واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > سعدیہ سحر



سعدیہ سحر سعدیہ سحر


اگر بس میں میرے ھو تو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-04-09, 01:28 PM   #1
اگر بس میں میرے ھو تو
Haya 786 Haya 786 آف لائن ہے 22-04-09, 01:28 PM

اگر بس میں میرے ھو تو
تیری ھر رہ گزر کو
رنگوں جگنوؤں تتلیوں سے بھر دوں
تیری زندگی سے ھر غم مٹا کر
تیری قسمت کی لکیروں میں
ھر خوشی ھر آرام لکھ دوں
اگر بس میں میرے ھو تو


اگر بس میں میرے ھو تو
تیری دل کی ھر دیوار پہ
تیری دل کی ڈھرکن پہ
تیری آنکھوں تیری ھر نگاہ پہ
تیری ھاتھوں کی لکیروں میں
میں اپنا نام لکھ دوں
اگر بس میں میرے ھو تو


اگر بس میں میرے ھو تو
میں اپنی زندگی کا ھراک پل
ھر خوشی ھر صبح
ھر اک شام لکھ دوں
اگر بس میں ھو میرے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سعدیہ سحر

Haya 786
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1183
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
فیاض انصاری (04-01-12), فیصل ناصر (09-05-09), ملک بھائی (09-05-09), ایس اے نقوی (26-04-09), ام غزل (23-04-09), خرم شہزاد خرم (22-04-09), رانا امر (28-04-09), سیپ (26-04-09), سیلانی (24-04-09)
پرانا 22-04-09, 02:04 PM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک اچھی آزاد نظم ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (23-04-09)
پرانا 22-04-09, 03:35 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,988
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام اورشکریہ خرم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 22-04-09, 03:54 PM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام اور بہت شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-04-09, 04:53 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر ورق کے لیے اپلائی کریں
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 22-04-09, 09:41 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,988
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
سر ورق کے لیے اپلائی کریں
شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا اسے میں اپنی تعریف سمجھوں؟؟
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (27-04-09), ایس اے نقوی (26-04-09), ام غزل (23-04-09), خرم شہزاد خرم (23-04-09)
پرانا 23-04-09, 12:35 AM   #7
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی زبردست نظم ہے ۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-04-09, 01:20 AM   #8
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھے ۔
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-04-09, 08:15 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,988
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام اور شکریہ ام غزل اور مونیز
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (27-04-09)
پرانا 26-04-09, 09:28 PM   #10
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دوست احباب سے گزارش ہے کہ یہاں بھی غور فرمائیں یہ بھی آپ کے پیار بھرے حملوں میرا مطلب ہے کہ جملوں کے منتظر ہیں
حنا اور عبداللہ اور فاروق سرور خان کی سالگرہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (27-04-09)
پرانا 26-04-09, 09:45 PM   #11
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,067
کمائي: 1,047,273
شکریہ: 5,802
6,279 مراسلہ میں 15,257 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Assalam -o-Allykom Wrt Wbrkt
بہت خوب
مگر
یہ "بس"
بہت بے بس ہوتا ہے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
Haya 786 (27-04-09), ام غزل (27-04-09), رانا امر (04-05-09)
پرانا 26-04-09, 09:49 PM   #12
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
سر ورق کے لیے اپلائی کریں
منتظمین مجھے‌حکم کیا کریں میں کس مرض کی دعا ہوں
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (27-04-09), ام غزل (27-04-09)
پرانا 26-04-09, 09:50 PM   #13
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہر اک راستہ ویران ہے تم بن
یہ دل بڑا پریشان ہے تم بن

لوٹ آئو یہ میرے دل کی صدا ہے
بڑی مشکل میں ہے میری جان تم بن
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-04-09, 12:36 AM   #14
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
سلام اور شکریہ ام غزل اور مونیز
واعلیکم سلام اور بہت بہت شکریہ، شکریہ کہنے کا۔
ویسےسلام اور شکریہ ٹھیک ہے۔ ام غزل بھی ٹھیک ہے پر یہ مونیز کا کیا مطلب ہے۔ ارے بھئی اس سارے فورم پر مونی کے نام سے صرف اور صرف میری آئی ڈی ہے۔
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (27-04-09), ام غزل (27-04-09)
پرانا 27-04-09, 11:05 AM   #15
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : monee3s مراسلہ دیکھیں
ام غزل بھی ٹھیک ہے پر یہ مونیز کا کیا مطلب ہے۔ ارے بھئی اس سارے فورم پر مونی کے نام سے صرف اور صرف میری آئی ڈی ہے۔
بھائی اس میں تہمارا بھی کوئی قصور نہیں ہے ان سواتین او ہو خؤاتین کو عادت ہے نام ڈالنے کی
جیسے محترمہ واجب الحترام،قابل قدر،عزت مآب محترم ام غزلیات صاحبہ نے میرے خوبصورت ترین نام کو بگار کر اجنم شاہ رکھ دیا تھا اسی طری حیا جی نے آپ کو مونیز کہہ کر بتا کہ

” ہم بھی کسی سے کم نہیں“

واضح رہے کہ میرے لئے غزل بہن کا درجہ رکھتی ہے اور اس سے مذاق کیا جا رہا ہے آپ کا شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (27-04-09)
جواب

Tags
allah, color, php, فورم, پاک, مفت, ماں, انسان, حنا, خوش, خان, خرم, دوست, دل, دعا, راستہ, زندگی, سالگرہ, شام, غم, غزل, صاحبہ, صحت, صدا, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بوجھو تو جانیں ارشد کمبوہ قہقہے ہی قہقے 3 07-01-11 11:08 PM
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان “جب تم (رمضان کا) چاند دیکھو تو روزہ رکھو اور جب (شوال کا) چاند میاں شاہد صحیح البخاری 0 13-08-10 08:13 PM
بوجھو تو جانیں اسد لطیف آئیے ذہانت آزمائیے 9 16-04-09 08:08 PM
بوجھو تو جانیں سیپ دلچسپ اور عجیب 17 17-11-08 05:44 PM
بوجھو تو جانیں محمدعدنان گپ شپ 21 15-10-08 03:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger