واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > سعدیہ سحر



سعدیہ سحر سعدیہ سحر


اے ابنِ آدم تم یہ بات سمجھ لینا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-03-09, 09:52 PM   #1
اے ابنِ آدم تم یہ بات سمجھ لینا
Haya 786 Haya 786 آف لائن ہے 19-03-09, 09:52 PM

عورت کو کبھی کانچ کبھی نازک آبگینہ کبھی پھول کہا جاتا ھے کتنا اچھا ھو اگر اسے ایک نارمل جیتا جاگتا انسان سمجھا جائے احترام کیا جائے

اے ابنِ آدم تم اک بات سمجھ لینا
کہ لڑکیاں پھول نہیں ھوتیں
رستے کی دھول نہیں ھوتیں
پھول تو پھول ھوتے ھیں
ھر جذبے سے عاری
انھیں سجا دو چاہے سیج پہ
چاہے کسی مزار کا مقدر بنیں
چاہے کسی خوشی یا غمی کا اظہار ھو
یہ تو سوکھتے ھیں
بکھر جاتے ھیں
لڑکیاں تو خوشی سے کھلتی ھیں مہکتی ھیں
کائنات کو مہکاتی ھیں
جو دکھ ھو کوئ
کسی شمع کی ماند
قطرہ قطرہ
دھیرے دھیرے
غم میں گھولتی ھوئ مٹ جاتی ھیں
مگر آخری سانس تک
جب تک ھو سکے
روشنی پھیلاتی ھیں
لڑکیاں پھول کیسے ھو سکتی ھیں
وہ تو بے جان ھوتے ھیں
لڑکیاں احساسات رکھتی ھیں
اپنے جذبات رکھتی ھیں
لڑکیاں بے مول نہیں ھوتیں
مگر اپنوں کی محبت میں بے مول بک جاتی ھیں
کبھی ماں باپ کی
عمر بھر کی ریاضتوں کے بدلے
بہت سے ان چاہے فیصلوں پر
خاموشی سے سر جھکاتی ھیں
وہ ھر بات کا شعور رکھتی ھیں
عورت کسی بھی روپ میں ھو
اسے کبھی بھی بے جان پھول نہیں سمجھنا
بنتِ آدم بھی تم جیسی ھے
اے ابنِ آدم
تم یہ بات سمجھ لینا

Haya 786
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 880
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
Shani (20-03-09), چیتا چالباز (24-04-09), منتظمین (15-04-09), محمدخلیل (19-03-09), محمدعدنان (04-04-09), wajee (19-03-09), Zullu230 (21-03-09), جیو (04-04-09), رضی (26-04-09), سحر (25-04-09)
پرانا 19-03-09, 09:59 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,999
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اے ابنِ آدم تم یہ بات سمجھ لینا

واہ بہت ہے زبردست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-03-09, 10:40 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,537
کمائي: 88,200
شکریہ: 5,212
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اے ابنِ آدم تم یہ بات سمجھ لینا

بہت خوب زبردست شاعری
۔،،،،،،،
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-03-09, 07:51 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,988
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اے ابنِ آدم تم یہ بات سمجھ لینا

شکریہ خلیل اور وقاص علی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
اگر شاعر حضرات تنقید اور اصلاح کر دیں تو نوازش ھوگی
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-04-09, 07:31 PM   #5
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
شکریہ خلیل اور وقاص علی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
اگر شاعر حضرات تنقید اور اصلاح کر دیں تو نوازش ھوگی
بہت ہی کمال بہت اچھا لگا پڑھ کر میں آپ کے ان تھریڈز کو منتظمین حضرات تک پہنچانے کی کوشش کروں گا
جیسا کہ میں نے دیکھا ہے اکثر تحاریر پرانی ہونے کے باعث منظر عام پر نہیں آئی
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-04-09, 08:43 PM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,189
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوبصورت الفاظ کا استعمال کیا ہے آپ نے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-04-09, 11:45 PM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر ورق کے لیے اپلائی کریں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-04-09, 02:32 AM   #8
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
سر ورق کے لیے اپلائی کریں۔
منتظمین کا شکریہ اور چونکہ یہ تحریر کچھ عرصہ قبل لکھی گئی تھی اور اس کو پڑھا بہت کم گیا تھا جوابات بہت کم تھے مگر تحریر میں وزن تھا اس لئے میں سرورق میں شمولیت کےلئے تحریر کو منظر عام پر لے آیا اب یہ اس کا فرض ہے جو تحریر لکھ رہا ہے وہ منتظمین کے گوش گزار ہوں اور اپنی درخواست پیش کرے
اگر مذکورہ تحریر سرورق پر شائع پو گئی تو میرا بھی شکریہ ادا کیا جائے
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-04-09, 11:42 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,988
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
سر ورق کے لیے اپلائی کریں۔
اوکے جی جو حکم آپ کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-04-09, 11:43 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,988
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ آپ سب کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-04-09, 05:26 PM   #11
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,191
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق پر لگائی گئی اس تھریڈ کی تصویر موضوع کی مناسبت کچھ جچی نہیں
خوفناک سی ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-04-09, 08:23 PM   #12
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,605
کمائي: 172,590
شکریہ: 8,808
5,787 مراسلہ میں 21,396 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
سرورق پر لگائی گئی اس تھریڈ کی تصویر موضوع کی مناسبت کچھ جچی نہیں
خوفناک سی ہے
ابنِ آدم بھی تو خوفناک ہی ہے۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
Haya 786 (26-04-09), ایس اے نقوی (26-04-09)
پرانا 25-04-09, 08:53 PM   #13
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,191
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ آپ کس لحاظ سے کہ رہی ہیں ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-04-09, 09:18 PM   #14
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,605
کمائي: 172,590
شکریہ: 8,808
5,787 مراسلہ میں 21,396 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سنجیدہ نہ ہوں ۔ یہ صرف مذاق تھا ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-04-09, 11:22 PM   #15
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,191
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلئے آپ کی مرضی
میں سمجھا ایک نئی بحث کا نقطہ آغاز ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فرض, کمال, پھول, پیارے, ماں, محبت, آدمی, انسان, اسلام, بھائی, تحریر, تصویر, جواب, حکم, حضرات, دل, درخواست, شاعری, عورت, علی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger