![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,485
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تحریر: محمد الطاف گوہر
کبھی محبتوں کے سائے اور کبھی الفتوں کی شاموں میں ایک مقام، جہاں آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں رہتے ہوئے ، شامل ہو سکتے ہیں ۔ اس مقام محبت ، چاہت اور دوستیوں کے شہر میں آپکو ہر وقت گرم جوشی سے ویلکم کہا جاتا ہے۔اس چمن میں آپکو اردو کے تمام گل ملیں گے جو آپکی روح تک کو تازہ کر دیں گے کہ ایک بار اگر کوئی بھولا بھٹکا مسافر یہاں سے گزر کرے تو اسے منزل نظر آئے۔ ہر لحظہ اک نئی روش اور نیا انداز کہ یہاں کے باسی کسی جمود کا شکار نہیں بلکہ زندگی کے بھرے جام ہیں ،اگر کوئی سیراب ہونا چاہے تو اسکو کبھی تشنگی کا احساس نہ رہے۔ یہ مقام آپکے باہر نہیں بلکہ آپکے من میں ہے اور اسے آپ "پاک نیٹ " کے نام سے موسوم کریں گے۔دنیا کے کونے کونے سے محبتیں بانٹتے ، قومی و ملی جذبے سے سرشار لوگ اگر ایک جگہ پر آپکو ملیں تو اسے آپ بے جھجک " پاک نیٹ" کہ سکتے ہیں۔ میرا گزر اس چمنِ مروت سے کچھ عرصہ پہلے اپنے مضامین کی تلاش میں سرچ انجن کی بدولت ہوا، اس فورم پر آکر میں نے محسوس کیا کہ یہاں زندگی کا رقص اردو کے گرد جاری ہے تو تکیہ کرلیا۔اور چند ہی ماہ میں اپنے 100 سے زائد مضامین اس چمن کی زینت کر دیئے۔ پاک نیٹ ایک ایسا فورم ہے جسکا چہرہ ایک کتاب جیسا ہے جبکہ لفظ پڑھنا میری عادت ہے، لہذا یہاں پر روکنا ناگزیر ہوگیا۔ پاک نیٹ کے انٹرنیٹ اعدادوشمار کے مطابق روزانہ چالیس ہزار سے زائد لوگ سے صفحات پڑھتے ہیں جبکہ بیس ہزار سے زائد لوگ اسے وزٹ کرتے ہیں۔ان میں سے 91۔7% لوگ پاکستان سے، 2۔9% لوگ انڈیا سے ، 1۔2% امریکہ سے اور 4۔2% باقی دیگر ممالک سے شمولیت اختیار کرتے ہیں۔ آج یہ پاکستانی قوم اور ملت اسلام کی روشن شمع اپنا قد بلند کر رہی ہے اور روشنی بڑھاتے ہوئے اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہے ، اس سالگرہ کے موقع پر اس کی انتظامیہ، ممبران اور مہمانوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ امید ہے کہ یہ کامیابیوں کا سفر اپنی آب و تاب سے جاری رہے گا۔۔۔ خیر اندیش محمد الطاف گوہر- لاہور Last edited by گوہر; 14-10-09 at 10:01 AM. |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے گوہر کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (15-10-09), نیلم خان (14-10-09), ملک بھائی (15-10-09), محمدعدنان (14-10-09), ایس اے نقوی (14-10-09), حیدر Rehan (14-10-09), راجہ اکرام (14-10-09), رضی (31-01-10), سائرہ علی (14-10-09), سحر (15-10-09), عامرشہزاد (15-10-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھا لکھا ہے گوہر صاحب
یقینا پاک نیٹ اردو سمجھنے والے طبقے کیلئے گراں قدر خدمات سرانجام دے رہا ہے۔ اور یہاں سبھی لوگ پیار محبت بانٹنے کیلئے کو شاں ہیں۔ ہر شعبے میں اچھے لکھاری اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔ ہماری دعا ہے کہ پاک اسی طرح کامیابیوں کے جھنڈے گاڑتا رہے۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا | گوہر (14-10-09), نیلم خان (14-10-09), ملک بھائی (15-10-09), ایس اے نقوی (14-10-09), راجہ اکرام (14-10-09) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,259
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب گوہر بھائی
اچھی ترجمانی کی ہے آپ نے جذبات کی۔۔ واقعی پاک نیٹ اس قابل ہے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھا لکھا ہے جناب آپ نے بہت شکریہ
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,401
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گوہر بھائی بہت اچھا لکھا ہے آپ نے پاک ڈاٹ نیٹ کے بارے میں اگر چہ میں ایک نئی ممبر ہوں لیکن میں نے جتنے ایکٹو ممبرز یہاں دیکھے ہیںاتنے کسی اور اردو فورم پہ نہیں دیکھے
__________________
مجھے تم سے محبت ہے ! |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,259
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابھی تم نے دنیا میں دیکھا ہی کیا ہے
لگا دیتے ہیں آگ پانی میں آنسو ابھی تو بہت سے ممبر مصروفیت کے باعث آ نہیں رہے، ورنہ یہاں تو وہ بہار اور رونق ہوتی ہے کہ ہر رات شب برات اور ہر دن یوم عید محسوس ہوتا ہے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | گوہر (14-10-09), نیلم خان (14-10-09), ملک بھائی (15-10-09), محمدعدنان (14-10-09), ایس اے نقوی (14-10-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (14-10-09), ایس اے نقوی (14-10-09) |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,163
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھا لکھا ہے آپ نے شئیرنگ کا شکریہ
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | گوہر (14-10-09), ایس اے نقوی (14-10-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
بہت شکریہ گوہر بھائیآپ کا
پاک نیٹ انتظامیہ آپ کا شکریہ ادا کرتی ہے کہ آپ فورم کے بارے میں اتنےخوبصورت جذبات رکھتے ہیں بلا شبہ آپ نے پاک نیٹ کے بارے میں درست فرمایا ہے آپ کے پوائینٹ فی الوقت ادھار کیونکہ پوائینٹ دینے میں مسلئہ درپیش ہے اس لئے انتظامیہ کی جانب سے آپ کا بہت بہت شکریہ |
|
|
|
| ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا | گوہر (14-10-09) |
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,605
کمائي: 172,590
شکریہ: 8,808
5,787 مراسلہ میں 21,396 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاک نیٹ دوسروں فورمز سے ممتاز اس لیے ہے کہ اس کی بنیاد بے غرضی پر قائم ہوئی ہے ۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,259
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی شیرنگ ہے،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا | گوہر (15-10-09), ایس اے نقوی (19-10-09) |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
یہ بھی ایک بہترین تحریر ہے، بہت شکریہ
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | گوہر (15-10-09), ایس اے نقوی (19-10-09) |
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,605
کمائي: 172,590
شکریہ: 8,808
5,787 مراسلہ میں 21,396 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (19-10-09), راجہ اکرام (19-10-09) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,259
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورم, پاک, پاکستان, پاکستانی, لوگ, چاہت, نظر, موقع, انٹرنیٹ, امریکہ, اردو, اردو فورم, اسلام, تلاش, تحریر, جام, دعا, زندگی, سفر, سالگرہ, سرچ انجن, شہر, عادت, عرصہ, صفحات |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| fring.com کی مدد سے ساری دنیامیں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز | فاروق سرورخان | موبائلز معلومات اور جائزہ | 19 | 08-09-11 12:04 AM |
| یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | راجہ اکرام | شعر و شاعری | 15 | 29-10-10 04:06 PM |
| لڑائی کی باتیں کرنے والے سندھ کے غدار ہیں ،عوام کا مینڈیٹ تسلیم کرنا ہوگا،الطاف حسینلڑائی کی باتیں کرنے والے سندھ کے غدار ہیں ،عوام کا مین | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 26-02-08 02:27 AM |
| لبرل اور جمہوری قوّتیں ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو جائیں، الطاف حسین | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-10-07 06:45 PM |