واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > سعدیہ سحر

سعدیہ سحر سعدیہ سحر

آج کل میٹھا سب پہ بھاری ھے

اس موضوع کے 10 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 205 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-09-09, 08:38 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,263
کمائي: 35,365
ميرا موڈ:
شکریہ: 193
992 مراسلہ میں 2,870 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آج کل میٹھا سب پہ بھاری ھے

آج کل میٹھا سب پہ بھاری ھے

شاعر حضرات سے معذرت کے ساتھ
میری شاعری وزن قوائد اور ضوابط کے حساب سے شاعری پہ پوری نہیں اترتی
مگر میں نے جو کہنا ھے وہ تو میں کہہ کر رھونگی -- جیسی بھی لکھی ھے برداشت کریں
اس میں میرا بھی کوئ قصور نہیں شعر نازل ھی بنا وزن کے ھوتے ھیں

آج کل میٹھا سب پہ بھاری ھے
آٹا لینا نری خواری ھے

چور لٹیروں کا چرچہ ھے ھر طرف
آخر صدر ھمارا زرداری ھے

ملک بیچ رھے ھیں غیروں کو
کہتے ھیں رھنما جواری ھے

اپنے ملک میں ھیں غلام بنے ھوئے
غیروں کی ھر طرف سرداری ھے

ملک میں ھر طرف ھے آگ لگی ھوئ
میرِ کارواں کے دل میں غداری ھے

---------------- سعدیہ سحر
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 7 صارفین نے Haya 786 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (08-09-09), منتظمین (07-09-09), ایس اے نقوی (27-11-09), ابو عمار (29-11-09), تفسیر حیدر (07-09-09), راجہ اکرام (15-09-09), سحر (07-09-09)
کمائي نے Haya 786 کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
27-11-09 ایس اے نقوی میرِ کارواں کے دل میں غداری ھے 100
پرانا 07-09-09, 10:18 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 35
مراسلات: 8,359
کمائي: 56,320
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,216
4,699 مراسلہ میں 12,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عمدہ جی عمدہ۔۔۔
لیکن زرد ۔ آری کی بناء پر سرورق پر نہیں لگا سکتا۔
منتظمین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 07-09-09, 11:53 PM   #3
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,715
کمائي: 24,113
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,293
963 مراسلہ میں 1,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈر گئے او۔۔۔۔۔۔۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-09-09, 12:02 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 35
مراسلات: 8,359
کمائي: 56,320
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,216
4,699 مراسلہ میں 12,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آہو بھائی ۔۔ ڈرنا ہی مناسب لگتا ہے۔
منتظمین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-09-09, 03:01 AM   #5
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 9,374
کمائي: 166,630
ميرا موڈ:
شکریہ: 17,369
6,949 مراسلہ میں 18,275 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حیا جی تو لگتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہو
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-09-09, 03:50 AM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 35
مراسلات: 8,359
کمائي: 56,320
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,216
4,699 مراسلہ میں 12,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیا جی لندن میں ہیں اور شائد نیشنیلٹی بھی برٹش ہو گی۔ ہمیں تو زرد - آری کی شکائت پر اگر گوانٹے نامو بھیج دیا گیا تو کوئی پوچھے گا بھی نہیں۔

والسلام
__________________
"یہ ضروری تو نہیں کہ ہم جن سے محبت کرتے ہیں ان کے ساتھ زندگی بھی بتا سکیں"
منتظمین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (08-09-09), ایس اے نقوی (27-11-09)
پرانا 08-09-09, 04:01 AM   #7
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 9,374
کمائي: 166,630
ميرا موڈ:
شکریہ: 17,369
6,949 مراسلہ میں 18,275 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حیا جی لاہور میں پیدا ہوئیں پلی بڑھیں اور آج کل جرمنی میں ہوتی ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-09-09, 07:29 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,263
کمائي: 35,365
ميرا موڈ:
شکریہ: 193
992 مراسلہ میں 2,870 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے پاس انٹر نیشنل پاسپورٹ ھے امریکہ ھو یا کینیڈا یا یورپ کی کوئ ملک کہیں بھی بنا ویزے کے جا سکتی ھوں
اب کوئ مجھے اسمگلر نہ سمجھ لے
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-09-09, 07:31 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,263
کمائي: 35,365
ميرا موڈ:
شکریہ: 193
992 مراسلہ میں 2,870 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زارداری پہ تبصرے کرو لوگوں
اگر مجھ پہ تبصرے کرنے ھیں تو لنک دے رھی ھوں وھاں تبصرے کریں

سعدیہ سحر سے شناسائی
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے Haya 786 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ایس اے نقوی (27-11-09), راجہ اکرام (15-09-09)
پرانا 15-09-09, 04:56 AM   #10
ذیلی ناظم
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 8,990
کمائي: 146,716
شکریہ: 17,888
6,898 مراسلہ میں 16,660 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
زارداری پہ تبصرے کرو لوگوں
اگر مجھ پہ تبصرے کرنے ھیں تو لنک دے رھی ھوں وھاں تبصرے کریں

سعدیہ سحر سے شناسائی
شکریہ سعدیہ سحر بہن
آپ کے اس لنک کی وجہ سے میں آپ کا انٹر ویو پڑھ سکا۔
راجہ اکرام آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-11-09, 12:28 PM   #11
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 30
مراسلات: 5,478
کمائي: 843,372,438
ميرا موڈ:
شکریہ: 17,229
4,488 مراسلہ میں 12,283 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
میرے پاس انٹر نیشنل پاسپورٹ ھے امریکہ ھو یا کینیڈا یا یورپ کی کوئ ملک کہیں بھی بنا ویزے کے جا سکتی ھوں
اب کوئ مجھے اسمگلر نہ سمجھ لے
کیا مجھے کسی بیگ میں بند کر کے باہر نہیں لے جا سکتی آپ

اچھا لکھا آپ نے اس پر منتظمین کا تبصرہ
زرد ۔۔۔۔آری
__________________
دستخط:
لہو میں ڈوب رہی ہے فضا ارض وطن
میں کس زباں سے کہو ''جشن آزادی مبارک"
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
com, interview, لندن, معذرت, آج, امریکہ, بھائی, حضرات, دل, زرداری, شاعری, شعر, ضوابط, عمدہ, غلام, غداری, صدر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دنیا کا سب سے بھاری اور سب سے بڑا جہاز ابو عمار دلچسپ اور عجیب 10 15-09-09 09:35 PM
عورت آج اور کل مسافر عمومی بحث 6 15-07-09 04:33 PM
17 ترمیم، کل اور آج میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 3 26-02-09 10:41 AM
جوتا سب پہ بھاری ہے ابو عمار گپ شپ 1 22-12-08 12:33 PM
قوم پہ بھاری ثاقب جاوید سیاست 8 03-07-08 07:39 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger