واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > سعدیہ سحر



سعدیہ سحر سعدیہ سحر


اے مائیں کیوں جنم دیا مجھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-03-09, 04:23 PM   #1
اے مائیں کیوں جنم دیا مجھے
Haya 786 Haya 786 آف لائن ہے 10-03-09, 04:23 PM

یہ میرے بلاگ پہ میری نظم تھی ام غزل نے کہا پاک نیٹ پہ بھی لگا دوں

8 مارچ کو ساری دنیا میں عورتوں کادن منایا جاتا ھے ۔ ترقی یافتہ ممالک میں عورتوں کی ترجیحات اور ھونگی مگر ترقی پزیر ممالک میں یا پاکستان میں جو سمینار ھوتے ھیں قانون بنائے جاتے ھیں کیا ان کا کوئ اثر روایتوں میں قید عورتوں کی زندگی پہ ھوتا ھے ؟
بڑے بڑے ھوٹلوں میں سمینار ھوتے ھیں لاکھوں روپے خرچ کیے جاتے ھیں مگر ظلم و ستم کی چکی میں پیسنے والی عورتوں کو کیا فائدہ ھوتا ھے ان کو تو شاید اس دن کا پتا بھی نا ھو
پاکستان میں پچھلے سال بہت سے واقعات ھوئے ابھی ایک رپورٹ پڑھ رھی تھی جس میں پاکستان میں عورتوں پہ ھونے والے ظلم و ستم کے اعدادو شمار تھے وہی پڑھ کر یہ لکھا ھے

اے مائیں کیوں جنم دیا مجھے
اس بے حس دنیا میں
جہاںشملے اونچے رکھنے کے لیے
بیٹیوں کو زندہ درگور کر دیا جاتا ھے
جہاں بھائیوں کے گناہوں کا کفارہ
بہنوں کو ادا کرنا پڑتا ھے
جہاں زندہ رھنے کی خواھش میں مرنا پڑتا ھے
اے مائیں کیوں جنم دیا مجھے
اس بے درد دنیا میں
جہاں جائیداد کے بٹوارے کے خوف سے
بہنوں کے خوابوں کے ٹکڑے کر دیے جاتے ھیں
بیٹیوں کو بیاھنے کے خواب دیکھنے والی ماؤں کے سامنے
ان بیٹیوں کو خاموشی سے قرآن سے بیاہ دیا جاتا ھے
اے مائیں کیوں جنم دیا مجھے
اس دنیا میں جہاں قدم قدم پہ امتحان ھے
جہاں اپنی ذات کے اظہار ھے کی خواھش کے بدے
اس کی ذات اس کی ھستی کو فنا کر دیا جاتا ھے
جہاں اپنی آرزوؤں کے اظہار پہ
اپنے ھاتھوں سے قتل کرنے پہ
باپ اور غیرت مند بھائیوں کی ناک اونچی ھوتی ھے
اے مائیں کیوں جنم دیا مجھے
اس روایتوں کی قیدی دنیا میں
اے میری خوش فہم مائیں
کس آس پہ بیٹی کا نام سرداراں رکھا
نام رکھنے سے قسمت نہیں بدلتی
مختاراں نام رکھنے سے جینے کا اختیار نہیں ملتا
تسنیم کی ذات کی تسلیم نہیں کیا جاتا
شہزادی کہنے سے عمر بھر کی غلامی سے نجات نہیں ملتی
کیوں جنم دیا مجھے میری بے بس مائیں
تیرے قدموں تلے تو صدیوں پہلے جنت لکھی گئ تھی
پھر اس جنت کو قدموں تلے کیوں روندا جاتا ھے
خوش بخت تھی عرب کی بیٹیاں
جو ایک بار مرتی تھیں
یہاں تو آج بھی ایک ایک سانس کے بدلے
ھزار بار زندہ درگور ھونا پڑتا ھے
اے مائیں کیوں جنم دیا مجھے
اس دنیا میں جہاں قبروں کو پوجا جاتا ھے
اور زندہ لوگوں سے زندہ رھنے کا حق چھین لیا جاتا ھے
جہاں روایتوں کو زندہ رکھنے کے لیے
لوگوں کو مرنا پڑتا ھے
اے میری بے بس اور مجبور مائیں
کیوں جنم دیا مجھے
اے مائیں

Haya 786
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 914
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
rabab (29-09-10), فیصل ناصر (04-04-09), پاکستانی (02-11-10), وسیم (27-04-09), محمدخلیل (10-03-09), مرزا عامر (27-09-10), Zullu230 (28-09-10), ایس اے نقوی (20-03-09), ام غزل (12-03-09), رضی (28-05-10), سیپ (12-03-09), شاہ جی 90 (02-11-10), عروج (27-09-10)
پرانا 10-03-09, 04:51 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,999
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اے مائیں کیوں جنم دیا مجھے

بہت ہی بہترین۔۔۔۔ایک بات تو بتائیں پلیز
تسنیم کی ذات کی تسلیم نہیں کیا جاتا
یہ کون ہے تسنیم
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
rabab (29-09-10), ایس اے نقوی (20-03-09)
پرانا 12-03-09, 04:23 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,988
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اے مائیں کیوں جنم دیا مجھے

پاکستان میں کافی واقعات ھوئے مگر پچھلے سال بلوچستان کا واقعہ اور تسنیم سولنگی کے واقعے کے بارے میں میڈیا میں کافی لکھا گیا تھا
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
rabab (29-09-10), ام غزل (12-03-09), سیپ (12-03-09)
پرانا 12-03-09, 04:53 PM   #4
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,067
کمائي: 1,047,273
شکریہ: 5,802
6,279 مراسلہ میں 15,257 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اے مائیں کیوں جنم دیا مجھے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاۃ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
rabab (29-09-10), منتظمین (13-03-09), ام غزل (13-03-09), شاہ جی 90 (02-11-10)
پرانا 12-03-09, 05:48 PM   #5
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اے مائیں کیوں جنم دیا مجھے

حیا جی آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے میرے درخواست منظور کر کے اس نظم کو پاک نیٹ کی زینت بنایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
rabab (29-09-10), ایس اے نقوی (20-03-09), شاہ جی 90 (02-11-10)
پرانا 13-03-09, 04:04 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,988
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اے مائیں کیوں جنم دیا مجھے

ثوبیہ

ام غزل آپ کا بھی شکریہ ۔۔۔ جو آپ نے حوصلہ آفزائ کی
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
rabab (29-09-10), ام غزل (13-03-09), شاہ جی 90 (02-11-10)
پرانا 19-03-09, 02:18 PM   #7
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,228
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اے مائیں کیوں جنم دیا مجھے

اچھی کاوش فکر ہے۔ جاری رکھیں
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
rabab (29-09-10), ام غزل (19-03-09), شاہ جی 90 (02-11-10)
پرانا 19-03-09, 04:15 PM   #8
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,308
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اے مائیں کیوں جنم دیا مجھے

بہت اچھی کوشش ہے مزید کوشش کریں
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
rabab (29-09-10), ام غزل (19-03-09), شاہ جی 90 (02-11-10)
پرانا 20-03-09, 07:14 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,988
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اے مائیں کیوں جنم دیا مجھے

شکریہ زولو اور مسافر جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
rabab (29-09-10), شاہ جی 90 (02-11-10)
پرانا 20-03-09, 07:46 PM   #10
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اے مائیں کیوں جنم دیا مجھے

اسلام و علیکم! حیا
سب نے تعریف کر دی تو میں کیوں پیچھے رہوں لہزا میں بھی تعریف کےلئے چند کلمات کہتا ہوں
موضوع عورت تھا آپکا اور عورتوں پر ڈھائے جانے والے مظالم اور عورتوں کے‌حقوق پر میں لکھوں گا تاہم آپ کی تحریر جاندار ہے مگر افسوس کہ یہاں اس پر عمل کرنے والا کوئی نہیں ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
rabab (29-09-10), ام غزل (20-03-09), شاہ جی 90 (02-11-10)
پرانا 20-03-09, 08:51 PM   #11
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
پاکستان میں کافی واقعات ھوئے مگر پچھلے سال بلوچستان کا واقعہ اور تسنیم سولنگی کے واقعے کے بارے میں میڈیا میں کافی لکھا گیا تھا
حیا جی آپ سے گزارش ہے کہ تسنیم سولنگی کیس پر اگر کچھ روشنی ڈالیں ،میری طرح بہت سے لوگ ہیں‌ جو پردیس میں رہنے کی وجہ سے ایسے سبق آموذ واقعات سے واقفیت نہیں رکھ پاتے۔
شکریہ۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
rabab (29-09-10), عروج (27-09-10)
پرانا 04-04-09, 07:27 PM   #12
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حیا جی اس تحریر کو سرورق پر ڈالنے کےلئے منتظمین سے بات کریں یہ تحریر اپنے اندر وزن رکھتی ہے اور امید واثق ہے کہ تحریر سرورق کی زینت بن جائے گی
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
rabab (29-09-10), ام غزل (05-04-09)
پرانا 04-04-09, 11:51 PM   #13
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر ورق کے لیے اپلائی کریں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
rabab (29-09-10), فیصل ناصر (05-04-09), ایس اے نقوی (05-04-09), ام غزل (05-04-09)
پرانا 05-04-09, 02:33 AM   #14
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
سر ورق کے لیے اپلائی کریں۔
حیا جی
منتظمین کا شکریہ اور چونکہ یہ تحریر کچھ عرصہ قبل لکھی گئی تھی اور اس کو پڑھا بہت کم گیا تھا جوابات بہت کم تھے مگر تحریر میں وزن تھا اس لئے میں سرورق میں شمولیت کےلئے تحریر کو منظر عام پر لے آیا اب یہ اس کا فرض ہے جو تحریر لکھ رہا ہے وہ منتظمین کے گوش گزار ہوں اور اپنی درخواست پیش کرے
اگر مذکورہ تحریر سرورق پر شائع پو گئی تو میرا بھی شکریہ ادا کیا جائے
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
rabab (29-09-10), منتظمین (05-04-09), ام غزل (05-04-09)
پرانا 11-04-09, 11:37 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,988
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم! حیا
سب نے تعریف کر دی تو میں کیوں پیچھے رہوں لہزا میں بھی تعریف کےلئے چند کلمات کہتا ہوں
موضوع عورت تھا آپکا اور عورتوں پر ڈھائے جانے والے مظالم اور عورتوں کے‌حقوق پر میں لکھوں گا تاہم آپ کی تحریر جاندار ہے مگر افسوس کہ یہاں اس پر عمل کرنے والا کوئی نہیں ہے
شکریہ سید انجم شاہ
ھم کچھ کر نہیں سکتے مگر اپنے جذبات کا اظہار تو کر سکتے ھیں دنیا کو بتا سکتے ھیں ھم مردہ نہیں محسوس کر سکتے ھیں لوگوں کے دکھ میں دکھی ھوتے ھیں
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
rabab (29-09-10), Zullu230 (28-09-10), ام غزل (12-04-09), رضی (12-04-09)
جواب

Tags
فرض, پاک, پاکستان, واقعات, قید, قدم, قرآن, لوگ, نظر, آج, اللہ, انسان, امتحان, اسلام, بچوں, تحریر, تصویر, جلد, خوش, درخواست, زندگی, سال, عورت, غزل, صدیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریمنڈ کے ہاتھوں 2 پاکستانیوں کے قتل کے بعد لاہور میں امریکیوں کی سرگرمیاں ختم گلاب خان خبریں 0 25-02-11 05:52 AM
بھارتی فوجیوں کو راشن سپلائی میں بدعنوانیوں کا انکشاف جاویداسد خبریں 0 04-08-10 07:13 PM
جعلی ڈگریوں کی ریس جاری 529ارکان اسمبلی کی ڈگریوں میں 29جعلی 22مشکوک ۔ جاویداسد خبریں 0 14-07-10 06:36 PM
ہوٹل میں امریکی فوجیوں کا پراسرار آپریشن! کیا حملہ ان فوجیوں پر تھا؟ تفسیر حیدر خبریں 1 21-09-08 08:23 PM
میڈیا پر پابندیوں کیخلاف راولپنڈی اسلام آبادمیں صحافیوں کا احتجاجی مظاہرہ عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:24 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger