واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > سعدیہ سحر



سعدیہ سحر سعدیہ سحر


امن کی فاختہ مر چکی ھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-10-09, 07:09 PM   #1
امن کی فاختہ مر چکی ھے
Haya 786 Haya 786 آف لائن ہے 31-10-09, 07:09 PM

کتنے ھی لوگ اٹھے
ھاتھوں میں ھتھیار لیے
امن کے خواہاں
لاکھوں کی فوج لیے
ملک ملک
قریہ قریہ
کبھی فضا
کبھی زمیں ہلا دی
کتنے لوگ مرے
کتنے گھر ویران ھوئے
کتنے سپنے ٹوٹے
امن کی تلاش میں بھٹکنے والے
بندوق کے زور پہ امن کرنے والے
ھر دور مین ناکام ھوئے ھیں
بارود کے ڈھیر پہ
لوگ سکون کی نیند نہیں سوتے
جو اب یہ کہتے ھیں
دنیا مین امن کیوں نہیں ھوتا
کوئ جا کر ان سے کہہ دے
تمہاری تلاش فضول ھے
تمہاری محنتیں رائیگاں جائیں گی
امن کی فاختہ اب کبھی نہیں آئے گی
کیونکہ
امن کی فاختہ تو
راکٹوں کے شور سے
نے گناہ لوگوں کی چیخوں سے ڈر کر
مر چکی ھے

-------------------- سعدیہ سحر

Haya 786
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 456
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
فیاض انصاری (08-09-11), یاسر عمران مرزا (31-10-09), ایس اے نقوی (01-11-09), راجہ اکرام (01-11-09), سحر (01-11-09), عامرشہزاد (01-11-09)
پرانا 31-10-09, 07:46 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ
واہ
کیا عمدہ عکاسی کی ان مسائل کی، سعدیہ صاحبہ بہت عمدہ
بہت شکریہ آپ کا
میرے پاس بھی الفاظ کم ہیں کچھ کہنے کو
ملکی صورت حال پر دل خون کے آنسو روتا ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-11-09, 12:50 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ سعدیہ صاھبہ
بہت خوب صورت لکھا ہے
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-11-09, 01:43 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,259
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب سعدیہ جی
انتہائی عمدہ انداز اور خیال ہے

لیکن امن کی فاختہ کے مرنے کا وقت جو آپ نے کہا کہ راکٹوں اور چیخوں سے ڈر کر مر گئی ہے
میرے خیلا میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر کو گرانے سے پہلے اسے مار دیا گیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-11-09, 08:40 AM   #5
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ haya جی میں ابھی کچھ کہنے سے قاصر ہوں
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
لوگ, نیند, مسائل, تلاش, حال, خون, دل, روتا, شور, عمدہ, صاحبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger