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (22-10-09), راجہ اکرام (24-10-09), شاہ جی 90 (22-10-09)
پرانا 22-10-09, 08:45 AM   #10
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بس بھائی سب پاک نیٹ کا کمال ہے پاک نیٹ واقعی لت ہے۔اسی لئے شدید مصروفیت کے باوجود کمپیوٹر ٹپ کے علاوہ سب میں حصہ لیا ہے۔آپ لوگوں کی حوصلہ افزائی میرے لئے پہلا انعام ہے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (22-10-09), باسط (26-10-09), راجہ اکرام (24-10-09), شاہ جی 90 (22-10-09)
پرانا 22-10-09, 08:47 AM   #11
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
بڑی محنتہیں ہو رہی ہیں ماشا اللہ۔ بڑی سوہنی چیز بنائی ہے آپ نے ماشا اللہ
اللہ ہم کو بھی توفیق دے۔ سدا کے ہڈ حرام ہیں
شکریہ بھائی!
آپ اپنے گن چھپانے والوں میں سے ہیں اور ہم سیکھنے کے خواہشمندوں میں سے۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (22-10-09), باسط (26-10-09), حیدر (22-10-09), راجہ اکرام (24-10-09), شاہ جی 90 (22-10-09)
پرانا 22-10-09, 08:50 AM   #12
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
ماشاء اللہ
بہنا بہت ہی پیارا کارڈ ہے
اور پھر کارڈ پر پھول ایسے ہیں کہ سبحان اللہ ، اور ان پھولوں کا سردار طلحہ تو چار چاند لگا رہا ہے۔
آپ کی صلاحیتیں اب نکھر رہی ہیں، اسی طرح اگر آپ تھوڑا تھوڑا وقت نکالتی رہیں تو انشاء اللہ ترقی کی راہیں کھلتی رہیں گی

اللہ آپ کو خوش اور خوشحال رکھے۔۔ آمین
بہت بہت شکریہ بھائی! بچوں سے زیادہ حسین پھول کونسے ہیں اس دنیا میں۔
بس پاک نیٹ مجبور کر دیتا ہے کہ ہر جگہ شامل رہیں۔ پاک نیٹ کو دعا دیتی ہوں جسکی وجہ سے ایک نیا کام میں نے سیکھا۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
باسط (26-10-09), حیدر (22-10-09), راجہ اکرام (24-10-09), شاہ جی 90 (22-10-09)
پرانا 22-10-09, 08:51 AM   #13
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
بہت پیارا کارڈ ہے لیکن اب کے مقابلہ تو ختم نہیں ہو گیا
نہیں بھائی انجم بھائی والا مقابلہ 15 تک اور عدنان بھائی والا 21 تک تھا۔ یہ کارڈ اسی کیلئے ہے۔
حوصلہ افزائی کا شکریہ۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
باسط (26-10-09), حیدر (22-10-09), راجہ اکرام (24-10-09), شاہ جی 90 (22-10-09)
پرانا 22-10-09, 08:57 AM   #14
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
بہت ہی زبردست
ماشاءاللہ
کیا سج رہاہے ہمارا پیارا سا بھانجا
بہن آپ کے جوہر تو آہستہ آہستہ کھل رہے ہیں
اب ڈیزائننگ والے شعبے میں بھی قدم رکھ دیے ہیں
اب دیکھتے ہیں بات کہاں تک پہنچے

بہرحال بہت خوبصورت کارڈ ہے
اور بہت اچھے کلرز اور سیٹنگ ہے
بہت بہت مبارک باد
بہت بہت شکریہ نور بھائی
میرے اس کارڈ کا تمام کریڈٹ معظم بھائی کو جاتا ہے۔ میری سوچ اس مقابلے کے حوالے سے فوٹو شاپ تک تھی جس پر نہ تو میں نے کبھی کام کیا ہے نہ یہ میرے کمپیوٹر میں ہے۔ شاہ جی نے ایک جگہ مجھ سے کہا کہ ہم تو پاور پوائنٹ والے ہیں۔تو میں نے اپنی عقل کو داد دی کہ یہ خیال مجھے کیوں نہ آیا کیوںکہ اللہ کا شکر ہے  پاور پوائنٹ کا تو خاصا تجربہ ہے۔ میری جاب کا تقاضا بھی ہے کہ آئے دن پاور پوائنٹ پر کام کرنا ہوتا ہے۔ بس تو جناب کمر کس لی۔ کارڈ تیار کیا اور پوسٹ کر دیا۔آپ لوگوں کی حوصلہ افزائی سے میری محنت وصول ہو گئی۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
باسط (26-10-09), راجہ اکرام (24-10-09), شاہ جی 90 (22-10-09)
پرانا 22-10-09, 09:25 AM   #15
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ام طلحہ بہن سلام
اللہ تعالی آپ کو بہت سی خوشیاں عطا فرائے آمین
اور پاور پوائنٹ پر بنا ہوا کارڈ واقعی بہت اچھا لگا
اللہ کرے زور مائوس اور زیادہ
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (22-10-09), راجہ اکرام (24-10-09)
جواب

Tags
فوٹو, کمپیوٹر, کمال, کمر, کارڈ, پھول, پوسٹ, پاک, ڈاکٹرنور, قدم, موقع, مقابلہ, محبت, معذرت, اللہ, انعام, اسلام, بھائی, بچوں, خوش, دعا, سردار, عقل, عدنان, صلاحیتیں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 03:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger