|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پیارے پاک نیٹ!
آپ نے جب کارڈ بنانے کی دعوت دی تو میں سوچ میں پڑ گئی کہ مجھے تو ڈیزائننگ کا کام آتا ہی نہیں۔پھر میں نے سوچا کہ جو بھی آتا ہے کرنا تو چاہئے۔ پاک نیٹ کا حق تو ادا کرنا ہے نا۔ چاہے اسے دیکھ کر سب ہنسیں۔ میں نے ایک کوشش پاک نیٹ کیلئے کی ہے۔ مجھے پتہ ہے اس سے اچھے اچھے کارڈ آئیں گے۔پھر بھی پاک نیٹ! صرف تمھارے لئے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین Last edited by shafresha; 28-09-09 at 11:07 PM. وجہ: فائل کے ایکسٹینشن کی تبدیلی |
|
|
|
| 24 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (15-10-09), shafresha (28-09-09), فرحان دانش (29-09-09), پاکستانی لڑکی (29-09-09), یاسر عمران مرزا (12-10-09), ڈاکٹرنور (29-09-09), نیلم خان (03-10-09), ملک بھائی (15-10-09), منتظمین (28-09-09), محمدعدنان (17-10-09), مرزا محمد فاروق (29-09-09), wajee (28-09-09), ایس اے نقوی (29-09-09), باسط (29-09-09), جلالپوری (22-10-09), حیدر (14-10-09), حسینیت زندہ باد (29-09-09), رانا امر (17-10-09), راجہ اکرام (29-09-09), رضی (29-09-09), سحر (29-09-09), شاہ جی 90 (14-10-09), طارق راحیل (30-09-09) |
| کمائي نے ام طلحہ کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 11-01-10 | رضی | sorry for late | 100 |
| 13-10-09 | The Great | دستیاب نہیں | 0 |
| 29-09-09 | فرحان دانش | aap ki eidi | 1 |
| 29-09-09 | ایس اے نقوی | اس میں آپ کا خلوص دکھائی دے رہا ہے | 150 |
| 29-09-09 | مرزا محمد فاروق | بہت ہی خوبصورت | 150 |
| 29-09-09 | ڈاکٹرنور | For a wonderful card.... by Ume Talha | 100 |
| 29-09-09 | حسینیت زندہ باد | اس میں آپ کا خلوص دکھائی دے رہا ہے | 50 |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب سے اہم بات یہ ہے کہ اپ نے کوشش کی ہے۔
|
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (28-09-09), نیلم خان (03-10-09), ملک بھائی (15-10-09), مرزا محمد فاروق (29-09-09), ایس اے نقوی (29-09-09), ام طلحہ (29-09-09), باسط (29-09-09), حسینیت زندہ باد (29-09-09), رانا امر (17-10-09), شاہ جی 90 (14-10-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,537
کمائي: 88,200
شکریہ: 5,212
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا بنایا ہے لیکن ایک غلطی یہ کی ہے کہ اسکو آپ jpeg کی ایکٹنشن میں سیف کرتی تو یہ فورم پر بھی نظر آتا
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | shafresha (28-09-09), مرزا محمد فاروق (29-09-09), ایس اے نقوی (29-09-09), ام طلحہ (29-09-09), حسینیت زندہ باد (29-09-09), رانا امر (17-10-09), شاہ جی 90 (14-10-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی کو شش ہے
![]()
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (28-09-09), مرزا محمد فاروق (29-09-09), ایس اے نقوی (29-09-09), ام طلحہ (29-09-09), حسینیت زندہ باد (29-09-09), رانا امر (17-10-09), شاہ جی 90 (14-10-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام بہن!
میں نے آپ کے بنائے ہوئے کارڈ کا ایکسٹینشن تبدیل کردیا ہے۔ یقینا آپ نے اسے MS Paint میںبناتے ہوئے بہت محنت کی ہے، آپ کی کوشش لائق تحسین ہے!
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (29-09-09), ایس اے نقوی (29-09-09), ام طلحہ (29-09-09), حسینیت زندہ باد (29-09-09), شاہ جی 90 (14-10-09) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھ تو بہت پسند آیا کیونکہ کوشش کے ساتھ ساتھ خلوص بھی شامل ہے میری طرف سے پہلا انعام پکا
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (28-09-09), مرزا محمد فاروق (29-09-09), ایس اے نقوی (29-09-09), ام طلحہ (29-09-09), حسینیت زندہ باد (29-09-09), شاہ جی 90 (14-10-09) |
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,605
کمائي: 172,590
شکریہ: 8,808
5,787 مراسلہ میں 21,396 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تیرا مقام میرے دل میں محترم ہی رہے
میرے وطن کا جڑا نام تیرے نام کے ساتھ ذبردست ام طلحہ اللہ آپ کو خوش رکھے |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (29-09-09), مرزا محمد فاروق (29-09-09), ایس اے نقوی (29-09-09), ام طلحہ (29-09-09), حسینیت زندہ باد (29-09-09), راجہ اکرام (29-09-09), شاہ جی 90 (14-10-09) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب کی حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ۔بچوں جیسا کام ہے لیکن سوچا کچھ کرنا ضرور ہے۔ اور یہ شعر تو سب سمجھ ہی گئے ہوں گے کہ میں نے پاک نیٹ کیلئے خود لکھا ہے۔سب کا بہت بہت بہت شکریہ۔
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | shafresha (29-09-09), مرزا محمد فاروق (29-09-09), ایس اے نقوی (29-09-09), باسط (29-09-09), حسینیت زندہ باد (29-09-09), راجہ اکرام (29-09-09), سحر (29-09-09), شاہ جی 90 (14-10-09) |
|
|
#9 |
|
Banned
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 561
شکریہ: 482
124 مراسلہ میں 332 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام و علیکم
قابل گرامی قدر بہن ام طلحہ آپ کی کوشش کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ہے اس کارڈ میں آپ کا خلوص جھلکتا دکھائی دے رہا ہے آپ نے اس کارڈ کو بنا کر سچ میں پاک نیٹ کا حق ادا کر دیا ہے اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حسینیت زندہ باد کا شکریہ ادا کیا | shafresha (29-09-09), مرزا محمد فاروق (29-09-09), ام طلحہ (29-09-09), راجہ اکرام (29-09-09), شاہ جی 90 (14-10-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تیرا مقام میرے دل میں محترم ہی رہے
میرے وطن کا جڑا نام تیرے نام کے ساتھ آپ نے اتنا اچھا شعر کہا ہے۔۔۔ بہت مبارک ہو۔۔ اور خوبصورت کارڈ پر میری طرف سے 100 پوائٹس۔۔ بہت اچھی کو شش ہے۔۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا | shafresha (29-09-09), مرزا محمد فاروق (29-09-09), ایس اے نقوی (29-09-09), ام طلحہ (29-09-09), راجہ اکرام (29-09-09), شاہ جی 90 (14-10-09) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہت شکریہ بھائی۔ پوائنٹ تو بونس ہیں۔ میرے لئے سب سے اہم آپ لوگوں کے الفاظ ہیں۔آپ لوگوں نے حوصلہ افزائی کی میری محنت وصول ہو گئی۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ام طلحہ جی بہت ہی خوبصورت ڈزائن بنایا ہے آپ نے اور جو آپ نے اس کے اوپر محنت کی ہے وہ تو صاف نظر آرہی ہے ، بہت ہی خوبصورت ہے ۔
__________________
مرزا محمد فاروق |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہت شکریہ بھائی!
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | shafresha (29-09-09), مرزا محمد فاروق (29-09-09), ایس اے نقوی (29-09-09), باسط (29-09-09), شاہ جی 90 (14-10-09) |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,259
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ام طلحہ بہن
واقعی انمول کاوش ہے آپ کی اور سب سے قیمتی چیز اس میں خلوص ہے جس کا کوئی مول نہیں اگر فیصلہ مجھ پر ہو تو جیت آپ کی اللہ آپ کے علم ، عمل اور اخلاص میں برکت عطا فرمائے۔۔آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے راجہ اکرام کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 29-09-09 | ایس اے نقوی | اگر فیصلہ مجھ پر ہو تو جیت آپ کی | 20 |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم!
ام طلحہ بہن اس کارڈ کی جتنی تعریف کی جائے اس تعریف کےلئے الفاظ کم ہیں بلا شبہ آپ نے بے انتہا محنت کی ہے اور پاک نیٹ کی سالگرہ پر اس سے اچھا کارڈ اور کوئی نہیں ہو سکتا اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور آپ کو ہر دکھ غم و پریشانی سے محفوظ رکھے آمین الہی آمین میری جانب سے بونس وصول کریں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| فورم, کوشش, کمال, کارڈ, پیارے, پوسٹ, پاک, پسند, چین, نظر, اللہ, انمول, انعام, اسلام, بھائی, جیت, خوش, دل, سالگرہ, شعر, علم, عزت, غلطی, صاف, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| fring.com کی مدد سے ساری دنیامیں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز | فاروق سرورخان | موبائلز معلومات اور جائزہ | 19 | 08-09-11 12:04 AM |
| پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے | زبیر | خاص آفرز اور اعلانات | 20 | 06-05-11 11:12 AM |
| انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ | محمد کاشف حبیب | ویب سائٹس کا جائزہ | 10 | 25-08-10 05:04 AM |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | پیاسا | خبریں | 7 | 02-07-08 03:43 PM |
| انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! | راجہ صاحب | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 18-04-08 04:03 AM |