واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > سعدیہ سحر



سعدیہ سحر سعدیہ سحر


اگر بس میں میرے ھو تو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-04-09, 01:28 PM  
اگر بس میں میرے ھو تو
Haya 786 Haya 786 آف لائن ہے 22-04-09, 01:28 PM

اگر بس میں میرے ھو تو
تیری ھر رہ گزر کو
رنگوں جگنوؤں تتلیوں سے بھر دوں
تیری زندگی سے ھر غم مٹا کر
تیری قسمت کی لکیروں میں
ھر خوشی ھر آرام لکھ دوں
اگر بس میں میرے ھو تو


اگر بس میں میرے ھو تو
تیری دل کی ھر دیوار پہ
تیری دل کی ڈھرکن پہ
تیری آنکھوں تیری ھر نگاہ پہ
تیری ھاتھوں کی لکیروں میں
میں اپنا نام لکھ دوں
اگر بس میں میرے ھو تو


اگر بس میں میرے ھو تو
میں اپنی زندگی کا ھراک پل
ھر خوشی ھر صبح
ھر اک شام لکھ دوں
اگر بس میں ھو میرے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سعدیہ سحر

Haya 786
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1183
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
فیاض انصاری (04-01-12), فیصل ناصر (09-05-09), ملک بھائی (09-05-09), ایس اے نقوی (26-04-09), ام غزل (23-04-09), خرم شہزاد خرم (22-04-09), رانا امر (28-04-09), سیپ (26-04-09), سیلانی (24-04-09)
پرانا 27-04-09, 11:17 AM   #16
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,885
کمائي: 51,279
شکریہ: 7,968
2,143 مراسلہ میں 4,916 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی نظم ہے ۔ ۔ ۔ ۔
دل خوش ہوگیا ، ،
ٹینشن بھاگ گئی ۔ ۔ ۔ ۔
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
Haya 786 (27-04-09), ام غزل (27-04-09)
پرانا 27-04-09, 01:50 PM   #17
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,988
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : monee3s مراسلہ دیکھیں
واعلیکم سلام اور بہت بہت شکریہ، شکریہ کہنے کا۔
ویسےسلام اور شکریہ ٹھیک ہے۔ ام غزل بھی ٹھیک ہے پر یہ مونیز کا کیا مطلب ہے۔ ارے بھئی اس سارے فورم پر مونی کے نام سے صرف اور صرف میری آئی ڈی ہے۔
yeh monee3 hai too S kyun sath hai . mai monee3s hi kahoongi ya S end se hatao
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (27-04-09)
پرانا 27-04-09, 01:51 PM   #18
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,988
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
دوست احباب سے گزارش ہے کہ یہاں بھی غور فرمائیں یہ بھی آپ کے پیار بھرے حملوں میرا مطلب ہے کہ جملوں کے منتظر ہیں
حنا اور عبداللہ اور فاروق سرور خان کی سالگرہ
آپ یہاں بھی
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (27-04-09)
پرانا 27-04-09, 01:53 PM   #19
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,988
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
Assalam -o-Allykom Wrt Wbrkt
بہت خوب
مگر
یہ "بس"
بہت بے بس ہوتا ہے
ثوبیہ

اکثر جب انسان بے بس ھوتا ھے تو سوچتا ھے اگر بس میں ھوتا تو وہ کیا کرتا
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-04-09), ام غزل (27-04-09), رانا امر (04-05-09), سیپ (27-04-09)
پرانا 27-04-09, 01:54 PM   #20
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,988
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
اچھی نظم ہے ۔ ۔ ۔ ۔
دل خوش ہوگیا ، ،
ٹینشن بھاگ گئی ۔ ۔ ۔ ۔
شکریہ
ویسے دیکھیں یہ ٹینشن بھاگ کر کس کے پاس گئ ھے
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (27-04-09)
پرانا 27-04-09, 01:55 PM   #21
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
آپ یہاں بھی
دیکھو جی جنتے دوست احباب ان کو مبارک دیں گے فی رکن دس پوائینٹ مفت میں مجھ سے جائے گا
اور ہم انجم شاہ ہیں ہر جگہ ہر وقت
لکھو اور لکھنے دو کہ ساتھ
جیو اور جینے دو کے ساتھ نہیں
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (27-04-09)
پرانا 27-04-09, 01:59 PM   #22
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
شکریہ
ویسے دیکھیں یہ ٹینشن بھاگ کر کس کے پاس گئ ھے
قسم سے یہ ٹینشن میرے پاس نہیں آئی
ممجھے پہلے ہی بہت ٹینشن رہتی ہے
دعا کرو یہ میرے پاس نہ ہی آئے تو اچھا ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (27-04-09)
پرانا 28-04-09, 01:24 PM   #23
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,428
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
قسم سے یہ ٹینشن میرے پاس نہیں آئی
ممجھے پہلے ہی بہت ٹینشن رہتی ہے
دعا کرو یہ میرے پاس نہ ہی آئے تو اچھا ہے
شاہ صاحب آپ کو کس بات کی ٹینشن رہتی ہے خیریت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟
رانا امر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-04-09, 01:46 PM   #24
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بس رانا صاحب کیا بتائوں پاک نیٹ پر الیکشن نہیں ہو رہے اسی بات کی ٹنینشن ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (07-05-09), رانا امر (04-05-09)
پرانا 29-04-09, 01:33 AM   #25
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
yeh monee3 hai too S kyun sath hai . mai monee3s hi kahoongi ya S end se hatao
S نہیں ہٹاتا میں۔ تم نے کہنا ہے تو کہو میری صحت پر اثر نہیں پڑے گا۔ اثر پڑ بھی گیا تو ہسپتال میرے گھر کے سامنے ہے۔
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-05-09, 04:16 PM   #26
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,428
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ٹنینشن لینے کاہے نا سب ٹھیک کر دے گا





انشاءاللہ
رانا امر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-05-09, 09:32 PM   #27
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,988
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رانا امر مراسلہ دیکھیں
ٹنینشن لینے کاہے نا سب ٹھیک کر دے گا





انشاءاللہ
ٹینشن لینے کا بھی نہیں اور دینے کا بھی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (07-05-09), رانا امر (06-05-09)
پرانا 06-05-09, 06:58 PM   #28
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,428
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

[QUOTE=Haya 786;165244]ٹینشن لینے کا بھی نہیں اور دینے کا بھی نہیں

رانا امر آف لائن ہے   Reply With Quote
رانا امر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (07-05-09)
پرانا 06-05-09, 10:09 PM   #29
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا ہو رہا ہے یہاں ؟
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-05-09, 08:30 PM   #30
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دوستوں میری اور ثوبیہ ناز کی کاوش آپ سب کی توجہ کی منتظر ہے شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
allah, color, php, فورم, پاک, مفت, ماں, انسان, حنا, خوش, خان, خرم, دوست, دل, دعا, راستہ, زندگی, سالگرہ, شام, غم, غزل, صاحبہ, صحت, صدا, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بوجھو تو جانیں ارشد کمبوہ قہقہے ہی قہقے 3 07-01-11 11:08 PM
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان “جب تم (رمضان کا) چاند دیکھو تو روزہ رکھو اور جب (شوال کا) چاند میاں شاہد صحیح البخاری 0 13-08-10 08:13 PM
بوجھو تو جانیں اسد لطیف آئیے ذہانت آزمائیے 9 16-04-09 08:08 PM
بوجھو تو جانیں سیپ دلچسپ اور عجیب 17 17-11-08 05:44 PM
بوجھو تو جانیں محمدعدنان گپ شپ 21 15-10-08 03:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger