واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > سعدیہ سحر



سعدیہ سحر سعدیہ سحر


ابھی وقت لگے گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-01-11, 03:48 AM   #1
ابھی وقت لگے گا
Haya 786 Haya 786 آف لائن ہے 18-01-11, 03:48 AM

تجھے بھلانے میں ابھی وقت لگے گا
تجھ سے دور جانے میں ابھی وقت لگے گا


تجھ سے جدا ھو کر مر جاؤں گی
اپنا حوصلہ آزمانے میں ابھی وقت لگے گا


سوچا نہ تھا کچھ بھی تیرے سوا
دل کو بہلانے میں ابھی وقت لگے گا


ھر جذبہ تھا دل میں فقط تیرے نام کا
ھر جذبے کو سلانے میں ابھی وقت لگے گا


دور تلک تیرے ساتھ چلی ھوں
لوٹ کر آنے میں ابھی وقت لگے گا

دل تو نا سمجھ ھے کچھ مانتا نہیں
دل کو سمجھانے میں ابھی وقت لگے گا


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔ سعدیہ سحر

Haya 786
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 870
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-01-11), ھارون اعظم (19-01-11), نیلم خان (18-01-11), محمد یاسرعلی (28-01-11), بزم خیال (20-01-11), حیدر Rehan (08-09-11), شاہ جی 90 (18-01-11), عبداللہ آدم (18-01-11)
پرانا 18-01-11, 10:26 PM   #2
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ واہ واہ
کیا بات ہے
ابھی وقت لگے گا
زبردست خیال ہے اور بے انتہا اچھے انداز میں پیش کیا گیا ہے
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
Haya 786 (27-01-11), Kamran_Tabasum (19-01-11), نیلم خان (18-01-11), بزم خیال (20-01-11)
پرانا 18-01-11, 10:35 PM   #3
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,077
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاہ جی تسی اج آای گئے.........................

بہت دیر کی مہرباں آتے اتے!!!
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (18-01-11), بزم خیال (20-01-11)
پرانا 18-01-11, 10:35 PM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,163
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
واہ واہ واہ
کیا بات ہے
ابھی وقت لگے گا
زبردست خیال ہے اور بے انتہا اچھے انداز میں پیش کیا گیا ہے
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
ماشاء اللہ آپ بھی تشریف لے ہی آئے ویلک جناب
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-01-11), بزم خیال (20-01-11), عبداللہ آدم (18-01-11)
پرانا 19-01-11, 12:01 AM   #5
Senior Member
 
Kamran_Tabasum's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,090
کمائي: 13,504
شکریہ: 12,553
976 مراسلہ میں 2,849 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت کمال کا لکھا سحر جی
Kamran_Tabasum آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا
Haya 786 (27-01-11), نیلم خان (19-01-11), بزم خیال (20-01-11)
پرانا 19-01-11, 07:35 AM   #6
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
شاہ جی تسی اج آای گئے.........................

بہت دیر کی مہرباں آتے اتے!!!
جناب آئے تو ہیں لیکن صرف دو منٹ کے لیئے ، کیوں کہ مصروفیت ابھی ختم نہیں ہوئی ، اور پاک نیٹ کے بغیر ہم ایسے ہی ہیں جیسے پانی کے بغیر مچھلی، کیا کریں مجبوری ہے جو روکے ہوے ہے ورنہ روز آنا ہو۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
ماشاء اللہ آپ بھی تشریف لے ہی آئے ویلک جناب
شکریہ بہنا اللہ آپ کو خوش و خرم رکھے آمین
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
Haya 786 (27-01-11), نیلم خان (19-01-11), بزم خیال (20-01-11), عبداللہ آدم (19-01-11)
پرانا 19-01-11, 07:49 PM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,163
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیوں‌جی کہاں بزی ہیں آج کل؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (16-09-11), بزم خیال (20-01-11), شاہ جی 90 (20-01-11)
پرانا 20-01-11, 01:44 PM   #8
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کی بھابی کے علاج میں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (20-01-11), بزم خیال (20-01-11), عبداللہ آدم (20-01-11)
پرانا 20-01-11, 01:50 PM   #9
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,163
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
آپ کی بھابی کے علاج میں
اب کیسی طبعیت ہے بھابی کی؟
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (16-09-11), بزم خیال (20-01-11)
پرانا 20-01-11, 06:12 PM   #10
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دل تو نا سمجھ ھے کچھ مانتا نہیں
دل کو سمجھانے میں ابھی وقت لگے گا

بہت خوب سحر جی
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا
Haya 786 (27-01-11)
پرانا 20-01-11, 06:13 PM   #11
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
آپ کی بھابی کے علاج میں
ہم سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ۔ انشااللہ بہت جلد آپ ہمارے بیچ ہوں گے ۔
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-01-11, 06:20 PM   #12
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,191
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

دور تلک تیرے ساتھ چلی ھوں
لوٹ کر آنے میں ابھی وقت لگے گا

دل تو نا سمجھ ھے کچھ مانتا نہیں
دل کو سمجھانے میں ابھی وقت لگے گا

اچھی شاعری ہے

شکریہ
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
Haya 786 (27-01-11)
پرانا 27-01-11, 07:27 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,988
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب پیارے پیارے لوگوں کو سلام

اور شکریہ حوصلہ آفزائ کا
شاہ بھائ سلام اور بہت سی دعائیں آپ کے اور بھابھی کے لیے
اللہ ان کو جلد کامل شفا عطا فرمائے آمین
ھمشہ شاد و آباد رھئیے
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-09-11, 02:17 PM   #14
Senior Member
مقبول
 
فیاض انصاری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی اچھا لکھا ہے شکریہ
فیاض انصاری آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-09-11, 02:40 PM   #15
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,885
کمائي: 51,279
شکریہ: 7,968
2,143 مراسلہ میں 4,916 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں

دور تلک تیرے ساتھ چلی ھوں
لوٹ کر آنے میں ابھی وقت لگے گا


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔ سعدیہ سحر
بہت اچھی غزل ہے ۔ ۔
لیکن یہ ایک مصرع سمجھ نہی آیا ۔ ۔ ۔
جب دو لوگ چلتے چلتے دور نکل گئے ہوں تو
جدائی کی صورت میں یا تو وہیں رکا جاتا ہے
یا پھر واپس لوٹ کر جایا جاتا ہے۔۔۔

"لوٹ کر آنا" ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سے مراد کچھ اور بنتی ہے
جیسے کہ اپ اکلیے ہی دور نکل گئے ہوں اور پھر کہیں کہ
لوٹ کر آنے میں ابھی وقت لگے گا ۔ ۔ ۔ یعنی انتظار کرو ۔ ۔ میں آتی ہوں
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فقط, گی, ھو, ھوں, وقت, لگے, چلی, نام, مانتا, مر, ابھی, تلک, تجھے, جانے, جاؤں, جدا, جذبہ, جذبے, حوصلہ, دور, سمجھ, سمجھانے, ساتھ, سحر, سعدیہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 08:35 AM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger